Eco-Agri Tourism

Eco-Agri Tourism چل چلئے
(2)

07/06/2022

جی جناب ایک دفعہ پھر حاضر ھیں آپکے لئے،

چل چلئیے

ان شاءاللہ... ہر جمعرات لاہور سے
صرف 9500روپے میں تین دن سوات
کالام
مہوڈنڈ جھیل
مٹلتان آبشار
سیف اللہ جھیل
بحرین
اوشو فاریسٹ
مدین
مالم جبہ اور
شموزئی کی سیر بمعہ

تین ناشتے اور دو ٹائم ڈنر رہائش اور لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ کے ساتھ کوئی خفیہ چارجز نہیں
======================
پہلا دن... مالم جبہ. زپ لائن. چئیرلفٹ ہائیکنگ قیام مدین میں

دوسرا دن... بحرین کالام اوشو فاریسٹ مٹلتان آبشار مہوڈنڈ جھیل سیف اللہ جھیل

تیسرا دن شموزئی دریائے سوات سوات موٹروے ٹنل اور واپسی

روم شیئرنگ 4 لوگ فی روم ہوں گے

کپل کی صورت میں 4000 ایکسٹرا روم رینٹ کی مد میں ہوں گے

1سے3سال کے بچے فری اور 4سے9سال تک 2/3 حصہ ٹکٹ پر جمہر سیٹ پر سفر کرسکتے ہیں
======================
ٹور کے دوران دو رات کے کھانے اور تین ناشتے دئیے جائیں گے
کھانوں میں ایک دن چکن کڑاہی اور دال رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی دوسرے دن چپل کباب اور سبزی رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی
ناشتے میں چائے انڈہ پراٹھا یا نان چنے چائے ہوگی

مہوڈنڈ جھیل کے لئے جیپ چارجز اور چیئر لفٹ ٹکٹ پیکج میں شامل نہیں
======================
✅بکنگ75٪ایڈوانس پر ہوگی، جو بینک اکاونٹ یا جاز کیش سے جمع کروائی جا سکتی ھے،
✅بکنگ 3 دن قبل تک کینسل ہوسکتی ہے
✅ملتان سے 1500 سو روپے اور بہاولپور سے 2000 زائد ہوں گے.. بہاولپور ملتان سے آنے جانے کے فیصل مورز کے ٹکٹ لاہور یا فیصل آباد کے پیکج میں شامل نہی ہوں گے
✅کراچی والے ہمیں فیصل آباد لاہور یا اسلام آباد سے جوائن کر سکتے ہیں اور ٹرین. جہاز. یا بس کے مطابق کرایہ شامل کیا جائے گا
✅مزید تفصیلات کےلئے ہمارے دفترلاہور سے یا ان فون نمبرز پر تفصیلات پوچھی جاسکتی ہیں 03244675246

آج کل بہت سے سیا ح ہزا روں سال پرانی روا یا ت کی حامل  وادی كيلا ش چلم جو شی فيسٹول پر جا نا چا ہ رہے تو لو کل ٹرانسپو ر...
11/05/2022

آج کل بہت سے سیا ح ہزا روں سال پرانی روا یا ت کی حامل وادی كيلا ش چلم جو شی فيسٹول پر جا نا چا ہ رہے تو لو کل ٹرانسپو رٹ پر وادی كيلا ش کیسے پہنچا جا سکتا ہے
۔
لاہور بتی چو ک پر احمد ٹریو ل سے روزانہ رات کو 9 بجے د یر کی بس نكلتی جس کا کرایہ 1500 روپے هو گا جو کہ صبح فجر کے بعد د یر بس اڈے پہنچ جا تی ۔
دیر اتر کر نا شتہ کریں وہاں پر چترال جا نے والی کار کھڑ ی هو تی جو فی سوا ری 900/1000 لیتے ہوں گے اس پر بیٹھ کر لوا ری ٹنل سے گزر تے هو ے 4 گھنٹہ میں د روش کے بعد ایک خوبصورت گا وں آ یون آ تا ہے وہاں اتر جا یں ۔
مین روڈ سے آ یون شہر کی طرف 20/30 منٹ پیدل چل کر ٹيكسی سٹینڈ آ تا جہاں پر كيلا ش جا نے والی کا ر اور جيپ مو جو د هو تی کرایہ کا كنفرم نہیں لیکن 300 سے 500 هو گا فی سوار ی ۔
2 گھنٹہ میں آپ واد ی كيلا ش کے سب سے بڑ ے گا وں بمبو رت پہنچ جا یں گے ۔
جہا ں پر بہت سے هو ٹل اور كيمپ رہنے کے لئے موجود ہیں ۔
عام دنوں میں هو ٹل کا کمرہ 1000 سے 2000 میں مل جا تا ہے لیکن رش کی وجہ سے کرایہ میں بھی اضافہ کو مد نظر رکھیں ۔
برا ے مہربانی كيلا ش کے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھیں وہاں جا کر ایسی حر کت نہ کریں کے کسی کی دل آزا ری هو۔

