Km Afridi Travel &Tours

Km Afridi Travel &Tours ہمارے ہاں خلیج ایشاء اور یورپ ممالک وغیرہ کےمناسب ریٹ پرٹکٹ بک کرنے کی سہولت موجود ہے
باڑہ بازارخیبر

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودی عرب * 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦شرکہ جدّہ 📍 *وکالہ اسلام آباد * 📍⏹️فوری E نمبر ⏹️❇️ *گاڑی چلانے کی ویڈی...
02/12/2024

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودی عرب * 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
شرکہ جدّہ

📍 *وکالہ اسلام آباد * 📍
⏹️فوری E نمبر ⏹️
❇️ *گاڑی چلانے کی ویڈیو چاہیئے*
ویزا لیبر کا لگے گا
✴️کل تعداد 25✴️
⬅️ *کوسٹر ڈرائیور*
❇️ *تنخواہ=1300+200ٹرپ یا اوورٹائم*

⬅️ *فلائنگ کوچ ٹویٹا*
❇️ *تنخواہ=1200+200+ٹرپ یا اوور ٹائم*

📍 *خرچہ=760,000* 📍
▪️ڈیوٹی 10 گھنٹے ▪️
▪️ معاہدہ مدت 2 سال ▪️
▪️رہائش،میڈیکل،ٹرانسپوٹ بزمہ کمپنی▪️
لائسنس ہو تو ٹھیک نہیں تو 5000روپے دینے ہونگے
👇 *رابطہ* 👇

_رابطہ نمبر 👇👇👇👇_*

*_03351285252-*

*_Whatsaap Number👇👇_*

*_0334-1285252_*

Lowest Fare Umrah Packages ! SAUDIA AIRLINES الخطوط السعودية ____ Emirates____ SereneAirVisa Transport Ticket Accomodati...
27/11/2024

Lowest Fare Umrah Packages !

SAUDIA AIRLINES الخطوط السعودية ____ Emirates____ SereneAir

Visa Transport Ticket Accomodation

VIP Hotels Nearest to Haram
KM Afridi Travel & Tours

دسمبر کے لئے بہترین عمرہ پیکجز نزدیک رہائش کے ساتھ سٹارز ہوٹل       0334120525203351285252
27/11/2024

دسمبر کے لئے بہترین عمرہ پیکجز
نزدیک رہائش کے ساتھ
سٹارز ہوٹل




03341205252
03351285252

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*🌸*✨21 DAYS UMRAH🕋✨**SAUDI AIRLINE 🇸🇦 ✈️**BUMPER OFFER ONLY= 210,000*🔥*11 NOV PEW JED* *01 DEC...
09/11/2024

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*🌸
*✨21 DAYS UMRAH🕋✨*
*SAUDI AIRLINE 🇸🇦 ✈️*
*BUMPER OFFER ONLY= 210,000*🔥

*11 NOV PEW JED*
*01 DEC JED PEW*
===================
*13 NOV PEW JED*
*04 DEC JED PEW*
===================
*15 NOV PEW JED*
*06 DEC JED PEW*
===================
*17 NOV PEW JED*
*08 DEC JED PEW*
===================
*22 NOV PEW JED*
*11 DEC JED PEW*
===================
*27 NOV PEW JED*
*18 DEC JED PEW*
===================

*مکہ ہوٹل*🏨:(دارجمیل/رُشدالماجد)9 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨*(دارجیال/دیار مصطفٰی/)12 منٹ پیدل فاصلہ

پیکج میں شامل..👇👇
ویزہ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج ::
*Sharing Bed:🛏️🛏️👉210,000*
*Quad Bed: 4🛏️👉 219,000*
*Tripple Bed: 3🛏️👉 233,000*
*Double Bed: 2🛏️👉 262,000*
برائے رابطہ:::
*کے ایم آفریدی ٹریول اینڈ ٹورز*
03351285252
03341285252

31/10/2024
*فوری ضرورت برائے سعودی عرب**شرکہ: اتقان العربیه Etqan Al-arabiya co**محدود ویزے ہیں- پہلے آئیں- پہلے پائیں*1-الیکٹریشن ...
26/10/2024

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
*شرکہ: اتقان العربیه Etqan Al-arabiya co*
*محدود ویزے ہیں- پہلے آئیں- پہلے پائیں*

1-الیکٹریشن ( electrician)
2-کارپینٹر (Carpenter)
3-میسن (Mason)
4-پلمبر (Plumber)
5-اسکاف فولڈرز(Scaffolder)
6-لیبر ( Labour)
لیبر کا تنخواہ 1200 ریال باقی کا 1400 ریال-

