ضروری نہیں عشق کسی شخص سے ہی ہو سکتا ہے یہ کسی جگہ سے بھی ہو سکتا اور وہ جگہ اس جھیل کو آپ کہہ سکتے ہیں باقی عشق تو کر کے ہی پتا چلتا ہے
شیطان گا جھیل پالس ویلی
وادی پالس کوہستان کا مشہور سیاحتی مقام موڑو میڈوز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ❤️⚘️😍
Morro Meadows Palas Kohistan
Date...25.5.2024
Kohistan Tourism
Sakhawat Hussain
موڑو وادی پالس کوہستان سیاحوں کے لیے ایک مشہور جگہ ہے جہاں لوگ ہائکنگ، کیمپنگ، اور فوٹوگرافی کے لیے آتے ہیں۔ یہ جگہ فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے جنت کی مانند ہے۔
موڑو وادی پالس کوہستان کی فطرتی خوبصورتی اور پرسکون ماحول کی وجہ سے ایک یادگار سیاحتی مقام ہے جہاں جا کر لوگ خود کو فطرت کے قریب محسوس کرتے ہیں۔
Morro Meadows Palas Kohistan
.
.
.
#PalasValley #pk
#pakistantourism
#pkearth #Morro #travelwithnaeem
#kohistanTheOnEarth
#kohistan #mountains #hike #naturelovers
#TravelTheWorldLiveTheDreamsMakeADifference
Hukam Abad palas valley kp kohistan
Hukam Abad palas valley kp kohistan
کوہستان، کے ضلع کولئی پالس کوہستان کے خوبصورت سیاحتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں اور کوہستان کو ایکسپلور کرنے کے لیے ویڈیوز کو لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
Travel with Sakhawat Hussain
Kohistan Tourism
چہرے بد صورت نہیں ہوتے انہیں دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بد صورت ہوتی ھے جو سا #منے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہیں۔
ہماراپیارا پاکستان کو ہستان لیدی ویلی❤
This is beauty of my village palas lady valley kohistan Pakistan ❤️❤️🌲
ملک سراج کے مانسہرہ میں پاوارشو میں✌✌✌✌
نصیرخان کریم حیل اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے 💪💪💪💪💪✌🏼✌🏼✌🏻✌🏻
ملک سراج کے مانسہرہ پاوارشو میں
مستحان صاحب اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے💪 پارٹ💪 2 💪💪💪
ملک سراج کے مانسہرہ میں پاوارشو میں
مولانانظیر صاحب اپنےخیالات کااظہارکرتےھوۓ💪💪💪
✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
وقت آنے پہ دیکھیں گے💯
کس کی دوڑ کہاں تک ہے💪💪💪
عبدالمسخان ملک سراج کے مانسہرہ پاوارشو میں اپنے خیالات کا
اظہار کرتے ہوئے ✌✌✌✌💪💪💪💪✌🏼✌🏼✌🏼