Zaier Alharmain Travel & Tours

Zaier Alharmain Travel & Tours Umrah Package, Visit visa, Ziarat, and air Tickets are provided at Discounted Rate
(1)

03/10/2023

1445 ھ/2023 کا عمرہ پیکج*

*20 دن مکمل پیکیج سعودی ایئرلائن*

*Only Rs : 190,000*

*29 دن مکمل پیکیج سعودی ایئرلائن*

*Only Rs: 207,000*

*👈 ہوٹل 2 سٹار 🏢*
*👈 ویزہ 🎫*
*👈 سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ 🧾*
*👈 فل ٹرانسپورٹ. 🚌*

**************************************
*🏢 مکہ مکرمہ = منازل الفتح*
*(سٹار ہوٹل 550 میٹر)*

*🏢 مدینہ منورہ = دار سعد*
*(550 میٹر نزد ماسٹر جوس شہدا روڈ)*

نوٹ شئیرنگ بیڈ کی صورت میں مرد و خواتین کو الگ الگ روم میں بیڈ مہیا کیا جائے گا تاکہ مقدس سفر میں حتی الامکان بے پردگی سے بچا جائے
******************************************

23/09/2021

سعودی عرب🇸🇦 براستہ دوبئی.
ٹکٹ🇸🇦🇦🇪+وزٹ ویزہ🇦🇪+رہائش+2 وقت🇦🇪 کھانا+PCR دبئی🇦🇪
ٹرانسپورٹ🇦🇪
✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️
*زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز*
نیو سبزی منڈی خانپور

21/09/2021

🇦🇪🇦🇪 *Welcome to UAE* 🇦🇪🇦🇪

*𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿 3⃣5⃣*
30 Day's. *18,500/pkr-* 👈
90 Day's. *38,500/pkr-*👈
⚠️ *Absconding. 3000 AED/-*👈

*𝚁𝚊𝚝𝚎𝚜 𝚒𝚗𝚌𝚕𝚞𝚍𝚎𝚍 𝚑𝚎𝚊𝚕𝚝𝚑 𝙸𝚗𝚜𝚞𝚛𝚊𝚗𝚌𝚎.*

👇
*Terms & Conditions.*
⚠️ Payment 💯% Advance.
⚠️ Return Guarantee 💯%.
⚠️ Rejection Charges will be charged 💯% payment.

👉 *𝚁𝚎𝚚𝚞𝚒𝚛𝚎𝚖𝚎𝚗𝚝*
*1-* 𝙿𝚊𝚜𝚜𝚙𝚘𝚛𝚝 1𝚜𝚝 & 2𝚗𝚍 𝙿𝚊𝚐𝚎 𝚂𝚌𝚊𝚗 (𝙼𝚞𝚜𝚝 𝚟𝚊𝚕𝚒𝚍 𝚖𝚘𝚛𝚎 𝚝𝚑𝚊𝚗 6 𝙼𝚘𝚗𝚝𝚑𝚜).colour scan.
*2-* 𝙲𝚘𝚕ou𝚛 𝚂𝚌𝚊𝚗 𝙲𝙽𝙸𝙲 Front and back
*3-* 𝚂𝚌𝚊𝚗 𝙿𝚑𝚘𝚝𝚘 (𝚆𝚑𝚒𝚝𝚎 𝙱𝚊𝚌𝚔𝚐𝚛𝚘𝚞𝚗𝚍).

ғᴏʀ ᴍᴏʀ ɪɴғᴏ ғᴇᴇʟ ғʀᴇᴇ ᴛᴏ ᴄᴏɴᴛᴀᴄᴛ.

*Syed Aamir Hussain Naqvi*
📲 0301-6660800
☎️ 068- 5575172
*_Zaier Al-Harmain Travel & Tours_*
Near City Bakers-2, Ghala Mandi Rd Khanpur.

20/09/2021

Dear Travel Partners,

We are excited to inform that all ages segments for Pakistan single males are open apply in Abu Dhabi.

