SOon Valley

SOon Valley Soon Valley is Blessed With Natural Beauties...like Greenry,Lakes & WaterFall's...etc☘

وادی سون کے مختلف دیہات کی سطح سمندر سے اونچائیڈیٹا اکٹھا کرنے کا سہرا Adnan Alam Awan
14/03/2024

وادی سون کے مختلف دیہات کی سطح سمندر سے اونچائی
ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سہرا
Adnan Alam Awan

آج رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں د...
04/09/2023

آج رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بدرہ (بھادوں) کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بدرہ کے بعد مکھی مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بدرہ کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج (اَسُوں) شروع ہو جاتا ہے اور اَسُوں میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

Beautifull morning View Of Uchali Jheel ♥️♥️
10/03/2023

Beautifull morning View Of Uchali Jheel ♥️♥️

مری کا پیچھا چھوڑئیے ۔۔آئیے وادئ سون سکیسر کی سیر و تفریح کے لئے......
29/12/2022

مری کا پیچھا چھوڑئیے ۔۔آئیے وادئ سون سکیسر کی سیر و تفریح کے لئے......

24/06/2022

Khabeki Lake ❤️‍🔥❤️‍🔥

07/06/2022

❤️‍🔥❤️‍🔥

11/05/2022
27/04/2022

*عید پر آنے والوں کے نام اہم پیغام*
عید انشااللہ عنقریب آنے والی ہے اور عید کے موقع پر وادی سون میں آنے والوں تمام سیاحوں کو خوش آمدید
تمام جھلیں ,آبشاریں اور واٹر پونڈز میں سے اکثر کی گہرائی 20 فٹ سے زیادہ ہے جہاں لائف جیکٹس کے بنا سوئمنگ کسی بھی خطرے سے کم نہیں گزشتہ چند سالوں میں کنہٹی باغ اور ڈیپ شریف پر بہت سی سے قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں آبشاروں میں بظاہر کم گہرا نظر آنے والا پانی اندر بہت گہرا ہوتا ہے جسکے اندر بڑے سائز کے پتھر اور غار کی ہیں جہاں ایک دفعہ انسان چلا جائیں تو پھر بہت مشکل ہوتا ہیں واپس آنا
ایک چیز جوگزشتہ چند سالوں سے میں نے نوٹ کی ہے وہ بائیک پرآنے والے نواجونواں کی تیز رفتاری کے باعث موت ہے جسمیں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے وادی سون میں ہر گاؤں میں داخل ہوتے ہی چھوٹے بڑے سپیڈ بریکر ہیں جنکو اکثر نوجوان اوور سپیڈ میں کراس کرتے ہوئے اپنی ٹانگیں , بازو یا سر پہ شدید چوٹ لگوا بیٹھتے ہیں اسلئے ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور آبادی کے قریب پہنچ کر بائیک کی رفتار آہستہ کریں تا کہ آپکے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو نقصان نہ پہنچےقدرتی مقامات پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں بلکہ اگر کوئی مقامی یا آنے والا مہمان کسی جگہ پھینک رہا ہوتو اسے بھی پیار سے سمجھائیں تا کہ ہم سب میں صفائی کے بارے شعور پیدا ہو اور ہم اپنے ملک کو مزید سر سبز اور صاف بنا سکیں دوران سفر اپنے شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات ضرور پاس رکھیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے ..
گزارش ہے کہ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ

26/04/2022

عید کے موقع پر وادی سون میں آنے والے مہمانوں اور دوستوں سے ریکویسٹ ہے ۔
زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں ۔
جو دوست اپنے موٹر سائیکل اور ہیوی بائیک لے کر وادی سون میں سیرو تفریح کیلیے آتے ہیں اور ون ویلنگ کرتے ہیں ان سے گزارش ہے عید کے موقع پر کافی رش ہوتا ہے اور آپ لوگوں سے گزارش ہے خدارا اپنی جان کی حفاظت کریں اور دوسروں کا بھی خیال کریں۔۔اور دوسری ضروری بات کنہٹی گارڈن میں موجود چشمے پر نہاتے ہوئے کافی جانیں ضائع ہو چکی ہیں آپ لوگوں سے گزارش ہے خدارا چشموں میں نہانے سے پرہیز کریں پانی کی گہرائی ہونے کی وجہ سے کافی جانوں کا نقصان ہو چکا ہے ۔۔
اللہ تعالی تمام بھائیوں کو خوش رکھے ۔۔
دعاگو ملک جواد اعوان آف وادی سون