*

◀️کام کا آنا لازمی ہے
◀️عمر 21 سے 35 سال تک
◀️دو سال اقامہ
◀️پاسپورٹ،شناختی،تصویر، FRC,میڈیکل،فنگر
◀️15 دن پراسس ٹائم
◀️دو سال ایگریمنٹ
◀️میڈیکل اَن فٹ یعنی فیل ہونے کی صورت میں میڈیکل کا فیس ضائع ہوگا۔
◀️تین وقت کھانا اور رہائش کمپنی کیطرف سے
◀️بیس سے تیس دن میں اقامہ ملےگا اور کام سٹارٹ ہوگا۔
◀️ڈیوٹی: دس گھنٹے - اوور ٹائم اسکے علاوہ ہوگا-
◀️ٹکٹ کراچی سے ہوگا-

contact numbers
03337227201

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*🌸*✨21 DAYS UMRAH🕋✨**SAUDI AIRLINE 🇸🇦 ✈️**BUMPER OFFER ONLY= 205,000*🔥===================*30 O...
15/10/2024

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*🌸
*✨21 DAYS UMRAH🕋✨*
*SAUDI AIRLINE 🇸🇦 ✈️*
*BUMPER OFFER ONLY= 205,000*🔥

===================
*30 OCT PEW JED*
*20 NOV JED PEW*
===================
*06 NOV PEW JED*
*27 NOV JED PEW*
===================
*11 NOV PEW JED*
*01 DEC JED PEW*
===================
*13 NOV PEW JED*
*04 DEC JED PEW*
===================
*15 NOV PEW JED*
*06 DEC JED PEW*
===================
*17 NOV PEW JED*
*08 DEC JED PEW*
===================
*22 NOV PEW JED*
*11 DEC JED PEW*
===================
*27 NOV PEW JED*
*18 DEC JED PEW*
===================

*مکہ ہوٹل*🏨:(دارجمیل/رُشدالماجد)9 منٹ پیدل فاصلہ
*مدینہ ہوٹل🏨*(دارجیال/دیار مصطفٰی/)12 منٹ پیدل فاصلہ

پیکج میں شامل..👇👇
ویزہ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش اور ڈائرکٹ فلائیٹ
فی بندہ پیکج ::
*Sharing Bed:🛏️🛏️👉205,000*
*Quad Bed: 4🛏️👉 223,000*
*Tripple Bed: 3🛏️👉 235,000*
*Double Bed: 2🛏️👉 255,000*
برائے رابطہ:::
*کے ایم آفریدی ٹریول اینڈ ٹورز*
*0333-7227201*
*0334-1285252*

14/10/2024

اسلام عليکم ګرانو ملګرو هیله ده چې روغ جوړ به ملګرو ده زموږ ده وټساف ګروپ درسره خوښه جوئن کړی مننه کوم

🕋 *کے ایم آفریدی نومبر  2024 عمرہ گروپ**ٹوٹل 21 دن*زیر سرپرستی ماھر و تجربہ کار معلم🌹 *جناب حضرت مفتی عبدالقدوس عارفی صا...
14/10/2024

🕋 *کے ایم آفریدی نومبر 2024 عمرہ گروپ*
*ٹوٹل 21 دن*
زیر سرپرستی ماھر و تجربہ کار معلم
🌹 *جناب حضرت مفتی عبدالقدوس عارفی صاحب دامت برکاتھ العالیہ*

🛫روانگی ان شاء اللہ 15 سے 20 نومبر کے درمیان

*ڈائریکٹ فلائٹ پشاور اور اسلام آباد سے*
سیرین ائیر لائن
🏨مکہ ھوٹل *650 میٹر*
🏢مدینہ ھوٹل *550 میٹر*
👈🏻 شئرنگ روم *-/235000 روپے*
👈🏻 4 بیڈ روم *-/245000 روپے*
👈🏻 3 بیڈ روم *-/263000 روپے*
👈🏻 2 بیڈ روم *-/295000 روپے*

🍀 *سہولیات*
🔸5 عمرے علماۓ کرام کی زیر نگرانی
🔸پاکستان سے عمرہ
🔸طائف سے عمرہ
🔸مسجد عائشہ رض سے عمرہ
🔸مسجد جعرانہ سے عمرہ
🔸مدینہ منورہ سے عمرہ
🔸 مکہ مکرمہ زیارات
🔸مدینہ منورہ زیارات
🔸طائف زیارات
🔸بدر زیارات
🔸بئر روحا
🔸بئر شفا
🔸الحمد للہ 120 سے زائد تاریخی مقامات کی زیارتیں *علماء کرام* کی زیر نگرانی
🌴اور اگر گروپ پرمٹ ملا تو گروپ کی شکل میں *ریاض الجنہ* کی حاضری ان شاء اللہ