We will accept applications for all age categories.

Thanks and best regards,

Zaier Al-Harmain Travel & Tours.

New Sabzi Mandi Road Khanpur.

*Dubai Quarantine Package*  For Saudi Arabia 🇸🇦 *1.دبئی وزٹ ویزہ (35 سال+ عمر والے)* *2.ٹریول انشورنس**3. ہوٹل کا قیام 1...
09/09/2021

*Dubai Quarantine Package*
For Saudi Arabia 🇸🇦
*1.دبئی وزٹ ویزہ (35 سال+ عمر والے)*

*2.ٹریول انشورنس*

*3. ہوٹل کا قیام 14دن شیئرنگ بنیاد پر*🏢🏢

*4. ائیرپورٹ سے ہوٹل سے ائیرپورٹ*🚗🚗🚗

*5. کھانا 2 وقت صبح+دوپہر*

*6. دبئی PCR ٹیسٹ*

🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫
*_نوٹ:- اس پیکج میں میں ٹکٹ شامل نہیں ہیں. کسی بھی حکومتی پالیسی(پاکستان,دبئی, سعودی عرب) کی تبدیلی کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی._*
📌📌📌📌📌📌

*زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز*
نزد نیو سبزی منڈی روڈ خانپور
رابطہ:-
سید عامر حسین نقوی
0301 6660800

09/09/2021

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گذشتہ برس سے عائد سفری پابندیاں مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں۔

07/09/2021

سعودی عرب نے UAE, South Africa, Argentina کیلئے 08 ستمبر سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا.

28/08/2021

Dear Travel Partners,

It is with great pleasure we wish to inform you that UAE will resume tourist visas for all vaccinated travellers starting 30th August 2021.

Entry will be allowed from all countries including the *previously banned countries.*

Travellers require to be fully vaccinated with a WHO approved vaccination.

Travellers must do a mandatory rapid PCR at the airport.

Our continued support will be there throughout.

Best Regards 💐💐💐
Syed Aamir Hussain Shah

*Zaier Al-Harmain Travel and Tours*
New Sabzi Mandi Rd Khanpur

28/08/2021

سعودی عرب میں جانے کیلئے بوسٹر شاٹ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری....

24/08/2021
دبئی: جن کے ویزہ ختم ہوچکے ہیں انکی توسیع کر دی جائیگی ✌🏻✌🏻
23/08/2021

دبئی: جن کے ویزہ ختم ہوچکے ہیں انکی توسیع کر دی جائیگی ✌🏻✌🏻

23/08/2021

فلائٹ آپریشن
آج سننے میں آرہا ہے سعودی عرب علان کرے گافلائٹ کھولنے کا
🇸🇦🇸🇦🇸🇦

Very Important Message.
22/08/2021

Very Important Message.

22/08/2021

گذشتہ ہفتے سعودی عرب میں اقامہ قوانین اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں غیرملکی تارکین کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیرون ملک تارکین کے اقاموں اور خروج و عودہ میں بھی توسیع کی گئی۔ اس کے علاوہ مسافروں کو قوانین کے آگہی کے لیے معادہ اور قانون محنت کے لائحہ عمل میں اہم ترامیم کی گئیں۔ اس کے علاوہ سعودی عرب سے کون سی خبریں اہم رہیں، گذشتہ ہفتے کی اہم خبروں پر ایک نظر:
بیرون ملک تارکین کے اقاموں اور خروج عودہ میں 30 ستمبر تک مزید توسیع
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر تارکین کے اقامہ، خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) اور وزٹ ویزوں میں 30 ستمبر 2021 تک خودکار نظام کے تحت کسی فیس یا مقابل مالی کے بغیر توسیع شروع کردی ہے۔

***دبئی*** جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں. وہ افراد جن کا ویزہ دبئی ریاست کا ہے اور فائل سٹیس ایکٹیو ہے. اور اگر ویکسین ...
11/08/2021

