Karwan Al Najaf

Karwan Al Najaf عمرہ و زیارات ایران عراق شام سروسز

سلار حضرات اور فیملی گروپ  ایران عراق شام ویزا کے لیے رابطہ کریں  بائ روڈ زرباطی سپیشل پرمیش عراق ویزا بائ روڈ، زیارات ک...
11/06/2023

سلار حضرات اور فیملی گروپ ایران عراق شام ویزا کے لیے رابطہ کریں بائ روڈ زرباطی سپیشل پرمیش عراق ویزا بائ روڈ، زیارات کرنے کےلیے حواہش مند زائرین اور سالار حضرات فوری رابطہ کریں بہترین سروس اور اعلی معیار کے ساتھ زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت ہمارا نصب العین مزید معلومات کے لئے ہمارے دیے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں اور پیج
کو لائیک کریں thanks for conc
03070444478 03443715052
KNMK travels and tours pvt lmtd
CEO Syed Nasim abbas kazmi

10/06/2023

زیارت مظلوم کربلا

10/06/2023

طفلان مسلم

10/06/2023

شہزادہ قاسم لقب ابو جاسم بن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

10/06/2023

مزار اقدس محمد بن امام جعفر صادق علیہ السلام پر خاضری

10/06/2023

مزار اقدس شریفا بنت امام حسن مجتبیٰ

10/06/2023

طف کربلا بکر بن امیر المومنین علی ابن ابو طالب علیہ السلام

10/06/2023

مقام ولادت ابراہیم علیہ السلام نبی الله

10/06/2023

نبی الله حضرت ایوب نبی

10/06/2023

مزار اقدس شہزادہ قاسم بن امام موسی کاظم علیہ السلام

10/06/2023

روضہ مبارک خضرت زید بن امام زین العابدین علیہ السلام

10/06/2023

حرم مقدس صحابی رسول ﷺ رشید ھجری کے مقام پر خاضری

10/06/2023

مزار اقدس نبی اللہ الکفل

10/06/2023

مقام عین الحسن

10/06/2023
10/06/2023

حرم مقدس فاطمہ بنت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

کربلا میں، موجود تمام زائرین امام حسین علیہ السلام سے شرکت کی استدعا ھے
05/06/2023

کربلا میں، موجود تمام زائرین امام حسین علیہ السلام سے شرکت کی استدعا ھے

شھید کربلا امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:امام مهدي علیہ السلام کی غیبت میں بہت ساری قومیں مرتد ہو جائیں گی اور کچھ قوم...
30/05/2023

شھید کربلا امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
امام مهدي علیہ السلام کی غیبت میں بہت ساری قومیں مرتد ہو جائیں گی اور کچھ قومیں ثابت قدم رہیں گی تو ان سے یہ کہا جائے گا کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہو گا ۔بیشک امام مھدی علیہ السلام کی غیبت میں تکلیف و اذیت اور جھٹلانے پر صبر کرنے والا ایسا ہو گا کہ جیسے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے تلوار سے جہاد کر رہا ہو۔

عربی متن و حوالہ:

[معجم الاحادیث الامام المهدی علیه السلام - مجلد ۶، صفحه ۶۳۷]
قال الامام الحسين عليه السلام:
له غيبة يرتدّ فيها أقوام، و يثبت فيها على الدّين آخرون، فيؤذون و يقال لهم: متى هذا الوعد إن كنتم صادقين. أما إنّ الصّابر في غيبته على الأذى و التّكذيب بمنزلة المجاهد بالسّيف بين يدي رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله»

کاروان النجف  ماہ شوال تیسرا قافلہ صفرعشق کربلا روانگی کے لیے لاھور ایرپورٹ پر
27/05/2023

کاروان النجف ماہ شوال تیسرا قافلہ صفرعشق کربلا روانگی کے لیے لاھور ایرپورٹ پر

جو بہنیں ہیں زندہ تو بھائی نہیں ہیںہیں ماں باپ باقی، تو بیٹے نہیں ہیںجو بیٹے ہیں باقی تو سایہ نہیں ہے جگر کانپتا ہے بتات...
09/05/2023

