استاد غلام محمد قریشی کی خوبصورت اواز میں گیت " ڈولہ اے میری جان"
اوچھالہ وادی سون
پرانی یادیں
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھوٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
محفل کی شان دوستوں کی جان عطار رسول رضوی صاحب کے نام جو کہ اج کل عمان میں موجود ہیں رضوی صاحب حاضری لگواؤ
اوچھالہ گاؤں کی خوبصورت ڈرون ویڈیو
شکریہ نوید احمد ولد شفیق احمد اوچھالہ وادی سون (حال مقیم جوہر آباد)
"خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں"
کھیل اور میلے کسی بھی معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کے پیغام کا اہم ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔ ایسے مواقع پر لوگوں کے درمیان پیار و محبت کا فروغ ہوتا ہے اور مقامی ثقافت کو بھی تقویت ملتی ہے۔
اوچھالہ گاؤں میں والی بال کا خوبصورت منظر
آلو کی حفاظت کے لیے ایک نیا ہتھیار ایجاد🥹
مجدد ملک محمد اسلم عرف جبی آلا حال مقیم اوچھالہ وادی سون
🥰🥰🥰
بھائی ملک عبدالہی انجم کو کامیاب جلسہ کامیاب کراہ دیاں ڈھیر و ڈھیر اور پورے اوچھالہ کی طرف سے مبارکباد اور اللّٰہ پاک بھائی کو ہر میدان میں کامیاب کرے 🤲🏻❤️
محلہ لیاری کی ایک خاص روایت ہے ہر طرح کے دکھ سکھ میں پورا محلہ ایک جسم کی ماند ہوتا ہے کسی کی شادی ہو تو "لیاری گروپ" خوب شغل لگاتا ہے ایسا ہی زیر نظر ویڈیو میں اظہر محمود کی شادی پہ سہیل امین اور محمد ذیشان شانی خوبصورت ڈانس کر رہے ہیں
اظہر محمود کی شادی کے موقع پر دوستوں کی خوبصورت روایتی لڈی ( لیاری گروپ)
اوچھالہ وادی سون ( ویڈیو کے لیے شکریہ محمد ازاد شانی)
خوبصورت اواز کے ساتھ غلام محمد (قریشی) اوچھالہ وادی سون " اپنوں نے غم دیے تو مجھے"
استاد غلام محمد قریشی صاحب جہاں ڈھول بجانے میں ممتاز مقام رکھتے ہیں وہیں ہارمونیم بے غزل بھی بہت عمدہ پیش کرتے ہیں اگر اپ نے غلام محمد صاحب کی ہارمونیم پہ غزل نہیں سنی تو ایک بار سنیے گا ضرور
اور جو غلام محمد صاحب کے پاس ہارمونیم موجود ہے یہ بھی ان کے اباؤ اجداد کے دور سے چلا رہا ہے اور متحدہ ہندوستان کہ وقت کا ہے موجودہ ہندوستانی شہر امرتسر کا بنا ہوا ہے
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کاروائیتی جلوس جو کہ جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ( اتلی) اوچھالہ سے شروع ہو کر تکبیر چوک نوشہرہ اختتام پذیر ہوتا ہے ویگن سٹاپ اوچھالہ پہ لنگر کا وسیع انتظام ہوتا ہے
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
پرانا دور
اوچھالہ وادی سون 🌹