مسائل پر توجہ مگھیاں والی ڈھن گاؤں کے اکثر نوجوان اسی ڈھن پر تیراکی سیکھنے اور نہانے آتے ہیں ۔اس کی گہرائی 6 فٹ ہے ۔اس ڈ...
23/04/2022

مسائل پر توجہ
مگھیاں والی ڈھن
گاؤں کے اکثر نوجوان اسی ڈھن پر تیراکی سیکھنے اور نہانے آتے ہیں ۔اس کی گہرائی 6 فٹ ہے ۔اس ڈھن میں بھی ایک جوان سرفراز کی موت واقع ہوئی ۔اس میں ڈو بنے کے امكان کم نظر آتے ہیں ۔ تقریبا تیس سال پہلے ایک حافظ صاحب کا پاؤں اسی ڈھن میں دکھائے گے نشان والی جگہ پر پھنس گیا تھا ۔سنا ہے سرفراز کے ساتھ بھی یہی صورت حال بنی حافظ صاحب کو ساتھیوں نے کوشش کے بعد نکال لیا لیکن سرفراز کے ساتھ کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں تھا ۔جب بھی آپ میں سے کوئی اس ڈھن میں نہانے جاۓ تو اس نشان والی جگہ پے جانے سے پرہیز کرے کیوں کہ تقدیر کے فیصلوں کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ۔ اس جگہ پر کچھ اور بھائیوں کا پاؤں پھنسنے کی اطلاع ملی ۔اللّه ہم سب کو اپنی امان میں رکھے ۔آمین

Soon Valley 🔥🔥
13/04/2022

Soon Valley 🔥🔥

SOon Valley ❤️‍🔥❤️‍🔥
08/04/2022

SOon Valley ❤️‍🔥❤️‍🔥

06/04/2022

ساری زندگی کسی کا مُحتاج نہ بنانا 🙏🏻🙏🏻

04/04/2022

View of Uchaali Jheel ❤️‍🔥❤️‍🔥

ٹی ڈی سی پی کی طرف سے وادی سون کے سیاحتی مقام کھبیکی جھیل پر انٹری فیس 50روپے کے خلاف سیاحوں اور مقامی لوگوں کا شدید احت...
30/03/2022

ٹی ڈی سی پی کی طرف سے وادی سون کے سیاحتی مقام کھبیکی جھیل پر انٹری فیس 50روپے کے خلاف سیاحوں اور مقامی لوگوں کا شدید احتجاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ

30/03/2022

اُچھالی جھیل 🔥🔥

27/03/2022

Khabeki lake 🔥🔥

24/03/2022

View of uchaali jheel 🔥🔥

07/12/2021

View of Jheel__♥️

17/11/2021

♥️ 🔥🌸♥️

❤️وادئ سون  تفریحی مقامات میں ایک خاص  اہمیت رکھتی ہے ۔ جہاں جھیلیں، آبشاریں اور خوبصورت وادیاں ہیں۔ TDCP نے سیاحوں کی س...
07/10/2021

❤️وادئ سون تفریحی مقامات میں ایک خاص اہمیت رکھتی ہے ۔ جہاں جھیلیں، آبشاریں اور خوبصورت وادیاں ہیں۔ TDCP نے سیاحوں کی سہولیات کے لئیے خصوصا کھبیکی جھیل پر اعلئ انتظامات کئیے ہیں جن میں خوبصورت رہائشی کمرے، گلیمپنگ پوڈز اور نئے کیمپ تیار کئیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ لذیز کھانے، سائکلنگ، بوٹنگ اور ایونٹ جیٹی بھی ہے جس میں سیاح سالگرہ، فیملی ڈنر اور غزل نائٹ منعقد کر سکتے ہیں۔ ایک ٹورسٹ کی رہائش تقریبا 1200 روپے میں مہیا ہے۔ آئیے اور وادئ سون کو ایکسپلور کریں۔

"مزار مائی والی ڈھیری" مردوال گاؤں - وادی سون سکیسر
27/09/2021

"مزار مائی والی ڈھیری"
مردوال گاؤں - وادی سون سکیسر

16/09/2021

Watch this vlog on SOon Valley & especially the trial launching of Punjab’s First floating Jetty

Khabeki Lake ...
16/09/2021

Khabeki Lake ...

05/09/2021

Full Chill Mahool In Centre Of Khabeki Jheel

28/02/2017

Say Something about Valley___
Like,Comments__Plzz

09/11/2016

#αи¢ιєит ιи ѕσ∂нι ʝαу ωααℓι___🌴🌾☘

28/09/2016

...🌴🍃☘🍀🐏🐐

05/09/2016

, nd from a EyE at 6500 Feet AMSL,By ...✈️🛩

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOon Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SOon Valley:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Khushab

Show All