HamziGone حمزی گون

HamziGone حمزی گون Hamzigone is a very beautiful & small village of Kharmang Valley and is also the headquarter of unio

Masha allah  Congratulations Dear brother Kacho Kashif Abbas Best of luck ahead .
23/08/2024

Masha allah
Congratulations Dear brother Kacho Kashif Abbas
Best of luck ahead .

آپ کی امتحان میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! آپ نے اپنی محنت اور عزم کے ذریعے جو کامیابی حاصل کی ہے، وہ واقعی قابلِ ...
23/08/2024

آپ کی امتحان میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد! آپ نے اپنی محنت اور عزم کے ذریعے جو کامیابی حاصل کی ہے، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔ آپ کے خاندان کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہمیشہ عمدگی اور بہترین کی طرف قدم بڑھاتے ہیں، اور آپ نے اس روایت کو برقرار رکھا ہے۔ آپ کی مستقبل کی کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں!
1005/1100🎉🎉🎉

*غیرت مند والدین متوجہ ھوں*‼️نہ صرف پڑھیں بلکہ تمام والدین ان پر عمل بھی کریں۔ بیٹیوں کو محفوظ کریں! تحریر: علامہ امین ش...
23/08/2024

*غیرت مند والدین متوجہ ھوں*‼️
نہ صرف پڑھیں بلکہ تمام والدین ان پر عمل بھی کریں۔

بیٹیوں کو محفوظ کریں!
تحریر: علامہ امین شہیدی

ان چند انتہائی اھم نکات کی طرف توجہ سے ھم ھزاروں نادیدہ مصیبتوں سے بچ سکتے ھیں

1: اپنی بچیوں کو کبھی کسی بھی مرد ٹیچر کے پاس اسکول پڑھنے،، یا قاری صاحب کے پاس قرآن پڑھنے کے لیے نہ بھیجیں!
ٹیچنگ قرآن کی ھو یا نصابی کتابوں کی آپکی اولاد بیٹا ھو یا بیٹی، اکیلے میں نھیں ایسی جگہ پڑھے جو سب کی نگاھوں کے سامنے ھوگی،
بچی چھوٹی ہو یا بڑی ہو،، ٹیچر یا قاری صاحب بڑی عمر کے سمجھ دار ہوں یا کم عمر نوجوان.. بچی ہمیشہ استانی کے پاس ہی پڑھے گی۔۔

2: جب بچی کچھ بڑی بڑی لگنے لگے تو اسے دکان پر چیز لینے نہ جانے دیں! خواہ بچی کتنی ہی کم عمر ہو.. اگر صحت مند ہے اور خد و خال واضح ہو رہے ہیں تو دکان پر مت جانے دیں!

3: بچیوں کو کم لباس، یا تنگ لباس کر کے باہر مت بھیجیں! بلکہ گھر میں بھی مکمل کپڑے پہنا کر رکھیں! گھر میں کوئی مرد نہ ہو، صرف عورتیں ہی ہوں پھر بھی پورے ، اور کشادہ کپڑے پہننے کی عادت ڈالیں!

4: بچیوں کو چھوٹے بچوں ، یا بڑے مرد کسی کے سامنے مت نہلائیں! اور نہ ہی پیشاب وغیرہ کروائیں! حتیٰ کہ باپ کے سامنے بھی بچیوں کو برہنہ مت کریں! بچیوں کے اعضاء ستر بچپن سے ہی پردے میں رہنے چاہییں!

5: بچیوں کو بچیوں جیسا تیار کریں! سرخی پوڈر اور میک اپ کروا کر انہیں عورتوں کے مشابہ مت بنائیں! میک اپ کرکے تنگ کپڑے پہن کر چھوٹی چھوٹی عورتیں لگ رہی ہوتی ہیں ۔۔ پھر مردوں کی ہوس کی شکار بنتی ہیں ،، اور ان کی لاشیں ویرانوں سے برآمد ہوتی ہیں ۔

6: بالغ لڑکیوں کو،، یا قریب البلوغ بچیوں کو غیر محرم خصوصاً کزن، پھوپھا اور خالو وغیرہ کے ساتھ کبھی موٹر سائیکل پر مت بٹھائیں! اگر مجبوراً بھیجنا ہو تو ساتھ کوئی اور بچہ بھیجیں جو درمیان میں بیٹھ جائے۔

7: بچیاں ہوں یا بچے.. ہاتھ کا مذاق ان سے کوئی نہیں کرے گا۔ نہ استاد ، نہ کوئی بڑا انکل ، نہ ہی قریبی رشتے دار..
اسی طرح گالوں پر ہاتھ پھیرنا ، گود میں بٹھانا ، گدگدی کرنا وغیرہ.. یہ سب چیزیں بالکل ممنوع قرار دیں!