🎁 *تحائف*
احرام
چپل
بیلٹ
سکارف
ھینڈ کیری بیگ
جاۓ نماز
چھتری
واٹر بوتل
علامتی کارڈ

🇵🇰 *کے ایم آفریدی گروپ آف پاکستان*
🏠 *ایڈریس :* ملک فرمان علی موبائل پلازہ دوکان نمبر 4 بلک Bباڑہ ضلع خیبر
📱03337227201

*اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔*ذرائع کے مطابق، حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذ...
11/10/2024

*اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔*
ذرائع کے مطابق، حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔

نئی پالیسی کے تحت، اگلے سال سرکاری حج پیکج کی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے، جب کہ پاکستان سے 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

حج پالیسی میں یہ بھی شامل ہے کہ حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز کے لیے ہر ایک کو 89 ہزار 605 حجاج کا کوٹہ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، ہارڈشپ کے لیے تقریباً ایک ہزار کوٹہ اور ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کے لیے تقریباً 300 کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔


*کے ایم آفریدی ٹریول اینڈ ٹورز عمرہ حج گروپ*
https://chat.whatsapp.com/HweTiiSBSnIJdgHVFHdrcF

Follow☝️me۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤ #                      🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        ...
08/10/2024

Follow☝️me

۔













۔

💯💙💞




❤❤
#






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























**SALAM  AIR OCOTOBER GROUPS** *22DAYS**OV598 13OCT PEWMCT 04:15 06:05*        *OV283 13OCT MCTJED 10:15 12:30*    *OV28...
08/10/2024

**SALAM AIR OCOTOBER GROUPS**

*22DAYS*
*OV598 13OCT PEWMCT 04:15 06:05*
*OV283 13OCT MCTJED 10:15 12:30*
*OV284 03NOV JEDMCT 12:05 16:00*
*OV597 03NOV MCTPEW 23:59 03:45*

**05 SEATS LEFT**
--------------------------------
*30DAYS*
*OV598 16OCT PEWMCT 04:15 06:05*
*OV283 16OCT MCTJED 08:35 10:50*
*OV284 14NOV JEDMCT 12:05 16:00*
*OV597 14NOV MCTPEW 23:59 03:45*

*04 SEATS LEFT**
--------------------------------
*14DAYS*
*OV598 27OCT PEWMCT 04:15 06:05*
*OV283 27OCT MCTJED 08:35 11:05*
*OV284 10NOV JEDMCT 12:05 16:00*
*OV597 10NOV MCTPEW 23:59 03:45*
fans Highlight HIGHLIGHT

Welcome two *_Km_Afridi_Trvel_&_Toures*_ ✈️🖥️🖨️ہمارا نصب العین آپ کی خدمت اس کے علاوہ ہم مندرجہ بالا تمام سروسز مہیا کرت...
07/10/2024

Welcome two *_Km_Afridi_Trvel_&_Toures*_ ✈️🖥️🖨️
ہمارا نصب العین آپ کی خدمت
اس کے علاوہ ہم مندرجہ بالا تمام سروسز مہیا کرتے ہیں. 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
1۔ہمار ہاں خلیج ایشیاء اور یورپ ممالک وغیرہ کے مناسب ریٹ پر ٹکٹ بک کرنے کی سہولت موجود ہے
2۔ اکنامی اور فائو سٹار عمرہ پیکج
15_21_28 دنوں کے قیام کے ساتھ سستے ترین عمرہ پیکج اس میں عمرہ ویزہ میڈیکل انشورنس ہوٹل اور بس کی سہولت بھی موجود ہے
3۔ویزٹ ویزہ ورک ویزہ یورپ ممالک کا ویزہ اور سعودی کا ایک سال ملٹی پل ویزہ حاصل کریں۔
4. سادہ و کلر فوٹوسٹیٹ, FRC فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
5. ڈومیسائل, سی وی, کمپوزنگ, سکیننگ, PDF, ای میل, آنلائن اپلائی, جاب اپلائی
6. میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (MRC), نکاح نامہ, اسٹام پیپر, برتھ سرٹیفیکیٹ
7. تمام باہر ممالک ویکسینیشن کرونا اور پولیو کا سرٹیفکیٹ ہم سے حاصل کریں.
8. تمام عرب ممالک کی میڈیکل اپوٹمینٹ (ٹوکن) ہم سے رعایت پر حاصل کریں
9. تمام بینکوں میں اکاؤنٹ بنانے کے لئے لیٹر پیڈ ہم سے بنوائیں.
10۔پاسپورٹ I'd کارڈ بجلی اور ٹیلی فون بل کے علاوہ ایزی پیسہ جیز کیش اور یو پیسہ کی سہولت بھی موجود ہے
پتہ: ملک فرمان علی موبائل پلازہ دوکان نمبر 4 بلک Bباڑہ بازار ضلع خیبر

