Zauq Al Saba Travel & Tours

Zauq Al Saba Travel & Tours We are a Travel Agency , We deals in Umrah Groups ,Visit Visa and All Air Line International and Domestic Tickets available here under one roof.

We Welcome our Valued Customers.

جمعۃ المبارک !! ربیع الاول کے لئے ہمارے پاس بہت اچھے اور مناسب پیکج دستیاب ہیں
13/09/2024

جمعۃ المبارک !! ربیع الاول کے لئے ہمارے پاس بہت اچھے اور مناسب پیکج دستیاب ہیں

ربیع الاول کے لئے بکنگ جاری ہے۔۔۔۔
29/08/2024

ربیع الاول کے لئے بکنگ جاری ہے۔۔۔۔

الحمداللہ عمرہ سیزن شروع ہوگیا ہے ،پیکج کے لئے ہمارے آفس تشریف لائیں
26/06/2024

الحمداللہ عمرہ سیزن شروع ہوگیا ہے ،پیکج کے لئے ہمارے آفس تشریف لائیں

RAMADAN MUBARAK TO ALL
11/03/2024

RAMADAN MUBARAK TO ALL

06/12/2023
06/12/2023
06/12/2023

All of us here at flydubai wish everyone who calls the UAE home a very happy 52nd Union Day!🇦🇪Join us as we celebrate the remarkable achievements of the nation over the past 52 years.🙌

06/12/2023

BOOKING AT Zauq Al Saba Tarvel

HAJJ 2024
30/11/2023

HAJJ 2024

Zauq Al Saba Tarvel
30/11/2023

Zauq Al Saba Tarvel

10/08/2021

(NO VACCINATION)
اب دبئی کے لیئے ویکسین کی شرائط ختم کر دی گئی ہے
دبئی کی ڈائریکٹ ٹکٹس کے لئیے رابطہ کریں
0335-2522000
0333-7906768

08/08/2021

گزشتہ 7 مہینوں سے #پاکستان #سعودی عرب کی ریڈ لسٹ میں ہے۔ کئی ہزار افراد کا روزگار ختم ہو گیا اور ہزاروں کا داو پر لگا ہوا ہے، لاکھوں خاندان دو ملکوں کے درمیان بٹے ہوے ہیں، مگر کسی پاکستانی سیاستدان، میڈیا پرسن اور سفارتکار کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔

آج #برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالا تو فورن سے پاکستان کے عہدیدار، سیاستدان، سماجی شخصیات اور بے شرم پاکستانی میڈیا نے کہرام مچا دیا اور احتجاج شروع کر دیا کہ برطانیہ کا قرنطینہ مہنگا ہے۔

کیا سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی کوئی قدر منزلت نہیں؟ سعودی عرب جانے کے لیے کیا جانے والا قرنطینہ برطانیہ سے کسی طور سستا نہیں مگر بدقسمتی ہے کہ نہ تو سفارتکاروں کو شرم آئی نہ ہی اربوں ڈالرز کے زرمبادلہ پہ اترانے والی حکومت پاکستان کو اور نہ میڈیا کے بھانڈوں کو -

سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں پاکستانیوں کی دادرسی اور مدد کرنے والا آفاقی مسیحا نہ جانے کب آئے گا۔
‐------------------------------
ذوق الصباء ٹریول اینڈ ٹورز کوٹ چھٹہ

05/08/2021

ذوق الصباء ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ)لمیٹڈ پیش کرتے ہیں دبئی جانے کے مندجہ ذیل سہولیات پیش کرتے ہیں۔
(1) دبئی ویزہ والوں کے لئے GDFRA کی اپروول کی درخواست
(2) دبئی کے علاوہ باقی امارات کے لئے ICA کی اپروول کی درخواست
(3) ویزہ سٹیٹس کی معلومات
(4) ویکسین سرٹیفکٹ کا آنلائن حصول
(5) دبئی، شارجہ ٹریول کے لئے آن لائن ٹریول رجسٹریشن
(6) ٹریول کرنے کے لئے تمام ائیر لائینز کے لئے کرونا ٹیسٹ کی سہولت
(7)تمام ائیر لائینز کی ٹکٹس مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
ذوق الصباء ٹریول اینڈ ٹورز
چوٹی روڈ کوٹ چھٹہ
0335-2522000

Address

Near Old Eid Gah , Choti Road Kot Chutta
Kot Chutta
32350

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923352522000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zauq Al Saba Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zauq Al Saba Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Kot Chutta

Show All