***دبئی***
جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں.
وہ افراد جن کا ویزہ دبئی ریاست کا ہے اور فائل سٹیس ایکٹیو ہے. اور اگر ویکسین پاکستان سے بھی لگوائی ہے تو وہ حضرات اپنی GDRFA کی اپروول منگوا کر واپس دبئی جاسکتے ہیں.
ریپڈ ٹیسٹ PCR کروانا لازمی اور فلائٹ سے 6 گھنٹے قبل ایئرپورٹ پر پہنچ کر ہوگا.
یہ اجازت صرف سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی ائرپورٹ پر جانے کیلئے دی گئی ہے.
اپنی ٹکٹ بک کروانے اور مزید معلومات کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں.
سید عامر حسین شاہ
0301-66660800
زائرالحرمین ٹریول اینڈ ٹورز
نزد سٹی بیکرز 2, نیو غلہ منڈی روڈ خانپور

دبئی جانے والے حضرات کے لئے خوشخبری..!وہ افراد جن کے پاس UAE کا ریزیڈنسی/اقامہ ویزہ ہے وہ آج ہونے والے اعلان مطابق 05 اگ...
03/08/2021

دبئی جانے والے حضرات کے لئے خوشخبری..!
وہ افراد جن کے پاس UAE کا ریزیڈنسی/اقامہ ویزہ ہے وہ آج ہونے والے اعلان مطابق 05 اگست 2021 سے دبئی کا سفر کر سکتے ہیں اگر درج ذیل شرائط پر پورا اترتے ہوں.
1-Valid Resident Visa Status.
2-UAE approved Vaccine Should be Completed Both doses 14 Days Prior to Travel.

سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں. 👈وہ افراد جو اقامہ ہولڈر ہیں. 👈وہ افراد جن کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے. 👈وہ افراد ...
31/07/2021

سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں.
👈وہ افراد جو اقامہ ہولڈر ہیں.
👈وہ افراد جن کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے.
👈وہ افراد جن کا ویزہ اقامہ Status ایکٹیو ہے.
👈وہ افراد جن کا اقامہ کی معیاد باقی ہے.

ان تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنا ڈیٹا وزارتِ صحت سعودیہ میں اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ انکے ( توکلنا ایپ) پر انکا Immune سٹیٹس ظاہر ہو.
جزاک اللّٰہ.
منجاب:-
سید محمد عامر الطاف
زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز
نزد نیو سبزی منڈی,غلہ منڈی روڈ,
خان پور
03016660800

پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائی اب لکھیں گے کتاب تنہائی
22/07/2021

پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائی

اب لکھیں گے کتاب تنہائی

تمام عالمِ اِسلام اور پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے دوستوں بھائیوں پردیسیوں کو   مبارک ہو.
21/07/2021

تمام عالمِ اِسلام اور پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے دوستوں بھائیوں پردیسیوں کو
مبارک ہو.

https://www.facebook.com/Zaier-Alharmain-Travel-Tours-108573787278894/سعودی عرب جانے والے حضرات اپنا 👈 نادرا سرٹیفکیٹ 👈س...
16/07/2021

https://www.facebook.com/Zaier-Alharmain-Travel-Tours-108573787278894/
سعودی عرب جانے والے حضرات اپنا
👈 نادرا سرٹیفکیٹ
👈سعودی ہیلتھ منسٹری
👈مقیم توکلنا ایپ
پر اپنا کرونا ویکسین لگوانے کے بعد اندراج اور مکمل رہنمائی کے لئے ہم سے رابطہ کریں.
منجانب:-
👨🏻‍💼سید محمد عامر الطاف
📞 0301-6660800

زائر الحرمین ٹریول اینڈ ٹورز
نزد نیو سبزی منڈی
غلہ منڈی روڈ خانپور

دو عدد اچھی خبریں 1-سعودی عرب کی جانب جانے والی ائیر لائنز کو سعودی ایمبیسی کا خط. درج ذیل لیبارٹریز سے ٹیسٹ شدہ رپورٹس ...
15/07/2021

دو عدد اچھی خبریں
1-سعودی عرب کی جانب جانے والی ائیر لائنز کو سعودی ایمبیسی کا خط.
درج ذیل لیبارٹریز سے ٹیسٹ شدہ رپورٹس قابل قبول ہونگی.