جو بہنیں ہیں زندہ تو بھائی نہیں ہیں
ہیں ماں باپ باقی، تو بیٹے نہیں ہیں
جو بیٹے ہیں باقی تو سایہ نہیں ہے
جگر کانپتا ہے بتاتے بتاتے
میرے مولا ع آو کہ مدت ہوئی ہے ستم ظالموں کے اٹھاتے اٹھاتے 😭😭

یہ قتل ہر اس باضمیر شخص کا قتل ہے جو علم سے محبت کرتا ہے
06/05/2023

یہ قتل ہر اس باضمیر شخص کا قتل ہے جو علم سے محبت کرتا ہے

01/05/2023

جب موت سے پہلے موت کا مقام سمجھ آ جائے تو موت کا بعد ملنے والے انعام موت سے پہلے ملنا شروع ھو جاتے ہیں،

محنت کش کو میرا سلام
01/05/2023

محنت کش کو میرا سلام

کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے دس 10 دروازے ہیں۔ ان سب کے مختلف نام ہیں اور ان سب پر امام ع کو الگ طرح سے سلام ...
29/04/2023

کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام
کے دس 10 دروازے ہیں۔ ان سب کے مختلف نام ہیں اور ان سب پر امام ع کو الگ طرح سے سلام کیا گیا ہے۔
🕌1. مرکزی دروازے کا نام باب قبلہ ہے۔ اس پر السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع لکھا ہوا ہے۔ یعنی اے عبداللہ ع کے باپ حسین ع ، آپ پر سلام۔ امام حسین ع کے چھ ماہ کے بیٹے کو ان کے صغیر سن ہونے کی وجہ سے علی اصغر ع کہہ کر یاد کیا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام عبداللہ ع تھا۔ اہل تشیع ہر نماز اور مجلس کے بعد جو زیارت پڑھتے ہیں اس کا آغاز اسی سلام سے ہوتا ہے۔ یہ دروازہ قبلہ رخ ہے۔
🕌2. اس کے ساتھ دوسرے دروازے کا نام باب الرجاء ہے۔ رجا کا مطلب ہے امید۔ اس پر السلام علیک یا شفیع المذنبین لکھا ہوا ہے۔ مذنبین گنہگار یا قصور وار کو کہتے ہیں۔ یعنی قصور واروں کی شفاعت یا بخشش کروانے والے، آپ پر سلام۔
🕌3. تیسرے دروازے کا نام باب قاضی الحاجات ہے۔ قاضی الحاجات امام مہدی ع کو کہتے ہیں۔ اس نام کا مطلب ہے، لوگوں کی حاجات پوری کرنے والا۔ اس دروازے پر السلام علیک یا سید شباب اھل الجنہ ع لکھا ہوا ہے۔ یعنی اے جنت کے جوانوں کے سردار ع ، آپ پر سلام۔
🕌4. چوتھے دروازے کا نام باب الشہدا ع ہے۔ یہ شہدائے کربلا ع سے منسوب ہے۔ اس پر السلام علیک یا ابا الشھدا ع لکھا ہوا ہے۔ یعنی اے شہیدوں کے باپ، آپ پر سلام۔
🕌5. پانچویں دروازے کا نام باب الکرامہ ہے۔ کرامہ کا مطلب ہے عزت و وقار۔ اس پر السلام علیک یا بن زمزم الصفا ع لکھا ہوا ہے۔ یعنی اے زمزم اور کوہ صفا ص کے بیٹے، آپ پر سلام۔ امام زین العابدین ع نے دمشق میں یزید لعین کے دربار میں اپنا تعارف ان الفاظ سے کروایا تھا کہ میں زمزم و صفا کا بیٹا ہوں۔
🕌6. چھٹے دروازے کا نام باب السلام ہے۔ سلام کا مطلب ہے سلامتی یا زندگی۔ اس پر السلام علیک یا خامس اصحاب الکساء ع لکھا ہوا ہے۔ خامس کا مطلب ہے پانچواں۔ کسا کا مطلب ہے چادر۔ اہل تشیع اپنی ہر مجلس کا آغاز حدیث کسا سے کرتے ہیں۔ مختصراً وہ حدیث یہ ہے کہ ایک دن رسول پاک نے ایک چادر میں اپنی بیٹی فاطمہ س ، داماد علی ع اور دونوں پوتوں حسن ع اور حسین ع کو ساتھ بٹھایا۔ کسی چھٹے ساتویں نے اجازت مانگی تو منع کردیا۔ ان پانچوں کو پنج تن اور اس حدیث کو حدیث کسا کہا جاتا ہے۔ اس دروازے پر درج جملے کا مطلب ہے، اے چادر کے اصحاب میں سے پانچویں ع ، آپ پر سلام۔
🕌7. ساتویں دروازے کا نام باب السدرہ ہے۔ سدرہ دیودار کے درخت کو کہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ بیری کا درخت ہوتا ہے۔ کسی زمانے میں اس مقام پر درخت لگا ہوا تھا اور زائرین اس نشانی سے دروازے کو تلاش کرتے تھے۔ عباسی خلیفہ ہارون رشید لعین نے اس درخت کو کٹوادیا تھا۔ اس پر السلام علیک یا بن سدرۃ المنتہیٰ ع لکھا ہوا ہے۔ رسول پاک ص معراج کی شب ساتویں آسمان پر پہنچے تو ایک مقام کا یہ نام تھا۔ گویا یہ بلند ترین مقام ہے۔ ساتویں دروازے پر درج جملے کا مطلب ہے، اے سدرۃ المنتہیٰ تک جانے والے کے فرزند ص ، آپ پر سلام۔
🕌8. آٹھویں دروازے کا نام باب السلطانیہ ہے۔ اسے کسی ترک سلطان، غالباً سلطان مراد چہارم نے تعمیر کروایا تھا اس لیے اس کا یہ نام ہے۔ اس پر السلام علیک یا امین اللہ و ابن امینہ ع لکھا ہوا ہے۔ بی بی فاطمہ کا ایک نام امینہ س بھی تھا۔ اس جملے کا مطلب ہے، اے اللہ کے امانت دار اور امینہ س کے بیٹے، آپ پر سلام۔
🕌9. نویں دروازے پر باب الراس الشریف لکھا ہے۔ راس عربی میں سر کو کہتے ہیں۔ امام حسین ع کی قبر کا سرہانہ اس جانب ہے۔ اس پر السلام علیک یا قتیل العبرات ع لکھا ہوا ہے۔ قتیل العبرات کا مطلب ہے، جسے رلا رلا کر قتل کیا جائے۔ یعنی اے رلا رلا کر قتل کیے گئے مقتول، آپ پر سلام۔
🕌10. دسویں دروازے کا نام باب الزینبیہ س ہے۔ اس کے سامنے وہ مقام ہے جہاں بی بی زینب س نے شمر لعین کو امام حسین ع کا سر کاٹتے ہوئے دیکھا۔ اس پر السلام علیک یا بن فاطمہ الزھرا س لکھا ہوا ہے۔۔✍️۔۔۔!!!