ان شاءاللہ اگلے سال سے ہم بھی اپنے ٹورز وادی کیلاش تک لے کر جائیں گے ،

کوہالہ برج،بدنام زمانہ کوہالہ برج جہاں پر سیاحوں کو مری کے ڈرائیور مافيا دھو کہ سے یہ کہہ کر لاتے ہیں کہ آ ئیں آپ کو نيل...
07/04/2022

کوہالہ برج،

بدنام زمانہ کوہالہ برج جہاں پر سیاحوں کو مری کے ڈرائیور مافيا دھو کہ سے یہ کہہ کر لاتے ہیں کہ آ ئیں آپ کو نيلم ویلی دکھا کر لا تے ہیں اور بیچا ر ے سیا ح یہاں پر پکوڑہ مافيا کے ہاتھوں خوب بلیک میل اور زليل و خوار هو تے ہیں،

اس کے ساتھ ساتھ دریاے جهلم نيلم کے پانی میں خوب لطف اندوز هو تے ہیں یہ جا نے بغیر کہ اس پانی میں پورے مظفرآباد کا سيوریج شامل ہے،

واپس آ کر یہی سیا ح بہت بحث کر تے کہ ہم وادی نيلم بھی دیکھ کر آئے ہیں 🤣۔

ایکو ایگری ٹورزم

13/01/2022
01/01/2022

اسلام علیکم دوستو
لمبی بیماری کے بعد صحت یابی اللہ کا بہت کرم ہے مجھ پر،
اب دوبارہ بہت جلد ٹوورز کا اہتمام کرنے جا رہا ہوں،
بہت جلد،،،
ان شاءاللہ

KPK Government to Launch World’s Longest & Highest Cable Car project at Kumrat Valley.                                  ...
01/09/2021

KPK Government to Launch World’s Longest & Highest Cable Car project at Kumrat Valley.




12/08/2021

جمعرات کا 3 روزہ ناران ٹوور
ٹھوکر نیاز بیگ, لاہور آفس سے روانگی کے لیے تیار

ماہ جشن آزادی پاکستان کے لیےاسپیشل آفر فوری بکنگ فوری سفربکنگ کے لیے 03244675246
11/08/2021

ماہ جشن آزادی پاکستان کے لیے
اسپیشل آفر

فوری بکنگ فوری سفر
بکنگ کے لیے 03244675246

07/08/2021

بروز ہفتہ ناران جانے والا3 روزہ ٹوور,
ٹھوکر نیاز بیگ آفس سے تیار, الحمداللہ

منگل اور جمعرات ٹوورز کے لیے رابطہ کریں. 03244674246

29/07/2021



29جولائی, ناران 3 روزہ ٹوور
روانگی ٹھوکر نیاز بیگ شیل پمپ,

25/07/2021

جب آپ ہمارے ساتھ پاکستان کے نظاروں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو یقینا آپکا فیصلہ سو فیصد درست ہے,
کیونکہ ہم آپکو بہترین سہولیات, انتہائی مناسب پیکیج میں فراہم کرتے ہیں,

بٹہ کنڈی وادی کاغان میں ہمارے زیر انتظام ہوٹل

جولائی کے پہلے ہفتے ناران ٹوور کے مہمانان گرامی کے ساتھ گروپ فوٹو,  آج ہی یہ فوٹو ملی تو لگا دی,  آپ بھی لطف اندوز ہوں ا...
25/07/2021

جولائی کے پہلے ہفتے ناران ٹوور کے مہمانان گرامی کے ساتھ گروپ فوٹو,
آج ہی یہ فوٹو ملی تو لگا دی, آپ بھی لطف اندوز ہوں اسکو دیکھ کر اس گرمی میں,

25/07/2021

ناران کاغان کل بروز ہفتہ
غلط ڈرائیونگ اور غلط فیصلے نا صرف ہمیں بلکہ دوسروں کع بھی مشکل میں ڈال دیتے ہیں, اور خوشی کی بجائے مشکل اور ذہنی اذیت کا باعث بنتے ہیں, شکریہ

عید اسپیشل3 روزہ ناران ٹوور
24/07/2021

عید اسپیشل
3 روزہ ناران ٹوور

Address

Thokar Niazbaig
Lahore
54400

Telephone

+923244675246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eco-Agri Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share