Zaier Al-Harmain Travel & Tours.

Zaier Al-Harmain Travel & Tours. Travel And Tours.

03/10/2023

1445 ھ/2023 کا عمرہ پیکج*

*20 دن مکمل پیکیج سعودی ایئرلائن*

*Only Rs : 190,000*

*29 دن مکمل پیکیج سعودی ایئرلائن*

*Only Rs: 207,000*

*👈 ہوٹل 2 سٹار 🏢*
*👈 ویزہ 🎫*
*👈 سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ 🧾*
*👈 فل ٹرانسپورٹ. 🚌*

**************************************
*🏢 مکہ مکرمہ = منازل الفتح*
*(سٹار ہوٹل 550 میٹر)*

*🏢 مدینہ منورہ = دار سعد*
*(550 میٹر نزد ماسٹر جوس شہدا روڈ)*

نوٹ شئیرنگ بیڈ کی صورت میں مرد و خواتین کو الگ الگ روم میں بیڈ مہیا کیا جائے گا تاکہ مقدس سفر میں حتی الامکان بے پردگی سے بچا جائے
******************************************

عمرہ پیکج۔۔۔۔
15/09/2023

عمرہ پیکج۔۔۔۔

﷽                                      *زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز  خان پور کی جانب سے  عمرہ کریں گروپ کی صورت میں خصو...
13/09/2023


*زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز خان پور کی جانب سے عمرہ کریں گروپ کی صورت میں خصوصی ڈسکاؤنٹ اور سٹار ہوٹل کیساتھ*

*28 دن عمرہ پیکج*
مکہ ہوٹل 🏨 :-
*4سٹار (شٹل سروس)*

مدینہ ہوٹل 🏨:-
*شہدا پیلیس 2
(نزد مسجد بلال)*

سہولیات:-
عمرہ ویزا،ٹکٹ،رہائش،
ٹرانسپورٹ


*وایا فلائٹ کیساتھ*
(سٹے 2 سے 3 گھنٹے)
(195,000/=)🛫

*ڈائریکٹ فلائٹ کیساتھ*
(210,000/=)🛫

نوٹ:- یہ گروپ محدود سیٹوں پر مشتمل ہے جلد ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں۔۔

روانگی انشاءاللّٰہ 10 اکتوبر
***************************
*حج عمرہ اور زیارات مقدسہ کا با اعتماد ادارہ*
*تمام ممالک کی ٹکٹ کے لے 24 گھنٹے سروس*

*سید عامر حسین*
*فیاض احمد شاہ*

*📲0301-6660800*
*📲0300-5304744*
*بالمقابل سٹی بیکرز 2،نیو غلہ منڈی روڈ تحصیل خان پور*

اہل وطن کو آزادی مبارک
13/08/2023

اہل وطن کو آزادی مبارک

آج سردار شاکر خان مزاری صاحبمرکزی نائب ناظمِ اعلیٰ پاکستان تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجابکی خصوصی آمد زائر الحرمین ٹریول...
23/10/2022

آج سردار شاکر خان مزاری صاحب
مرکزی نائب ناظمِ اعلیٰ
پاکستان تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب
کی خصوصی آمد زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز پر فیاض احمد شاہ صاحب اور سید عامر حسین شاہ نے انکا استقبال کیا اور اس موقع پر
جناب محمد طاہر فریدی صاحب
ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن خان پور موجود تھے۰
اس دوران جناب شاکر خان نے سیرت النبی ص پر سیر حاصل گفتگو اورشیخ السلام جناب ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی عظمتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لکھی گئ متعدد کتب اور تحقیق پر مفصل اور جامع گفتگو رہی۰

اس پر فیاض احمد شاہ صاحب اور سید عامر حسین شاہ نے شاکر خان صاحب کی تشریف آوری اور انکے اہلِ خانہ کو عمرہ ادائیگی کیلئے ایڈوانس مبارکباد دیتے ہوئے زائرالحرمین ٹریولز کے انتخاب کا شکریہ ادا کیا۰۰۰

29/09/2022

Rabi ul awal in Madina
From Karachi at Saudi Airlines
روانگی 02 یا 04اکتوبر انشاءاللّٰہ

1st Pkg Rs.202000/=
Makkah: Shuttle Service
Madina: Warda Safa (700 Mtr)

2nd Pkg Rs.210,000/=
Makkah: Shuttle Service
Madina: Teif Nabras (250 Mtr)

3rd Pkg Rs.213,000/=
Makkah: Rushd Al Majd (700 mtr)
Madina: Rehab Al Sharq (500 Mtr)

4th Pkg Rs.224,000/=
Makkah: Nada Al Majd (600 mtr)
Madina: Teif Nabras (250 Mtr)

تمام تر پیکجز شیئرنگ روم کے حساب سے ہیں الگ روم لینے کیلئے الگ پیکجز ہیں۰
محدود سیٹیں ہیں آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں۰

براۓ رابطہ
0300 5304744
0301 6660800

زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹؤرز
نزد سٹی بیکرز 2 نیو سبزی منڈی روڈ خان پور

19/09/2021

سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج سے اتوار کو مملکت میں متعین پاکستانی سفیر لیفٹننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) بلال اکبر نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سول ایوی ایشن جنرل اتھارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ’ صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا گیا ہے‘۔
سفیر پاکستان اور عبدالعزیز الدعیلج نے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کی جہتوں کو مزید بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا‘۔
ملاقات کے بعد سفیر پاکستان نے اردونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ملاقات میں پاکستان میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز، ان کے اہل خانہ ، طلبہ اور اساتذہ کی سعودی عرب واپسی کے متعلق تفصیلی بات ہوئی ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ’ محکمہ شہری ہوابازی اور سفارتخانے کی مشترکہ کاوشوں سے سعودی عرب سے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا کر جانے والے پاکستانیوں کی واپسی ہورہی ہے‘۔
بلال اکبر نے اس توقع کا اظہار کیا کہ’ آئندہ چند دنوں میں سفری پابندیوں میں مزید نرمی کی جائے گی مملکت میں منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں پاکستان میں لگوانے والوں کی واپسی کے لیے ضوابط کا اعلان کیا جائے گا‘۔
’ تجویز دی ہے کہ ایسے پاکستانی جو دیگرممالک میں قرنطینہ کرکے سعودی عرب آرہے ہیں انہیں براہ راست پی آئی اے اور سعودی ایئرلائنز سے مملکت آنے کی اجاز ت دی جائے اور سعودی عرب آمد پر قرنطینہ کرایا جائے‘۔
انہوں نے کہا کہ’ اقامہ ہولڈر پاکستانی طلبہ اور اساتذہ جو اس وقت پاکستان میں ہیں اور سعودی عرب میں منظور شدہ کسی ایک ویکسین کی دو خوراکیں لگوا چکے ہیں انہیں واپسی کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے‘۔
سفیر پاکستان کے مطابق ’عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج تمام تجاویز متعلقہ اتھارٹی تک پہنچانے اور آئندہ چند روز میں دوبارہ ملاقات کرکے فیصلہ سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے‘۔
ایک سوال پر سفیر پاکستان نے کہا کہ ’اس وقت تین سے چار لاکھ پاکستانی جو اقامہ یا مختلف ویزے رکھنے ہیں سعودی عرب آمد کے منتظر ہیں ، امید ہے کہ ان تمام کی واپسی ہوگی‘۔
ایک اور سوال پر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں چینی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کی واپسی کے لیے بھی بات ہوئی ہے، اس کے لیے طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے‘۔
’چینی ویکسین لینے والے افراد کو سعودی عرب میں منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز سعودی عرب پہننچے پر لگانے کی تجویز ہے جبکہ پاکستان میں لگوائی جانے والی بوسٹر ڈوز بھی قابل قبول ہوگی‘۔

&_TOURS. ✈️✈️✈️✈️
New Sabzi Mandi Road, Khanpur
For Details

Syed Aamir Hussain Naqvi
📲Mob:- 03016660800

نئی امید... 17-مئی.2021 کو سعودی فلائٹ آپریشن بحالی کے امکانات روشن... گودے... مڈی بسترے تیار کر گِھنو...!
12/04/2021

نئی امید...
17-مئی.2021 کو سعودی فلائٹ آپریشن بحالی کے امکانات روشن...
گودے... مڈی بسترے تیار کر گِھنو...!

الحمدُللّٰہ...کعبہ کی رونقیں..عمرہ 1442 ھجری شروع. تمام بہن بھائیوں کو جنہوں نے عزم کر رکھا ہے عمرہ کرنے کا... میرے رب ت...
03/11/2020

الحمدُللّٰہ...
کعبہ کی رونقیں..
عمرہ 1442 ھجری شروع.
تمام بہن بھائیوں کو جنہوں نے عزم کر رکھا ہے عمرہ کرنے کا... میرے رب تعالیٰ سب کو عمرہ نصیب فرمائے اور دلوں کی بے چینی کو سکون عطا فرمائے..(آمین)

15/09/2020

خوشخبری....!
پاکستان سے سعودی عرب کیلئے فلائٹس 16 ستمبر سے بحال ہوگئ..
مزید معلومات اور بکنگ کیلئے.
زائرالحرمین ٹریول اینڈ ٹورز..
03016660800

28 Days Rajab Group..With Direct Flight 118,000/=
05/02/2020

28 Days Rajab Group..
With Direct Flight 118,000/=

03/01/2020
 @ 250 to 300 Mtr From Haram Makkah...
03/01/2020

@
250 to 300 Mtr From Haram Makkah...

Makkah Hotel...Areej Al Wafa 250 Mtr...
03/01/2020

Makkah Hotel...Areej Al Wafa 250 Mtr...

Address

Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923016660800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaier Al-Harmain Travel & Tours. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaier Al-Harmain Travel & Tours.:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Khanpur

Show All

You may also like