اللھم_العن_قتلةالحسين_واولاد_الحسین_واصحاب_الحسین_علیہ_السلام
دعا گو سید نسیم عباس کاظمی

سلار حضرات اور فیملی گروپ  ایران عراق شام ویزا کے لیے رابطہ کریں  بائ روڈ زرباطی سپیشل پرمیش عراق ویزا بائ روڈ، زیارات ک...
19/04/2023

سلار حضرات اور فیملی گروپ ایران عراق شام ویزا کے لیے رابطہ کریں بائ روڈ زرباطی سپیشل پرمیش عراق ویزا بائ روڈ، زیارات کرنے کےلیے حواہش مند زائرین اور سالار حضرات فوری رابطہ کریں بہترین سروس اور اعلی معیار کے ساتھ زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت ہمارا نصب العین مزید معلومات کے لئے ہمارے دیے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں اور پیج
کو لائیک کریں
03070444478 03443715052

15/04/2023

الحمدللہ آج آل پاکستان زیارت گروپ کا قافلہ سید اختر شاہ صاحب کی قیادت میں مہران باڈر سے زیارت مقدس⛪ کے لیے عراق داخل ھو گیا ھے سالار خضرات سستا ترین ویزا کے لیے رابطہ کریں
Please contact 03070444478 > 03443715052
Knmk travels and tours pvt late
آپ کا خادم سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ

