Kashmir Valley

Kashmir Valley Hello! Guys Welcome to My FB page ' If You Are a Nature Lover then like & share this page .

12/06/2024

اپنی تہذیب اپنی ثقافت ، گاٶں کی زندگی کے کچھ مناظر ۔

08/06/2024
05/06/2024

مقامی نوجوان چراہ گاہ مویشی چراتے ہوۓ ۔
گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی لوگ گاؤں سے دور جنگل میں چراہ گاہوں کے قریب ڈیرے ڈال دیتے ہیں اور ان چراہ گاہوں میں اپنے مال مویشی چراتے ہیں ۔ یہاں کمال کا سکون ہوتا ہے ۔
ایسی ہی ایک ویڈیو آپ کی نظر ۔❤

29/05/2024


16/08/2023

ذہنی سکون کے ليے کبھی ایسی جگہوں کا بھی رخ کرنا چاہیے ۔
بروان ۔ ❤

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Khawaja Shaique Ajk, Ashfaq Malik, Saleem Khan, Nimala Kut...
15/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Khawaja Shaique Ajk, Ashfaq Malik, Saleem Khan, Nimala Kutty, Majid Imtiaz, Zulfiqar Ahmed, Raees Mughal, Iqbal Naz, Imtiaz Sheikh, Qadeer Mughal, Mir Attique, حافظ ضیاءالرحمن حافظ ضیاءالرحمن, Kaleem Kh, Malik G Sarkar, Shahzaman Gujjar Gujjar, Prince Abdul Hadi, Nabeel Sheikh

14/06/2023

مسجد نور ❤

01/06/2023

مئی 2011 کو نیلم ویلی چانگن کے مقام پر مسافر بس کو پیش آنے والا دردناک حادثہ جس پہ ہر نیلم ویلین کی آنکھیں اشک بار تھی۔

21/05/2023

لالہ گاؤں کا ایک خوبصورت نظارہ آپ کی نظر ۔
کشمیر کی ’’وادئ نیلم‘‘ کو قدرت نے نہایت فیّاضی سے حُسن و دل کشی اور رعنائی عطا فرمائی ہے. نیلم ویلی کا ہر ہر نظارہ اپنی مثال آپ ہے ۔

29/04/2023

سب پھولوں میں سے منفرد اور دلکش گلاب ہے ❤
Kashmir Valley

11/04/2023

بلکل حقیقت پر مبنی بات کی اس بھائی نے ۔ اگر ہم سب کے اندر ایسا جوش اور جزبہ ہو تو کوئی شک نہیں کہ کشمیر آزاد کروا لیں ۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔

02/04/2023

دریاۓ نیلم کا دلکش منظر ۔

29/03/2023

لالہ نیلم ویلی
feel like heaven ❤

13/03/2023

سنو فیسٹیول جنت نظیر وادی نیلم اڑنگ کیل ❤

10/03/2023

وہ دل کہاں لاؤں تیری یاد جو بہلا دے ۔۔

07/03/2023

جھیل سیف الملوک راستے کے کچھ مناظر ❤

26/02/2023

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن
ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن ;
مقبوضہ کشمیر لداخ ❤

26/01/2023

آہ یہ بھی کیا دور ہوتا تھا ❤
#

❤❤❤
19/01/2023

❤❤❤


31/12/2022

اڑنگ کیل برف باری کا خوبصورت منظر

26/12/2022

2010 سیلاب کے دوران نیلم ویلی روڈ کے مناظر
اور پہاڑی علاقوں میں ان بسوں کا کبھی اپنا ہی ایک مقام ہوا کرتا تھا ❤
#کشمیر ویلی

19/12/2022

کیرن مقبوضہ کشمیر :-
دوستو جو بھی نیلم ویلی کیرن جاتا ہے تو اس کی دلی خواہش ہوتی ہے کے وہ دوسری سائیڈ جو کہ بھارت کے قبضہ میں ہے جا سکے وہاں کے لوگوں سے مل سکے وہاں کی جگہ سے بھی لطف اٹھا سکے ۔ اج ایک ایسی ویڈیو ملی ہے جو کے جموں کشمیر کیرن میں بنی ہوئی ہے تو آؤ دیکھتے ہیں وہاں کے نظارے اور سنتے ہیں لوگوں کی پیار بھری باتیں . اور ان حسین نظاروں کو دوستوں کے ساتھ شئیر کر دیں

مزید اچھی ویڈیوز کیلیۓ ہمارا پیج فالو کر لیں اور لائیک 👍 کر دیں شکریہ ۔

Address

39T
Lahore
54792

Telephone

+923319724424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Valley:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All