2-دبئی کی جانب سے 1 اگست سے ممکنہ دبئی داخلے کی اجازت.

14/07/2021
14/07/2021
سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں
06/07/2021

سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں

سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں... ✈️✈️✈️
06/07/2021

سعودی عرب جانے والے حضرات ملاحظہ فرمائیں... ✈️✈️✈️

04/07/2021
04/07/2021

انشاءاللّٰہ سفرِ عشق..
چہلم امام حسین علیہ السلام کربلا معلیٰ.
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور حاصل کریں
کے خصوصی ڈسکاؤنٹ پیکچ...

*سفرِ عشق کربلا اربعین گروپ*🚩🚩🚩🚩
سہولیات :-
👈ویزہ. رہائش. ٹرانسپورٹ کھانا اور مکمل زیارات

نیو سبزی منڈی, غلہ منڈی روڈ,خانپور
رابطہ:-
سید عامر حسین شاہ
0301-6660800
سید امتیاز حسین شاہ
0303-2938844

04/07/2021

بیرون ملک جانے والوں کے لیے "موڈرنا ویکسین" پاکستان میں کہاں کہاں دستیاب ہو گی؟

ہفتہ 3 جولائی 2021 16:15


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے بیرون ملک جانے والے افراد کو موڈرنا ویکسین لگانے کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری این سی او سی کے بیان کے مطابق موڈرنا ویکسین پاکستان بھر میں 49 ویکسینیشن سینٹر پر دستیاب ہو گی۔

موڈرنا ویکسین پنجاب کے 15، سندھ کے دو، خیبر پختونخوا کے 13، بلوچستان کے 3 ، اسلام آباد کے 5، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 5 اور گلگت بلتستان کے 6 ویکسینیشن سینٹرز پر دستیاب ہو گی۔

* پنجاب میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز
موڈرنا ویکسین پنجاب میں ان سینٹرز پر دستیاب ہوگی۔

لاہور میں ایکسپو اور ایل ڈی اے سپورٹس کمپلکس،
راولپنڈی میں ریڈ کریسنٹ سی وی سی،
سرگودھا میں سول ڈیفنس ہال،
فیصل آباد میں سمن آباد سپورٹس کمپلیکس،
ملتان میں قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ،
گجرانوالہ میں ڈی ایچ او آفس سی وی سی،
بہاوالپور میں ریڈ کریسنٹ سی وی سی،
ڈی جی خان میں کنال ریسٹ ہاؤس میڈیکل کالج،
ساہیوال میں ساہیوال کلب (پناہ گاہ)،
رحیم یار خان میں شیخ خلیفہ الائیڈ ہیلتھ سکول،
گجرات میں عزیز بھٹی ہسپتال،
سیالکوٹ میں ہاکی سٹیڈیم،
جہلم میں کامپری ہینسو بوائز سکول،
چکوال میں چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفس شامل ہیں۔

* سندھ میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز
سندھ میں دو مقامات پر موڈرنا ویکسین دستیاب ہو گی جن میں
کراچی میں ایکسپو اور
جامشورو میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں واقع سینٹرز شامل ہیں۔

* خیبرپختونخوا میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 13 مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور
حیات آباد میڈیکل کمپلکس،
ایبٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال،
سوات میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال اور سول ہسپتال مٹہ،
مانسہرہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
اپر دیر میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
لوئر دیر میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
باجوڑ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
کوہاٹ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
ڈی آئی خان میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
مردان میں ایم ایم سی ہسپتال شامل ہیں۔

* بلوچستان میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تین 3 مختلف مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے
جن میں بے نظیر ہسپتال، ایس پی ایچ بی ایم سی ہسپتال، بی ایم سی ہسپتال شامل ہیں۔

