NeelumValley.Pk

NeelumValley.Pk Life Is What You Make It So, Go Out & Get What It Is You Want.!

17/11/2023

Neelm valley

04/02/2023
Jagran resorts kutton neelum valley
20/04/2022

Jagran resorts kutton neelum valley

Jagran resorts kutton neelum valley
20/03/2022

Jagran resorts kutton neelum valley

05/10/2021

Kutton neelum valley

نیلم ویلی میں یہ کون سی جگہ ہے
01/06/2021

نیلم ویلی میں یہ کون سی جگہ ہے

13/05/2021

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS AROUND THE WORLD

13/05/2021

EiD MuBaRaK
To all Muslims

29/07/2019

Bembla top neelum valley

24/06/2019

Arank kail

07/06/2019

اڑنک کیل نیلم ویلی

03/06/2019

NeelumValley.Pk

03/06/2019

Neelum Valley

23/02/2019

Jagran Resorts kutton

12/02/2019

At neelum valley

22/04/2018

نیلم ویلی

20/11/2017

Janat-e -nazeer Ratti galli Neelum Valley azad kashmir

01/10/2017

NeelumValley.Pk's cover photo

30/06/2017

3دن نیلم میں جو کچھ دیکھا:
صرف ایک بات جس پر میں شرمندہ بھی ہوں اور نادم بھی,
بالائی نیلم کے چھوٹے چهوٹے بچے جن کے چہرے چاند سے خوبصورت.،براؤن بال، حسین آنکھیں، تندرست و توانا.،گھر سے خوشحال.،بزرگ خواتین اور بزرگ مرد حضرات جو کہ لباس اور شکلوں سے قطعاً غریب محسوس نہیں هوتے تھے۔
لیکن جگہ جگہ سڑکوں کے کنارے ایک ہی آواز سنائی دے رہی تھی۔۔۔۔!!!
بھائی اللہ بھلا کرے گا، اللہ جوڑیاں سلامت رکھے، اللہ آپ کو بچه دے، اللہ عمر دراز کرے، 10 روپے دے کر جائیں، اللہ کے نام پر رسول اللہ کے نام پر.
جب میں نے اپنی قوم کو اس طرح بهیک مانگتے دیکھا تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے، میں نے مقامی دوستوں سے اسباب معلوم کیے تو پتا چلا کہ شروع شروع میں کچھ معذور افراد سڑک کے کنارے بیٹھ جاتے تھے اور سیاح ان لوگوں کی مدد کرتے تھے، پھر دیکھا دیکھی چھوٹے بچوں نے مانگنا شروع کر دیا اور کچھ بزرگ میدان میں آگئے۔
اب حالت یہ ہے کہ گاڑی چل رہی ہوتی ہے اور بچے 10 روپے کی صدا لگاتے ہوئے پیچھے بهاگ رہے ہوتے ہیں۔۔۔
میری ان سیاح حضرات سے اپیل هے کہ پیسے دے کر انہیں پیشہ ور بهکاری نہ بنائیں، ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کریں تاکہ یہ غیرت سے زندہ رہ سکیں اور نیلم کی باشعور عوام سے اپیل ہے کہ ان لوگوں کو سڑکوں پر آکر بهیک مانگنے پر پولیس کے حوالے کریں۔۔۔۔۔

#شکریہ

30/06/2017

Back to Back Traffic Rush at Kundal Shahi Chowk

28/06/2017

ArrangKel

03557601919

28/06/2017

Eid Day 1:
Huge Line of Tourist's Vehicle's at Entry Point (Baab-E-Neelum) of Neelum Valley.
This rush is still going till 9th of July.
So Plz Confirm your Room's in Advance (Specially Family's)
Plz Contact for more details: 03557601919

13/06/2017

انڑنک کیل نیلم ویلی

12/06/2017

Neelum Valley Kashmir

:
Feel free to Contact: +923557601919

09/05/2017

نیلم ویلی پُر کشش مقام

Address

Kundal Shahi Neelum Valley AJK
Kundalshai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NeelumValley.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies