Koh-e Noor Marriage Hall

Koh-e Noor Marriage Hall More than 45 years experience of event planning in the district of Bahawalnagar.

‏لوگ منصف نہیں ورنہ!!!رزق پورا اترتا ہے..... 😞
25/06/2022

‏لوگ منصف نہیں ورنہ!!!
رزق پورا اترتا ہے..... 😞

09/06/2022
بڑا ریلیف 50% ڈسکاؤنٹ
05/06/2022

بڑا ریلیف 50% ڈسکاؤنٹ

ون ڈش کی پابندی کریں۔  شکریہ
10/05/2022

ون ڈش کی پابندی کریں۔ شکریہ

09/03/2022

آج ہمارا ایک بڑا آرڈر ہے
پر ہماری کانپیں ٹانپ رہی ہیں
😂😂😂

01/12/2021

آپ نے اپنی شادی پر کتنے اخراجات کیے پلیز شیئر کریں

01/12/2021
All New setup install
25/11/2021

All New setup install

آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے کھانا پلیٹ میں اتنا ہی ڈالیں جتنی آپ کو ضرورت ہو بے شک باربار ڈالے اللہ آپ کو جزائے خیر ع...
15/11/2021

آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے
کھانا پلیٹ میں اتنا ہی ڈالیں جتنی آپ کو ضرورت ہو بے شک باربار ڈالے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

22/12/2020

شادیوں کا سیزن چل رہا ہے
جناب
ہزاروں سچی محبتیں سرکاری نوکری کے سامنے دم توڑ گئی😏

11ستمبر آج بانیِ پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی ہے، پوری قوم سے دعائے مغفرت کی استدعا ہے، ...
11/09/2020

11ستمبر آج بانیِ پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی ہے، پوری قوم سے دعائے مغفرت کی استدعا ہے، اللہ پاک عظیم انسان کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے...آمین

6ستمبر کے تمام شہداء اور غازیوں کو میرا سلام سیسہ پلائی دیوار ہیں ہم پاک فوج کے جوان ہیں ہم
06/09/2020

6ستمبر کے تمام شہداء اور غازیوں کو میرا سلام
سیسہ پلائی دیوار ہیں ہم
پاک فوج کے جوان ہیں ہم

12/05/2020

شادی ہال اور مارکی کا معاشی استحصال بند کیا جائے۔ حکومت نے نہ تو کوئی معاشی پیکیج دیا اور نہ ہی بجلی کے بل معاف کئے۔

Appeal
06/04/2020

Appeal

13/03/2020

پاکستان کے تمام شادی ہالز کل سے تین ہفتے کے لیے بند ہیں۔

11/03/2020

PAF fighter jet F-16 has been crashed in islamabad

آپ لوگوں کی سویٹ ڈش کونسی ہے ؟؟؟
20/11/2019

آپ لوگوں کی سویٹ ڈش کونسی ہے ؟؟؟

آپکو شادی پر کیا پسند ہے ؟؟؟؟
20/11/2019

آپکو شادی پر کیا پسند ہے ؟؟؟؟

آپکو شادی پر کیا پد
20/11/2019

آپکو شادی پر کیا پد

05/11/2019

Principal required for our New Project in Hasilpir City.
Contact: 03007847444

03/11/2019

Couples who spend more on their weddings are more likely to divorce, study finds

13/10/2019

کھانا ضائع مت کریں.....

11/06/2019

After Eid Booking Start 😂😂😂

10/06/2019

When You Take Serious to Shadi Card Timing😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

04/06/2019

TO ALL MUSLIMS.
May Allah bless you with Happiness and Grace your home with Warmth and Peace.

28/05/2019

شکرالحمدللّہ
پاکستان زندہ باد
تو سلامت وطن
تاقیامت وطن

25/05/2019

Remember these instruction before attend any Marriage function. 😂😂😂
جب بھی شادی پر جاؤ تو یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا

1: رشیئن سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی
2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا
3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کے دیکھنے والا یہی سمجھے کے آپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کے لیۓ بھی ڈال کر لائیں ھیں.
4: اگر شادی میں ریگیولر بوتل رکھی گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بے فکر ھوکر تیسری بوتل کو مزے لے کر ختم کریں کیونک پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کر کوئ بھی نہیں پیئے گااور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں.
اور آخر پہ سب سے قیمتی نصیحت

5: زیادہ بوٹیاں کھانے کے لیۓ آدھا نان ھاتھ میں پکڑ کر اب باری باری ھر بوٹی کو اس نان پر رکھ کر کھائیں تاکہ لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ نان بھی ساتھ کھا رہے ھیں... 😂😂😂

24/05/2019

زنا کیوں عام ہے؟؟
کیونکہ زنا کے لئے بس جگہ چاہئیے
اور نکاح کیلئے
گھر۔گاڑی ۔زیور۔بینک بلینس۔مہنگے شادی ھال_مختلف کھانے😢

23/05/2019

06/05/2019

کوہِ نور میرج ہال کی طرف سے رمضان مبارک....

Address

Qaziwala Haroonabad Road
Lahore
62350

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

03006988990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh-e Noor Marriage Hall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Lahore travel agencies

Show All