01/01/2025
*فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦*
▪️بائیک رائیڈر کمپنی * Hunger Station*
*تنخواہ:_بیسک *1700* ریال
*425* رایڈپورہ کرنے کے بعد ہر *ڈیلوری* پر *6* ریال
لائسنس بننے تک کمپنی صرف فوڈ کے لیے 300 ریال الاؤنس دے گی.
لائسنس بننے کے بعد ،کام شروع ہوگا
عمر 21 تا 38=سال
تعلیمی قابلیت میٹرک/ایف اے
امیدوار انگلش لکھنا،پڑھنا، بولنا جانتا ہو
امیدوار گوگلGPS کا علم رکھتا ہو
بائیک،سم کارڈ،اقامہ،رہائش،ٹرانسپورٹ،میڈیکل بذمہ کمپنی
دینا گل ٹریول اینڈ ٹورز
رابطہ _گل پلازہ افس نمبر 7 باڑہ بازار_
03334040238
03199332130