13/04/2023

جاو تاریخ کے نگراں مورخ سے کہو
جاو جا ک ابن ملجعم کو بتا دے کہ علی زندہ ھے

10/04/2023

*حضرت علیؑ کی وصیت*:

ضربت کے بعد حسنینؑ شریفین اور ان کے چاہنےوالوں کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت:

اُوْصِیْکُمَا بِتَقْوَی اللّٰہِ۔

میں تم دونوں کو خدا سے ڈرتے رہنے کی وصیت کرتا ہوں۔

وَاِنْ لَا تَبْغِیَاالدُّنْیَا وَاِنْ بَغَتْکُمَا۔

اور دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل ہو۔

وَلَا تَأَسَفًا عَلیٰ شَیْ ءٍ مِنْھَا زُوِیَ عَنْکُمَا۔

اور دنیا کی جو چیز تم سے روک لی جائے اس پر افسوس نہ کرنا۔

وَقُوْلَا بِالْحَقِّ۔

اور جو بھی کہنا حق کے لئے کہنا۔

وَاعْمَلَا لِلْاَجْرِ۔

اور جو کچھ کرنا ثواب کے لئے کرنا۔

وَکُوْنَا لِلظَالِمِ خَصْمًا وَلِلمَظْلُوْمِ عَوْنًا۔

اور ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار رہنا۔

اُوْصِیْکُمَا وَجَمِیْعَ وَلَدِیْ وَاَھْلِیْ وَمَنْ بَلَغَہُ کِتَابِیْ بِتَقْوَی اللّٰہِ وَنَظْمِ اَمْرِکُمْ۔

میں تم دونوں کو، اپنی دوسری اولادوں کو، اپنے کنبے کے افرادکواور جن لوگوں تک میرایہ نوشتہ پہنچے، اُن سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امور کو منظم رکھنا۔

وَصَلَاحِ ذَاتِ بَیْنِکُمْ۔ فَاِنِّیْ سَمِعْتُ جَدَّکُمَاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ یَقُوْلُ:صَلَاحُ ذَاتِ الْبَیْنِ اَفْضَلُ مِنْ عَامَۃِ الصَّلٰوۃِ وَالصِّیَامِ۔

اورباہمی تعلقات کو سلجھائے رکھنا، کیونکہ میں نے تمہارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ:آپس کی کشیدگیوں کومٹانا عام نماز روزے سے افضل ہے۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِیْ الْاَیْتَامِ، فَلاَ تُغِبُّوْاأَفْوَاہَہُمْ وَلَا یَضِیْعُوْا بِحَضْرَتِکُمْ۔

دیکھو! یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہناان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہارے ہوتے ہوئے وہ برباد نہ ہوں۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِیْ جِیْرَانِکُمْ، فَاِنَّھُمْ وَصِیَّۃُ نَبِیِّکُمْ، مَازَالَ یُوْصِیْ بِھِمْ، حَتَّی ظََنَنَّا أَنَّہُ سَیُوَرِّثُھُمْ۔

دیکھو! اپنے ہمسایوں کے بارے میں خدا سے ڈرتے رہنا، کیونکہ ان کے بارے میں تمہارے نبیؐ نے برابر ہدایت کی ہےآپ ؐان کے بارے میں اس قدر تاکید فرماتے تھے کہ ہمیں یہ گمان ہونے لگا تھا کہ آپ ؐاُنھیں بھی ورثہ دلائیں گے۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِیْ الْقُرْاٰنِ، لَا یَسْبِقُکُمْ بِالْعَمَلِ بِہٖ غَیْرُکُمْ۔

اور قرآن کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِیْ الصَّلوٰۃِ، فَاِنَّھَاعَمُودُ دِیْنِکُمْ۔

نماز کے بارے میں اللہ سے ڈرنا کیونکہ وہ تمہارے دین کا ستون ہے۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِیْ بیْتِ رَبِّکُمْ، لَا تُخْلُوْہُ مَابَقِیْتُمْ۔

