Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Dear viewers The purpose of this page is to tell and show the beauty of Pakistan to the people of th

13/04/2024
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
13/04/2024

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/02/2024

پیارے پاکستانیو ہمارا ووٹ مسئلہ کشمیر و مسئلہ فلسطین حل کروا سکتا ہے۔ لہٰذا ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ اور تاریخ رقم کر دیں۔ آزاد امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بناکر۔

جس محب وطن کو خان پسند پے وہ اس DP کو اپنی وال پر لگا کر دنیا کو بتا دے کے ہم بکھاری نہیں خود مختار قوم ہیں۔
10/04/2022

جس محب وطن کو خان پسند پے وہ اس DP کو اپنی وال پر لگا کر دنیا کو بتا دے کے ہم بکھاری نہیں خود مختار قوم ہیں۔

19/03/2022

عمران خان صاحب اپنی مشکلات میں اضافہ مت کریں اور سیدھا سیدھا امریکہ کے سامنے لیٹ جائیں،اسرائیل کو تسلیم کریں، بھارت کی شان میں قصیدے پڑھنا شروع کر دیں۔ مسئلہ کشمیر کو نواز شریف کی طرح پس پشت ڈال دیں. آئی ایم ایف کے پاس جائیں 10 ارب ڈالر قرضہ لیں 5 ارب سے عیاشی کریں اور 5 ارب کی سبسڈی دیں۔ ملک جائے بھاڑ میں قرضہ چڑھتا ہے تو چڑھنے دیں کونسا آپ نے وہ قرض ادا کرنا ہے
آپ کے بہادر فیصلے چند گھنٹے اس قوم کو یاد رہتے ہیں بس۔ یہ غیرت سے جینا تو چاہتے ہیں لیکن اسکی قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں۔اس قوم کو خدا کے لئے غیرت سے جینے کا درس دینا چھوڑ دیں۔ غیرت کی ہمیشہ ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ قیمت ہم ادا کرنے کو تیار نہیں.
خان صاحب یہ قوم روشن خیال نہیں راشن خیال ہے۔ یہ دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچنے والی قوم ہے۔ آپکی جرات کیسے ہوئی اس قوم کو خوداری کا سبق پڑھانے کی کیونکہ ہم اس کی قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں
ہم سیرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جانتے ضرور ہونگے لیکن ہم سے اس پر عمل نہ ہوگا کیونکہ ہم کو بس دو وقت کی روٹی چائیے اس لئے مہربانی کریں ہم کو آزمائش میں مت ڈالیں۔ یہ قوم نہ تو غیرت سے جینا چاہتی ہے، نہ اسکو کسی اور چیز کی پرواہ ہے۔
یہ جیسے خود ہیں انکو نواز اور زرداری جیسے فرعون اور چور ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔

14/08/2021

ہم تو مٹ جائیں گےاے ارض وطن
لیکن تم کو زندہ رہنا ہے
قیامت کی سحر ہونےتک۔پاکستان پائندہ آباد۔
منجانب۔ ایڈمن

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔اور جو ہمارے ہم سے بچھڑ گئے اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔
13/04/2021

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔اور جو ہمارے ہم سے بچھڑ گئے اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔

31/12/2020

تمام دوستوں کو ایڈمن کی طرف سے نئے سال کی مبارک قبول ہو۔ اللہ آپکی ذندگی میں ہر آنے والے دن کو خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین۔

25/10/2020

پاکستان کی خوبصورتی

25/10/2020

دنیا کے 100 بلند ترین پہاڑوں میں 9 نمبر خپلو پہاڑ

میرے ملک کی فوج اور شہیدوں  کو سلام جس نے ملک پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
06/09/2020

میرے ملک کی فوج اور شہیدوں کو سلام جس نے ملک پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا

14/08/2020

تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے جشن آذادی مبارک ہو۔

تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے جشن آذادی مبارک ہو۔
14/08/2020

تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے جشن آذادی مبارک ہو۔

ھوپر نگر ویلی
27/07/2020

ھوپر نگر ویلی

Beautiful view ofThandiani Abbottabad.
19/03/2020

Beautiful view of
Thandiani Abbottabad.

Rakaposhi
21/02/2020

Rakaposhi

Rainbow lakeDomel Astore valley
21/02/2020

Rainbow lake
Domel Astore valley

Abbotabad to Muree RoadCaptured by Imran Chaudhry.
20/02/2020

Abbotabad to Muree Road
Captured by Imran Chaudhry.

A Night Captured in Sakardu Gilgit Baltistan.
18/02/2020

A Night Captured in Sakardu
Gilgit Baltistan.

Lulusir Lake Top National Park
17/02/2020

Lulusir Lake Top National Park

Malam Jabba Sawat KPK.
16/02/2020

Malam Jabba Sawat KPK.

Kalarkahar Motorway
14/02/2020

Kalarkahar Motorway

Nagar KhasGilgit Baltistan.
13/02/2020

Nagar Khas
Gilgit Baltistan.

Peak of Hoshay
12/02/2020

Peak of Hoshay

Tarbela Dam Haripure Hazarah
12/02/2020

Tarbela Dam Haripure Hazarah

Safari Resort Kachura Skardu
10/02/2020

Safari Resort
Kachura Skardu

D G Khan
09/02/2020

D G Khan

Donga Gali Muree
09/02/2020

Donga Gali Muree

Beauty of Azad Jammu Kashmir Pakistan
06/02/2020

Beauty of
Azad Jammu Kashmir Pakistan

Address

Lahore

Telephone

+923004725321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of Pakistan:

Videos

Share


Other Lahore travel agencies

Show All