کربلاء المقدسہ میں گرمی کی وجہ سے پینے کے پانی کی کمی پوری کرنے کیلیے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایران کے پانچ جہاز پانی لیکر نجف ایٸرپورٹ پہنچ گٸے
کربلاء المقدسہ میں اس وقت زائرین کا جم غفیر ہے
ایک اطلاع کے مطابق اس وقت دو کروڑ سے زائد زائرین کربلا میں داخل ہو چکے ہیں . شدید گرمی کی وجہ سے عراق میں پینے کے پانی کی شدید کمی ہوگٸی ہے اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوٸے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایران کے پانچ کارگو جہاز پانی لےکر آج صبح پہنچے ہیں
بریکنگ نیوز* *انتظار کی گھڑیاں ختم* *مولا حسین علیہ السلام کا بلاوا آگیا*
*بریکنگ نیوز*
*انتظار کی گھڑیاں ختم*
*مولا حسین علیہ السلام کا بلاوا آگیا*
*پاکستان کے تمام زائرین کرام کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے عملی طور پر شلمچہ باڈر اوپن کر دیا ہے*
*الحمداللہ کراچی کا پہلا پاکستانی خوش قسمت قافلہ لبیک یا حسین لبیک یا حسین کے نعرے لگاتے ہوئے شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل ہوگیا*
بریکنگ نیوز ۔ عراق میں ایک بار پھر حالات خراب
بریکنگ نیوز*
*باخبر ذرائع کے مطابق عراق استعمار نے اپنے شیطانی حربے چلاتے ہوئے ایک بار پھر اربعین حسینی کو سبوتاژ کرنے اور عراق کو داخلی جنگ کی طرف دھکیلنے کی غرض سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں حالات کو خراب کردیا ہے*
*اس کے پیش نظر ایران نے اپنے تمام عراقی زمینی بارڈر اور عراق کی طرف فلائٹس منسوخ کر دی ہیں*
*خداوند عالم عراق کا حامی و ناصر هو*
*سالار حضرات اور زائرین کرام کی خدمت میں گزارش ہے کہ جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے عراق کے سفر کے حوالے سے محتاط رہیں*
گٸہ ہاں بازار بچڑی نوحہ خواں نسیم نقوی
گٸی ہاں بازار بچڑی
نوحہ خواں نسیم نقوی
سن لو اپنی بیٹی کے آخری بیاں بابا
سُن لو اپنی بیٹی کے آخری بیاں بابا
رُلا دینے والا نوحہ(ہائے سکینہ س)
نوحہ خوان: جناب مولانا کرار مولائی(انڈیا)
کربلا میں زیر تعیلم پاکستانی طالبہ جامعہ کربلا سیدہ رفعت جن کی عمر 25 سال چکوال سے تعلق تھا ۔جن کا قضا آلہی سے کل انتقال ہوا ۔آج انکا جنازہ طواف حرم مولا علی, مولا عباس اور مولا حسین کے بعد نماز جنازہ حرم مولا حسین میں ہوئی اور *تدفین حرم امام حسین کے قبرستان میں ایسی جگہ ہوئی جہاں صرف حرم کے خداموں کو دفن کیا جاتا ہے* ۔ غسل و کفن و دفن حرم امام حسین کی جانب سے ہوا ۔ تمام طالب علم و علما۶ نے تدفین کی ۔ انکے گھروالے سب پاکستان میں تھے کوئی بھی ان کے آخری رسومات میں شرکت نہ کرسکا ۔جب ان کے بھائی سے کہا کہ میت کو پاکستان لے کر آئیں گے تو ان کے بھائی نے بہت خوبصورت جواب دیتے ہوئے کہا کہ *کربلا سے میت واپس نہیں آتی لہذا وہی پر دفن کرے* خادم چیرمین حرم امام حسین نے قبر پر پانی ڈالا اور خادمین حرم نے حرم میں جنازے کا استقبال کیا ۔
خدا ہمیں بھی ایسی موت دے 🤲آمین
کربلا معلی جنت معلی کا خوبصورت منظر اک یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کرنے والی 1 ہزار مومنات حرم مولا عباس علیہ السلام کے سامنے قسم کھاتے ہوئے
کربلا معلی جنت معلی کا اک خوبصورت منظر اک یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کرنے والی 1 ہزار مومنات حرم مولا عباس علیہ السلام کے سامنے قسم کھاتے ہوئے کہ وہ اپنی تعلیم کو ملک و قوم کے لیے استعمال کریں گی مولا ان سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
محرم الحرام 2021 کا سب سے پردرد نوحہ "صف بچڑا دی سید کوہا کے خاک تے ڈیرے لائی بیٹھائے" نوحہ خواں سید نسیم حیدر نقوی
محرم الحرام 2021 کا سب سے پردرد نوحہ
"صف بچڑا دی سید کوہا کے خاک تے ڈیرے لائی بیٹھائے"
نوحہ خواں سید نسیم حیدر نقوی
منقبت خوان۔ سید نسیم نقوی خوبصورت کلام خود بھی سنیں اور دوسروں کو بھی شیئر کیریں۔
پاک ایران بارڈر کا افتتاح پاکستان اور ایران کے درمیان دوسرا زمینی بارڈر ریمدان کا افتتاح ہوگیا ہے .