Exploring Pakistan

Exploring Pakistan Travel agency in Pakistan. Pakistan's first Live shows tour agency. Pakistan's cheapest tours. Book
(1)

19/11/2021
22/10/2021
22/10/2021
13/08/2021
لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان بابوسر ٹاپ پر پہنچا  واپس ناران جاتے ہوئے بابوسر ٹاپ سے ذرا نیچے جا کر انہوں نے کار ...
07/08/2021

لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان بابوسر ٹاپ پر پہنچا واپس ناران جاتے ہوئے بابوسر ٹاپ سے ذرا نیچے جا کر انہوں نے کار اترائی میں کھڑی کی تاکہ اپنے بچوں کو گرم کپڑے پہنا سکیں۔ میاں بیوی کار کی ڈگی میں موجود بچوں کے کپڑے نکالنے اترے۔ بچوں نے ہینڈ بریک اور گیئر کے ساتھ چھیڑنا شروع کر دیا اور اچانک کار چل پڑی۔ کار ہچکولے کھاتی ہوئی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر رہی تھی اور والدین چیختے ہوئے اس کے پیچھے دوڑ رہے تھے کیونکہ ان کے چاروں بچے میں موجود تھے۔ ماں باپ پر اس وقت کیا بیت رہی ہو گی یہ سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
مقامی لوگوں اور وہاں موجود دیگر سیاحوں نے فوری طور امدادی کارروائی کا آغاز کیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی 1122 بھی پہنچ گئی۔ چاروں بچوں کو فوری طور پر ریجنل اسپتال چلاس روانہ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد بھی فوراً اسپتال پہنچ گئے۔ انہوں نے بچوں کی دگرگوں ہوتی حالت دیکھ کر اعلٰی حکام سے رابطہ کیا۔ بابوسر ایریا میں موجود ہیلی کاپٹر چلاس پہنچا اور زخمی بچوں کو گلگت منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کا شکار ہونے والی کار کسی وی آئی پی شخصیت کی نہیں تھی بلکہ عام پاکستانی سیاح تھے جس میں موجود چار معصوم بچے والدین کے لیے سب سے بڑی دولت تھے۔ والدین کا درد اور معاملہ کی نزاکت سمجھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد نے جس طرح بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا، اس کی نظیر ہمارے ملک میں نہیں ملتی۔

اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فضل و کرم سے بچے اب بہتر ہیں لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران ہر ممکن احتیاط روا رکھی جائے تاکہ مستقبل میں اس کے حادثات سے بچا جا سکے۔

شاردہ کےمقام پر گذشتہ روز ڈوبنے والے سیاح باپ بیٹے کو عینی شاہدین کے مطابق محض اس لیے نہیں بچایا جا سکا کہ وہاں دریا میں...
07/08/2021

شاردہ کےمقام پر گذشتہ روز ڈوبنے والے سیاح باپ بیٹے کو عینی شاہدین کے مطابق محض اس لیے نہیں بچایا جا سکا کہ وہاں دریا میں چلنے والی کشتیاں پچھلے ایک ماہ سے بند ہیں اور ان پر پابندی لگا رکھی ہے، وجوہات نامعلوم مگر اندازا حصہ داری کی طلب ہے-
عینی شاہدین کے بقول دونوں باپ بیٹا کافی دیر تک دریا کی سطح پر تیرتے رہے اور اگر اس وقت کوئی ایک پاور بوٹ موجود ہوتی تو دنوں کا باآسانی بچایا جا سکتا تھا-
نیلم کی موجود انتظامیہ سیاحت کو فروغ دینے کے بجائے دانستہ اس کو برباد کرنے پر تلی ہے اور سیاحوں کو دوسرے علاقوں کی طرف موڑنے پر کام ہو رہا ہے- بہتر ہے نیلم ویلی کو سیاحوں کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دیا جائے-

05/08/2021

Be Ready for
Official Youth Platform by HNN Media Group🇵🇰❤️
Take note of all government and non-government organisations.

03/08/2021
02/08/2021

کمشنر استوار نے سیاحوں کو بابو سر ٹاپ پر روکنے کی ہدایت جاری کردی۔
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیاحوں کے داخلے پر غیر معینہ مدت تک پابندی لگادی۔

01/08/2021
31/07/2021

پی آئی اے کے جہاز کے اسکردو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے انتہائی دلکش مناظر۔
پائلٹ کے کیمرے میں قید ۔

31/07/2021

نماز عشق 🥀❤️

27/07/2021

پاکستان کا فخر شہروز کاشف جنہوں نے آج صبح 5بجے کے قریب 19 سال کی عمر میں K2 پہاڑ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
اس سے پہلے اسی سال شہروز دنیا کا سب سے بلند پہاڑ Everest بھی سر کر چکے ہیں۔
پوری قوم کی جانب سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

26/07/2021

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ شہید اور ان کے ساتھی کوہ پیماؤں کی ڈیڈ باڈیز مل گئی ۔
ذرائع کے مطابق کیمپ 4 سے اوپر اور کے ٹو کی بوٹل نیک سے نیچے تینوں کوہ پیماؤں پاکستان کے محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری سیگورسنسن اور چلی کے کوہ پیما جوآن پابلو موہر کی ڈیڈ باڈیز مل گئی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ آفیشلی اس کا اعلان کریں گے ۔

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سلینگ میں واقع انتہاٸی خوبصورت کرکٹ سٹڈیم❤
26/07/2021

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سلینگ میں واقع انتہاٸی خوبصورت کرکٹ سٹڈیم❤

26/07/2021
23/07/2021
22/07/2021

ڈیزاسٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان کے مطابق سیلاب کے باعث میں متعدد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جبکہ وسیع اراضی، درخت اور گھر بھی متاثر ہوئے۔
سیر و سیاحت والے کچھ دن پہاڑی علاقوں میں جانے سے پرہیز کریں۔

02/07/2021
Are you Ready for Altit Fort😍
21/06/2021

Are you Ready for Altit Fort😍

Get Ready offer exist only for this month❤️
21/06/2021

Get Ready offer exist only for this month❤️

Address

DHA (EME) Canal Road, Thokar Naiz Baig
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Exploring Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All