* اسلام آباد میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ 5 مقامات پر ویکسین کی سہولت دستیاب ہے

جن میں ایف نائن پارک، فیڈرل جنرل ہسپتال، پمز ہسپتال، آر ایچ سی ترلائی، سی ڈی اے ہسپتال جی سکس شامل ہیں۔

* گلگت بلتستان میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں چھ 6 مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

گلگت میں ایم وی سی اور سی وی سی صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال،
ہنزہ میں ایم وی سی،
سکردو میں ایم وی سی،
غذر میں ایم وی سی اور
سی وی سی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہ کچ میں سہولت دستیاب ہے۔

* پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں پانچ 5 مقامات پر ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

مظفرآباد میں اے جے کے یونیورسٹی،
میر پور میں بلدیہ ہال،
پونچھ میں سپورٹس کمپلکس،
کوٹلی میں بلدیہ ہال اور
باغ میں ڈسٹرکٹ کمپلس شامل ہیں۔

قبل ازیں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور کورونا وبا کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا تھا کہ پاکستان موڈرنا ویکسین اپنے ان شہریوں کو لگائے گا جو کہ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔

بعض ممالک چین کی تیار کردہ ویکسین لگانے والے افراد کو اپنے ہاں داخلے کی اجازت نہیں دیتے۔

اسد عمر نے ٹویٹ کیا تھا کہ ’امریکہ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے موڈرنا ویکسین کی ڈھائی کروڑ خوراکیں مل گئیں۔ یہ خاص کر ان کے لیے ہیں جنہیں کام یہ تعلیم کے لیے ان ممالک کا سفر کرنا ہے جو کہ مخصوص ویکیسن کو ہی قبول کرتے ہیں۔‘

جمعے کو امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان کو مل گئی تھی۔ موڈرنا ویکسین کی یہ کھیپ کوویکس، یونسیف اور حکومت پاکستان کی شراکت سے پاکستانی عوام کے لیے مہیا کی گئی ہے۔

اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں کورونا ویکسین کی فراہمی کی پالیسی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔

گذشتہ کئی روز سے اوور سیز پاکستانی ان ویکسین کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جن کی منظوری مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سفر کے لیے دی ہے۔

حال ہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے اسلام آباد میں قائم ایک ویکسینشن سینٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی تھی۔ وہ مطالبہ کر رہے تھے کہ انہیں فائزر یا ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوائی جائیں جن کی مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سفر کے لیے منظوری دی ہے۔

03/07/2021


کے زیر اہتمام
تمام تر سہولیات
ویزہ 🇮🇷🇮🇶
🚊ٹرانسپورٹ
🏠عمدہ رہائش
🍴کھانا
اور مکمل زیارات
نعت خوانی, نوحہ خوانی اور علماء کے ساتھ سفر عشق کربلا تمام مقامات پر گریہ زاری اور ذکرِ امام حسین علیہ السلام کا خصوصی اہتمام .
کارواں صاحب الزماں علیہ السلام.

انشاءاللّٰہ سفرِ عشق..چہلم امام حسین علیہ السلام کربلا معلیٰ.آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور حاصل کریں  کے خصوصی ڈسکاؤنٹ پیک...
03/07/2021

انشاءاللّٰہ سفرِ عشق..
چہلم امام حسین علیہ السلام کربلا معلیٰ.
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور حاصل کریں
کے خصوصی ڈسکاؤنٹ پیکچ...