8: بہنوں کے کمرے بھائیوں سے الگ ہونے چاہییں! بھائیوں کو بہنوں کے کمروں میں بلا اجازت جانے پر انھیں روک دیں! بہنوں کے گلے لگنا، گلے میں ہاتھ ڈالنا، مذاق مذاق میں ایک دوسرے سے گتھم گتھ ہونا بالکل غلط ہے ۔۔ بلکہ موجودہ حالات کے پیش نظر بے ہودگی کے زمرے میں آتا ہے ۔

9: گھر میں کوئی بھی نامحرم مرد مہمان آئے ، قریب سے آئے یا دور سے،، جوان بچیاں اس سے سر پر ہاتھ نہیں رکھوائیں گی۔ بلکہ بہت قریبی رشتے دار نہ ہو تو سلام کرنا بھی ضروری نہیں۔ یہ بے ادبی کے زمرے میں نہیں آتا ۔
اپنی بچیوں کی جوانی کو ایسے چھپا کر رکھیں کہ کسی مرد کو ان کا سراپا ہی معلوم نہیں ہونا چاہیے کہ فلاں کی لڑکی اتنی موٹی اور اتنی لمبی تھی وغیرہ ۔۔

10: بچیوں کو گھر میں محرم رشتے داروں کے سامنے دوپٹہ لینے اور سنھبالنے کی خصوصی مشق کروائیں! دوپٹہ سر سے کبھی سرک بھی جائے تو سینے سے بالکل نہیں ہٹنا چاہیے!
اور کھلے گلوں پر سختی سے پابندی لگائیں! بچیوں کو سمجھائیں کہ دستر خوان پر کبھی کسی کے سامنے جھک کر سالن نہیں ڈالنا، کوئی چیز گر جائے تو جھک کر نہیں اٹھانی.. اور اکیلے میں بھی اگر جھک کر کوئی کام کریں تو گلے اور سینے پر دوپٹے برابر قائم رہے ۔۔ تاکہ انجانے میں بھی کسی کی نظر نہ پڑے..

ان چند باتوں پر عمل کرنے سے ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا،، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بچیاں محفوظ رہیں تو ان پر عمل کریں! یہ پاکستان ہے یہاں سب سے زیادہ فحش ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں ،، اور اب تو فحش نگاری کے باقاعدہ مصنفین موجود ہیں جو محرم رشتوں کے آپسی جنسی تعلقات سے متعلق گندی کہانیاں لکھ رہے ہیں اور ویڈیوز بنا رہے ہیں.. اور پاکستان کے لوگ سب سے زیادہ ایسی ویڈیوز اور کہانیاں دیکھ رہے ہیں۔۔ اسی لیے یہاں کے لوگ آہستہ آہستہ بھیڑیے بنتے جا رہے ہیں ۔۔ اپنے بچے بچیاں خود بچالیں!
ورنہ یاد رکھیں! کسی کو آپ کی بچیوں پر ہونے والی زیادتیوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ان کی لاش گٹر میں ملے ، ندی نالوں میں ملے یا کسی ویرانے میں ملے۔۔ تو یہ صرف اخبار کی ایک خبر ہے ، یا ٹی وی کی نیوز...
انصاف وغیرہ کو بھول جائیں! وہ یہاں نہیں ملتا ۔
اس لیے بہتر ہے کہ خود ہی احتیاط کریں

Congratulations to the brilliant Nephew of President PML-N Kharmang Engineer Shabbir and son of Syed Taqi Shah on gettin...
03/07/2024

Congratulations to the brilliant Nephew of President PML-N Kharmang Engineer Shabbir and son of Syed Taqi Shah on getting accepted into one of the most prestigious university of Pakistan!
سید راحت حسین اور اپو سید اصغر شاہ کو بہت بہت مبارکباد🎉🎉🎉

03/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/05/2024
09/03/2024

Alhumdulillah "Congratulations brother Bashir Karimi , for your graduation in BS Physics! We are incredibly proud of you...
06/03/2024

Alhumdulillah
"Congratulations brother Bashir Karimi , for your graduation in BS Physics! We are incredibly proud of your hard work and dedication during your studies. Wishing you all the best as you embark on this new chapter in your life." Gud luck ahead💐"

شکر الحمد_ بھائی عرفان ساحل کو ریسکیو 1122 میں ڈرایٸور کی پوسٹ پر سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیشں کرتاہوں_
13/02/2024

شکر الحمد_
بھائی عرفان ساحل کو ریسکیو 1122 میں ڈرایٸور کی پوسٹ پر سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیشں کرتاہوں_

1 ہزار لایکس اور فالوورز کے لیے آپ سب کو ❤️
11/02/2024

1 ہزار لایکس اور فالوورز کے لیے آپ سب کو ❤️

ڈھیر ساری مبارکباد Soil scientist برادر دلاور عباس آج کا دن آپکے گھر والوں خصوصاً ماں باپ  جو  اپنے بیٹے کہ کامیابی کے ل...
05/02/2024