اور اپنے رب کے گھر کے بارے میں خدا سے ڈرتے رہنا، جیتے جی اسے خالی نہ چھوڑنا۔

فَاِنَّہُ اِنْ تُرِکَ لَمْ تُناظَرُوْا۔

کیونکہ اگریہ خالی چھوڑ دیا گیا توپھر (عذاب سے) مہلت نہ پاؤ گے۔

وَاللّٰہَ اللّٰہَ فِی الْجِہَادِ بِاَمْوَالِکُمْ وَاَنْفُسِکُمْ وَاَلْسِنَتِکُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّہِ۔

اپنے اموال، جان اور زبان سے راہِ خدا میں جہاد کے سلسلے میں خدا سے ڈرتے رہنا۔

وَعَلَیْکُمْ بِالتَّوَاصُلِ وَالتَّبَاذُلِ، وَاِیَّاکُمْ وَالتَّدَابُرَوَالتَّقَاطُعَ۔

تم پر لازم ہے کہ ایک دوسرے سے میل ملاپ رکھناا ور ایک دوسرے کی اعانت کرناخبردار ایک دوسرے سے قطع تعلق سے پرہیز کرنا۔

لَا تَتْْرُکُواالْاَمْرَ بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّہْیَ عَنِ الْمُنْکَرِ، فَیُوَلَّیٰ عَلَیْکُمْ شِرَارُکُمْ، ثُمَّ تَدْعُوْنَ فَلَا یُسْتَجَابُ لَکُمْ۔

دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تو وہ قبول نہ ہوگی۔

یَا بَنِیْ عَبْدِالْمُطَّلِبِ! لَا اُلْفِیَنَّکُمْ تَخُوْضُوْنَ دِمَآءَ الْمُسْلِمِیْنَ، خَوْضًا تَقُوْلُوْنَ: قُتِلَ اَمِیْرُالْمُؤْمِنِیْنَ۔

اے عبدالمطلب کے بیٹو! ایسا نہ ہو کہ تم، امیرالمو منین قتل ہوگئے، امیر المومنین قتل ہوگئے کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو۔

أَلاَ لاَ تَقْتُلُنَّ بِیْ اِلَّا قَاتِلِیْ۔

دیکھو! میرے بدلے میں صرف میرا قاتل ہی قتل کیاجائے۔

اُنْظُرُوْااِذَاأَ نَامُتُّ مِنْ ضَرْبَتِہِ ہٰذِہٖ، فَاضْرِبُوْہُ ضَرْبَۃً بِضَرْبَۃٍ، وَلَا تُمَثِّلُ بِالرَّجُلِ، فَاِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہُ (صَلّی اللّٰہ عَلیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ) یَقُوْلُ: ”
اِیَّاکُمْ وَالْمُثْلَۃَ وَلَوْبِالْکَلْبِ الْعَقُوْرِ۔

دیکھو! اگر میں اس ضرب سے مر جاؤں، تو تم اس ایک ضرب کے بدلے میں اسے ایک ہی ضرب لگانا، اور اس شخص کے ہاتھ پیرنہ کاٹنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے کہ: خبردار کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا، خواہ وہ کاٹنے والا کتّا ہی کیوں نہ ہو۔
اہم نکتہ:آج تک آپ نے کتنی دفعہ شہادت امام علی علیہ السلام کا دن گزارا ہے کبھی امام کی وصیت پڑھنے کی کوشش کی ہے؟؟؟؟؟؟امام کی وصیت پر گنے چنے افراد کے علاوہ کسی نے عمل نہیں کیا.......
شہادت کا دن تو سبھی گزارتے ہیں لیکن وصیت نہ بتائی جاتی ہے نہ اس پر عمل کے لیے ابھارا جاتا ہے........
گزارش:عہد کریں کہ امام کہ وصیت پر عمل کی کوشش کریں گے.......ان شاءاللہ....🤲🏻
دعاگو سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ

*_ولادت مولا امام حسن علیہ السلام   سب سے پہلے اپنے وقت کے امام عج🌹✨ اس کے بعد ان کے نائبین خاص🫶اس کے بعد آپ تمام مومنین...
06/04/2023

*_ولادت مولا امام حسن علیہ السلام سب سے پہلے اپنے وقت کے امام عج🌹✨ اس کے بعد ان کے نائبین خاص🫶اس کے بعد آپ تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت زیادہ مبارک ہو_*🌹🌹🫶🥰😍😍