نیو سبزی منڈی, غلہ منڈی روڈ,خانپور
رابطہ:- سید عامر حسین شاہ
0301-6660800

02/07/2021

بیرون ملک سفر کے لیے تمام ویکسینز کو مساوی طور پر تسلیم کیا جائے‘
جمعہ 2 جولائی 2021 10:04

کورونا ویکسین کی تقسیم کے لیے بنائے گئے عالمی اتحاد ’کوویکس‘ نے دنیا کی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ ’وہ عالمی ادارہ صحت کی طرف سے محفوظ قرار دی گئی تمام کورونا ویکسینز کو تسلیم کریں۔‘
جمعرات کو کوویکس کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ’کوویکس کی بنیاد اس اصول پر رکھی گئی تھی کہ کورونا ویکسین تک پوری دنیا کے افراد کو رسائی ہو۔‘
’اس کا مطلب ہے کہ ان کے سفر اور تجارت کرنے سمیت ان کے جان و مال کی حفاظت کی جائے۔‘
مزید پڑھیں

’بین الاقوامی سیاحت کی 2023 تک مکمل بحالی متوقع نہیں‘

مکمل ویکسین لگوانے والے مسافروں کو یورپی یونین قبول کرے، برطانیہ

انڈیا میں ’بلیک فنگس‘ سے کئی افراد بینائی سے محروم
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دنیا کے کئی حصوں میں سفر کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کوویکس کی تمام حکومتوں سے اپیل ہے کہ سفری پابندیاں لگاتے وقت وہ ایسے افراد کو تسلیم کریں جنہوں نے مکمل ویکسین لگوا لی ہے اور وہ ویکسینز عالمی ادارہ صحت یا 11 ’سٹرنجنٹ ریگولیٹری اتھارٹیز (ایس آر اے) نے موثر اور محفوظ قرار دی ہیں۔‘
کوویکس کے مطابق ’اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا میں ویکسینز کی تقسیم میں مزید خلا پیدا ہوگا ویکسین کی تقسیم میں عدم مساوات بڑھے گی۔‘
’اس سے ان معیشتوں پر برا اثر پڑے گا جو پہلی ہی بحران کا شکار ہیں۔‘
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایسے فیصلے سے لوگوں ایسی ویکسینز سے اعتماد اٹھ جائے جنہیں محفوظ اور موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس سے ویکسینز کی قبولیت متاثر ہوگی اور ممکنہ طور پر اربوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑجائیں گی۔‘
’ایسے وقت میں جب دنیا تجارت اور سفر کو بحال کر رہی ہے، یہ فیصلہ کارگر ثابت نہیں ہو گا۔‘
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم ایسے تمام ممالک کے معترف ہیں جنہوں نے عالمی ادارہ صحت یا 11 ’سٹرنجنٹ ریگولیٹری اتھارٹیز (ایس آر اے) کی منظور کردہ ویکسین لگوانے والے افراد کو سفر کی اجازت دی ہے۔ ہم باقی ممالک سے بھی اپیل کرتے ہیں وہ بھی ایسا ہی کریں۔‘

01/07/2021

سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر
جنرل بلال اکبر ( ریٹائرڈ) نے پاکستان سے سعودی عرب کی فلائٹس اور ویکسین کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے..

01/07/2021



سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے گزشتہ روز جدہ میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سے ملاقات کی ہے۔ سفیر پاکستان نے گورنر مکہ مکرمہ کو پاکستان کی قیادت، حکومت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور محفوظ اور صحت مند ماحول میں اس سال حج انتظامات کی ستائش کی۔