ڈھیر ساری مبارکباد
Soil scientist
برادر دلاور عباس

آج کا دن آپکے گھر والوں خصوصاً ماں باپ جو اپنے بیٹے کہ کامیابی کے لیے ہر سیکنڈ ہر منٹ ہر وقت اور ہر دن فکرمند رہتے تھے رشتہ دار خاندان کے لیے انتہائی فخر اور خوشی کا لمحہ ہے جنہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ضلع کھرمنگ کے پسماندہ اور آبائی گاؤں حمزیگون سے شروع کہ پانچویں جماعت میں اعلیٰ نمبروں سے پاس ہونے کے بعد گھر والے بھی ان کی کامیابی سے کافی متاثر تھے اور انہیں اعلیٰ تعلیم کی غرض سے سکردو سٹی کی کسی پرائیویٹ سکول میں داخل کروایا آٹھویں جماعت تک برادر آخوند حیدر جن کا ہم بےحد مشکور اور ان کے زیر سرپرستی وہاں پڑنے کے بعد انہی کے مفید مشوروں سے استفادہ لیتے ہوئے انہیں پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں داخل کروایا جہاں پر ایف ایس سی کرنے کے بعد راولپنڈی کے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی میں سکالرشب پہ سلکٹ ہوا تھا آج الحمدللہ اپنی گریجویشن اور تعلیم مکمل کر کے فارغ ہوا ہے جو کہ پورے حمزیگون اور خصوصاً ہمارے لیے خوشی کی بات ہے ہم ان تمام رشتہ دار بہن بھائیوں اور لوگوں کا جنہوں نے ہر مشکل گھڑی اور ہر وقت سپورٹ کیا ان سب کا ہمیشہ شکر گزار ہے اور رہوں گا

کھرمنگ حمزی گون  کے سپوت شہید غلام علی کی صاحبزادی محترمہ کوثر پروین کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں MBBS کے لئے ...
01/01/2024

کھرمنگ حمزی گون کے سپوت شہید غلام علی کی صاحبزادی محترمہ کوثر پروین کو کراچی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں MBBS کے لئے سلیکٹ ہونے پر اخوند حسن؛ برادر انجنئیر عارف اور ڈاکٹر کاچو امتیازحسین و مقپون خاندان کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔ اور پیاری بیٹی کے لئے نیک خواہشات اور دعائیں۔۔

Congratulations  Enayat Hussain for your Graduation from (MUST) in Mechanical Engineering 💕 proud 💕 best wishes for your...
03/11/2023

Congratulations Enayat Hussain for your Graduation from (MUST) in Mechanical Engineering 💕
proud 💕 best wishes for your future endeavors.

02/11/2023

حمزی گون الرٹ!
کھرمنگ حمزیگون MCH سنٹر تین ماہ سے بغیر LHV پڑا ہوا ہیں ۔کوی پوچھنے والا نہیں ؟جو خاتون LHV پہلے ڈیوٹی پر مامور تھی وہ ٹرانسفر ہوکر سکردو آئی ہیں ۔مگر ابھی تک اس کی جگہ نیا ایل ایچ وی نہیں بھیجا ۔لھذا وائس آف حمزیگون کی وساطت سے عوام حمزی گون کا مطالبہ ہے کہ حمزیگون ایم۔سی۔ایچ میں فوری طور پر LHV تعینات کیا جائے ۔
اہالیان حمزی گون۔

Deputy Commissioner Kharmang
DHO Kharmang

حمزیگون:بوا سلطان شاہ کانفرنس..
29/10/2023

حمزیگون:
بوا سلطان شاہ کانفرنس..

شادی خانہ آبادی مبارک ہو بشیر اور اکبر یاور کو
10/10/2023

شادی خانہ آبادی مبارک ہو بشیر اور اکبر یاور کو

16/06/2023

پارلیمانی سیکرٹری قبلہ شیخ اکبر رجائی کا غنڈینگ ھاؤس ھمزی گون آمد اکبر رجائی نے طیب عبداللہ کو ایم بی بی ایس دگری مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا-
شکریہ شیخ صاحب ❤🙏🏻

31/05/2023

سپیکر کھرمنگ عوام کے ووٹوں کا بھرم رکھنے میں ناکام- راجہ زکریا اور منوا نے سپیکر کو ھٹانے کے لیے قررداد اسمبلی میں جمع کرادیا

27/05/2023

پاکستان آرمی کی سلیکشن ٹیم نیچے دی گئی تواریخ اور جگہوں پر آرمی میں بھرتی کے لیے تشریف لا رہی ہے۔
29-5-2023گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مادوپور (کھرمنگ)
30-5-2023آرمی پبلک سکول ہمزیگون (کھرمنگ)
31-5-2023پرائمری سکول مہدی آباد (کھرمنگ)
1-6-2023گورنمنٹ انٹر کالج خپلو (گھانچے)
2-6-2023ہائر سیکنڈری سکول تھگس دم سم (گھانچے)
3-6-2023ہائر سیکنڈری سکول پرتک پیون (گھانچے)
4-6-2023گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گواڑی (گھانچے)
خواہش مند نوجوان اپنی اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ (ہمراہ 2 عدد فوٹو کاپی تمام)، پاسپورٹ سائز تصویر اور پنسل لے کر مقررہ جگہ پر صبح 7 بجے تشریف لے آئیں۔

Address

Kharmang
16200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamziGone حمزی گون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Kharmang

Show All