صرف پانچ سو ستر ارب روپے سے پورے پاکستان کے سکولز، کالجز اور یونی ورسٹیز کے طلباء کو مفت تعلیم دی جا سکتی ہے
مذید چھ آئی پی پیز کی چھوٹی۔
شکریہ حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
#جماعت_اسلامی
#حافظ
#لنڈی_کوتل
#جمرود
#باڑہ
اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے
صوبائی قیادت ارکان وکارکنان جماعت اسلامی، ایم پی اے ، باڑہ سیاسی اتحاد سٹوڈنٹس ونگز،وکلاء تاجر برادری اساتذہ کرام ان بہن بھائیوں کو جو دعاوں میں یاد رکھا دیگرتمام مکتبہ فکرکے لوگوں کے تہہ دل سے مشکور ممنون ہوں۔جن کے دن رات محنت کوششوں اور کاوشوں سے سابق امیدوار امیر جماعت اسلامی باڑہ خان ولی افریدی صاحب کی رہائی ممکن ہوئی۔جزاک اللہ
شاہ فیصل افریدی صاحب
امیرجماعت اسلامی ضلع خیبر
Jamat e islami khyber
Shah Faisal Afridi SeB
Khan Wali Afridi SeB
Qazi Momin Afridi SeB
Zarghon Shah Afridi SeB
Safdar Ali Afridi SeB
Minhaj Ud Din SeB
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زندگی پر ایک چھوٹی سی ڈاکومینٹری ❣️
سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کا سوات میں ضلعی تربیتی اجتماع سے خطاب
کھیل اور کھلاڑی، معاشرے کی زندگی کی علامت ہے۔
جہاں گراؤنڈ آباد ہوں، وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ کھیل صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں، لیکن لنڈی کوتل میں اس وقت کھلاڑیوں کو ایک بڑی رکاوٹ کا سامنا ہے—ایک مناسب اسٹیڈیم کی عدم موجودگی۔
وہ کھلاڑی جو پتھروں پر کھیلتے ہیں اور ناممکن کو ممکن بناتے ہیں، واقعی داد کے مستحق ہیں۔ وچہ پخہ گراؤنڈ کی حالت ایسی ہے کہ وہاں جانور بھی چل نہیں سکتے، لیکن ہمارے کھلاڑی ہمت، جذبے اور شوق کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
یہ وقت ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کریں، تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکیں اور ہمارے معاشرے کا نام روشن کریں۔
آئیں، کھیلوں کو فروغ دیں اور صحت مند معاشرے کی تعمیر کریں!
پوری دنیا کے باضمیر لوگ صہیونی مظالم کے خلاف ہیں۔ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے مسلم ممالک سمیت عالمی طاقتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
ملاکنڈ ڈویژن میں آمن و آمان کی بگڑتی صورتحال پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کے امیر عنایت اللہ خان کا ضلعی امراء کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس ، 8 دسمبر کو سوات میں گرینڈ جرگہ طلب کرلیا
Inayatullah Khan SeB
جماعت اسلامی ضلع خیبر کے رہنما خان ولی آفریدی کو شیڈول فورتھ میں ڈالاہے اور پشاور سے چترال بھیج کر مذاق بنایا گیا ہے۔
پاکستان میں بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے بھی سیاسی معاملات میں اسٹبلشمنٹ کی مداخلت تھی اور اب بھی ہے۔
ریاست کے خلاف عوام کے دلوں میں نفرت اور شکایت ہیں اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ #ReleaseKhanWaliAfridi
امیر جماعت اسلامی ضلع خیبر شاہ فیصل افریدی
#ہم_ساتھ_چلے_گے
#حافظ
#بنوقابل
#Alkhidmat