Bait e Habib Travel & Tours

Bait e Habib Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait e Habib Travel & Tours, Tour Agency, 279 Munir Road Lahore cantt, Lahore.

05/10/2023

*Bait e Habib*
*Travel & Tours*
*ربیع الاوّل عمرہ پیکیجز*
*مکمل پیکیج21دن*
*پیکیج میں شامل ہے*
*Visa processing*
*Direct Air line Ticket*
*Full transport*
*Accommodation*
*(Sharing Base)*
*===============*
*Pekej # 1*
*Rs=190,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل شٹل سروس*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل شٹل سروس*
*===============*
*Package # 2*
*Rs=191,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل شٹل سروس 1500-2000 میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 700-750 میٹرتقریبا*
*================*
*Package # 3*
*Rs=196,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل700-750میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 700-750 میٹرتقریبا*
*================*
*Package # 4*
*Rs=205,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل(بلڈنگ) 450 میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 600-650 میٹرتقریبا*
*================*
*Package # 5*
*Rs=207,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل 550-600 میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 550-600 میٹرتقریبا*
*================*
*Package # 6*
*Rs=231,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل 250-300 میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 250-300 میٹرتقریبا*
*================*
*Package # 7*
*Full 3 Star package*
*Rs=230,000/=*
🏬 *مکہ مکرمہ ہوٹل 550-600 میٹرتقریبا*
🏨 *مدینہ منورہ ہوٹل 250-300 میٹرتقریبا*
*================*
*نوٹ۔* *علاوہ ازیں ڈبل بیڈ، ٹرپل بیڈ،کواڈ بیڈ اور کونٹ بیڈ پیکیج ریٹ ڈیمانڈ پر حاصل کریں*
*نئے سستے اور معیاری پیکجز اور معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطے میں رہیے اور ہمارا گروپ جوائن کیجیےُ شکریہ*۔https://chat.whatsapp.com/EBRH2Ab1eJRAN81Hv4bioh

279 Munir Road Lhr Cant.
http://wa.me/923200432313
http://wa.me/923064714125

*ضروری اعلان**عمرہ پر جانے والوں کیلئے وہ  ابتدائی معلومات جو فراہم کرنا ضروری ہیں**جن کی بنیاد پر عمرہ کا مکمل پیکج تیا...
05/10/2023

*ضروری اعلان*
*عمرہ پر جانے والوں کیلئے وہ ابتدائی معلومات جو فراہم کرنا ضروری ہیں*
*جن کی بنیاد پر عمرہ کا مکمل پیکج تیار کیا جاتا ہے آپ احباب سے گذارش ہے کہ جب بھی عمرہ کا پیکج فائنل کریں تو مندرجہ ذیل تمام امور کو مد نظر رکھیں*

1-
کب جانا ہے ؟
( مہینہ اور تاریخ)
2-
کتنے افراد نے جانا ہے ؟
( مرد ، عورت ؟ ، بچے دو سال سے کم تک ؟ اور دو سال سے بارہ سال تک ؟ )
3-
کتنے دنوں کیلئے جانا ہے ؟
( 15 دن ، 21 دن ،27 دن ؟ )
4-
کہاں سے جانا ہے ؟
(لاہور ، ملتان یا اسلام آباد وغیرہ )
5-
ڈائرکٹ ائیر لائن سے جانا ہے یا ان ڈائرکٹ ائیر لائن سے ؟
6-
ہوٹل کتنے فاصلے پر ہونا چاہیے ؟
( 0 میٹر ، ٫300 500 میٹر ،
600، ٫700 1000 میٹر ، 2000 میٹر شٹل سروس )
7-
ہوٹل کیسا ہونا چاہیے ؟
( 5 سٹار 4 سٹار 3 سٹار 2 سٹار
1 سٹار یا اکانومی یا بلڈنگ )
8-
ہوٹل کی بیس کیا ہونی چاہیے ؟
( ڈبل بیڈ روم ، ٹرپل بیڈ ، کواڈ بیڈ ، کوئنٹ بیڈ ، یا شئرنگ بیڈ روم ؟

*وہ اہم دستاویزات جو عمرہ پر جانے کیلئے فراہم کرنا ضروری ہیں*
1-
*اصل پاسپورٹ سکین شدہ PDF*
2-
*ایک تصویر بلیو بیک گراؤنڈ کیساتھ سکین شدہ PDF*
3-
*کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ فائزر بوسٹر ڈوز کیساتھ سکین شدہPDF*
4-
*نادرا پولیو کارڈ PDF*

*نوٹ۔*
*نئے سستے اور معیاری پیکجز اور معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطے میں رہیے اور ہمارا گروپ جوائن کیجیےُ شکریہ*
۔https://chat.whatsapp.com/EBRH2Ab1eJRAN81Hv4bioh

279 Munir Road Lhr Cant.
http://wa.me/923200432313
http://wa.me/923064714125

Address

279 Munir Road Lahore Cantt
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait e Habib Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Lahore travel agencies

Show All

You may also like