.         #خیبرامن        #باڑہبازار  #۱٥۰سم
06/10/2024

.
#خیبرامن #باڑہبازار #۱٥۰سم

اسپیشل-اور-زبردست-عمرہ-پیکجز ۔۔ #۱٥۰سم                #باڑہ  #چکوال  #خیبرپختونخوا  #خیبر  #خیبرامن  #خیبرپختونخواہ  #با...
06/10/2024

اسپیشل-اور-زبردست-عمرہ-پیکجز
۔
۔
#۱٥۰سم #باڑہ #چکوال #خیبرپختونخوا #خیبر #خیبرامن #خیبرپختونخواہ #باڑہبازار #ضلغ #پشاور

ماضی کی جھلک: اپریل 1976پی آئی اے کا پہلا بوئنگ B747-282B (رجسٹریشن: AP-AYW) اپنے بیس کراچی پاکستان پہنچا، نئی شکل میں پ...
03/10/2024

ماضی کی جھلک: اپریل 1976

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ B747-282B (رجسٹریشن: AP-AYW) اپنے بیس کراچی پاکستان پہنچا، نئی شکل میں پرچم کے سبز رنگ اور سنہری دھاری کے ساتھ، اور اپنی عظیم دم Tail پر فخریہ طور پر PIA کا نشان سجائے ہوئے۔

پی آئی اے نے 2015 تک اس عظیم طیارے کے مختلف ورژنز کو چلایا۔
عجیب و غریب تاری
#چکوال #ذهب #باڑہ #۱٥۰سم

SAUDI ARABIA MULTIPLE ENTRY BUISNESS VISA✅ ویزہ کے فوائد☑ عمرہ جب چاہیں کر سکتے ہیں.☑  سعودی عرب کے تمام مذہبی اور تاریخ...
01/10/2024

SAUDI ARABIA MULTIPLE ENTRY BUISNESS VISA

✅ ویزہ کے فوائد
☑ عمرہ جب چاہیں کر سکتے ہیں.
☑ سعودی عرب کے تمام مذہبی اور تاریخی مقامات زیارت کرسکتے ہیں ۔
☑ قطر،بحرین اور اردن وغیرہ کے وزٹ ویزہ حاصل کرنے میں آسانی .
☑ ایک انٹری میں نوے دن تک قیام.
☑ سعودی عرب کے ہر شہر میں داخلہ.
☑ آزادانہ طور پر ملک بھر میں سفر کرسکتے ہیں۔
☑ ثقافتی تقریبات میں حصہ لے سکتے ہیں۔
☑ویزہ 100 پرسنٹ ڈن بیس ہو گا۔
☑ ملک سے باہر فروخت کے لیے اشیاء خریدیں۔
☑ کاروباری میٹنگز یا بات چیت کے ساتھ ساتھ سیمینارز، تجارتی شوز اور کانفرنسوں میں شرکت کریں۔
☑ کمپنی کی سہولیات کا دورہ کریں
پروسیسنگ ٹائم1 ہفتے
کاغذات
پاسپورٹ
تصویر
شناختی کارڈ
اس پیکیج میں شامل نہیں
❌ اس پیکیج میں ایر ٹکٹ وغیرہ شامل کی قیمت شامل نہیں ہے.
❌ وزٹ ویزا پر کام کرنا منع ہے اور نا ہے۔
❌وزٹ ویزہ کو ورک ویزہ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا.
❌ اگر آپ اوور سٹے یا کوئی بھی غیر قانونی کام کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہونگے.
۔
CONTACT :
0333-7227201
0334-1285252

📍ایڈریس ۔
ملک فرمان علی موبائل پلازہ دوکان نمبر 4 بلک Bباڑہ ضلع خیبر

Address

ملک فرمان علی موبائل پلازہ دوکان نمبر 4 بلک B باڑہ بازار ضلع خیبر
Khyber
24000

Telephone

+923337227201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Km Afridi Travel &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Km Afridi Travel &Tours:

Videos

Share

Category