جناب بلال اکبر نے کورونا وبا پر قابو پانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان کے کامیاب اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور امید ظاہر کی کہ’ سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں جلد بحال ہوں گی‘۔گورنر مکہ مکرمہ نے سفیر پاکستان کا اپنے دفتر میں خیر مقدم کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان گرمجوش تعلقات کو اجاگر کیا اور آنے والے دنوں میں تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہا رکیا۔
بعد ازاں سفیر پاکستان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’گورنر مکہ سے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، قیدیوں کی رہائی اور سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازوں کی بحالی پر بات ہوئی ہے‘۔
گورنر مکہ کو پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ انہیں بتایا کہ حکومت نے بہترحکمت عملی سے کورونا کی صوتحال پر قابو پایا ہے۔ اب سکول اور تجارتی مراکز کھل گئے ہیں اور زندگی بتدریج معمول پر آرہی ہے۔
انہوں نے گورنر مکہ سے درخواست کی کہ ابتدائی مرحلے میں ان پاکستانیوں کو مملکت آنے کی اجازت دی جائے جنہوں نے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لگوالی ہے۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ’اگر سعودی حکومت نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے اقامہ ہولڈرز کو پہلے مرحلے میں آنے کی اجازت دی تو اس کے لیے پی آئی اے خصوصی پروازیں چلانے کے لیے انتظامات کرے گی‘۔
’اس حوالے سے سفارتخانہ مملکت اور پاکستان میں پی آئی اے اور ایوی ایشن حکام کے ساتھ رابطے میں ہے‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ملاقات میں سعودی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کے معاملات بھی زیر بحث آئے‘۔
سفیر پاکستان کے مطابق ’گورنر شہزادہ خالد فیصل نے یقین دہانی کرائی کہ ’وہ پروازوں کی بحالی کے سلسلے میں کردار ادا کریں گے جبکہ قیدیوں کی رہائی سمیت پاکستانی کمیونٹی کے دیگر معاملا ت بھی حل کیے جائیں گے‘۔
علاوہ ازیں سفیر پاکستان نے جدہ میں سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط سے بھی ملاقات کی۔
بلال اکبر نے اس سال حج سے متعلق سعودی عرب کے فیصلے کی حمایت کی اور کہا کہ ’حج کے بعد عمرے کی بحالی کے ساتھ بہت جلد سعودی عر ب سے پاکستان کے لیے پروازیں بھی دوبارہ شروع ہوں گی‘۔
سفیر پاکستان نے’ روٹ ٹو مکہ پروگرام‘ میں پاکستان کو شامل کرنے پر اظہار تشکر کیا اور اسلام آباد کے ساتھ اس کا دائرہ دوسرے بڑے شہرو ں تک بھی بڑھانے کی درخواست کی۔

24/06/2021

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پرعمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔ آجر اور اجیر کے حوالے س

24/06/2021

واپسی سعودیہ...🇸🇦🇵🇰🇵🇰🇸🇦

إيران تستعد لوصول السياح الأجانبطلب نائب وزير السياحة بوزارة التراث والثقافة والسياحة والصناعات التقليدية عشية إعادة فتح...
22/06/2021

إيران تستعد لوصول السياح الأجانب

طلب نائب وزير السياحة بوزارة التراث والثقافة والسياحة والصناعات التقليدية عشية إعادة فتح حدود البلاد من المحافظات لتقديم إيران كوجهة سياحية آمنة ، ضع مراقبة جادة لمراعاة البروتوكولات الصحية للمرافق السياحية في جميع أنحاء البلاد على جدول الأعمال.
نظرا لإمكانية إعادة فتح الحدود الدولية تحت إشراف السياح في الأيام المقبلة ، فمن الضروري توفير حضور منتظم للسياح الأجانب في محافظات البلاد.

ایران غیر ملکی سیاحوں کی آمد کی تیاری کر رہا ہے

وزارت برائے ثقافتی ورثہ ، ثقافت ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر برائے سیاحت نے ملک کی سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کے موقع پر صوبوں سے کہا کہ وہ ایران کو ایک محفوظ سیاحتی مقام کے طور پر پیش کرے ، ملک بھر میں سیاحوں کی سہولیات کے لئے صحت کے پروٹوکول کی پابندی کی سنجیدہ نگرانی کرے۔ ایجنڈے پر
آنے والے دنوں میں سیاحوں کی نگرانی میں بین الاقوامی سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کے امکان کو دیکھتے ہوئے ، ضروری ہے کہ ملکی گورنریوں میں غیر ملکی سیاحوں کی باقاعدگی سے موجودگی فراہم کی جائے۔

Address

Near Changla Pan House Labana Choungi
Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923016660800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaier Alharmain Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaier Alharmain Travel & Tours:

Videos

Share

Category