بکنگ جاری خواھش مند زائر امام حسین علیہ السلام فوری رابطہ کریںآپ کا خادم """ سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت...
02/04/2023

بکنگ جاری خواھش مند زائر امام حسین علیہ السلام فوری رابطہ کریں
آپ کا خادم """ سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت گروپApzgo
CEO knmk travels and tours pvt late
Like this page

ام المؤمنین، رفیقۂ سید المرسلین، ام القاسم، حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبری بنت خویلد رضی اللہ تعالی عنہا و ارضاھا کی ولادت با...
01/04/2023

ام المؤمنین، رفیقۂ سید المرسلین، ام القاسم، حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبری بنت خویلد رضی اللہ تعالی عنہا و ارضاھا کی ولادت باسعادت واقعہ عام الفیل سے 15 سال قبل ہوئی۔ آپ خاندان قریش کی معزز، باہمت، عقل مند، صاحب ثروت اور پاکدامن خاتون، عورتوں میں سب سے پہلے دین اسلام قبول کرنے والی، اور سرکار دو عالم ﷺ کی سب سے پہلی رفیقۂ حیات ہیں۔ آپ کی حیات میں رسول اللہ ﷺ نے کسی اور سے نکاح نہ فرمایا۔ حضور اکرم ﷺ کی اولاد آپ ہی سے ہوئی۔ آپ نے اپنی ساری دولت حضور اقدس ﷺ کے قدموں پر قربان کر دی اور اپنی تمام عمر حضور سید عالم ﷺ کی خدمت کرتے ہوئے گزار دی۔
آپ نے 10 رمضان المبارک کو وصال فرمایا اور مکۂ معظمہ کے مشہور قبرستان جنت المعلی میں آرام فرما ہوئیں۔ آپ کی وفات پر رحمت عالمیان ﷺ بہت غمگین ہوئے اور جس سال آپ کی وفات ہوئی اسے ’’عام الحزن‘‘ یعنی غم کا سال قرار دیا۔ (مدارج النبوۃ، طبقات ابن سعد، اسد الغابہ، المواہب اللدنیہ)
دعا گو سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ
Please like This page

فروٹ نہیں کھائیں گے تو آپ خدا نخواستہ مر نہیں جائیں گے بائیکاٹ فروٹبدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے ...
26/03/2023

فروٹ نہیں کھائیں گے تو آپ خدا نخواستہ مر نہیں جائیں گے بائیکاٹ فروٹ
بدھ والے دن خربوزہ 70 روپے کلو آج رمضان میں 200 روپے
رمضان سے پہلے سٹرابیری 200 آج 300 روپے
کیلا 200 آج 550 روپے
سیب 200 آج 450 روپے
ہم لوگوں کی اپنی غلطی ہم مہنگا ہونے کے باوجود خریدتے ہیں
صرف ایک ہفتہ بائیکاٹ کریں دیکھیں کہ ریٹ نیچے کیسے آتے ہیں

تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
آپ کا خادم سید نسیم عباس کاظمی چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ
Please like this page

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفرِ زيارات آسان✈️✈️ کاروانِ نجف مالک کائنات ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ ✈️✈️بائ روڈ ...
23/03/2023

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفرِ زيارات آسان
✈️✈️ کاروانِ نجف مالک کائنات ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ ✈️✈️بائ روڈ زیارت کرنے کے حواہشمند حضرات زائرین امام حسین علیہ السلام فوری رابطہ کریں

📞معزز صارفین مزید تفصیلات کے لیے آپ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

☎️ آفس نمبر
کال اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03070444478
03443715052
رابطے کے اوقات صبح 9 🕘 سے شام 9🕖 بجے تک
🤝🤝 بلمشافہ ملاقات کریں 🤝🤝
آفس کا پتہ:🏠
سید نسیم عباس کاظمی CEO knmk travels and tours pvt lmtd لاسنس نمبر4495 رجسٹریشن نمبر وزارت مذہبی امور 0147
چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفرِ زيارات آسان✈️✈️ کاروانِ نجف مالک کائنات ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ ✈️✈️📞معزز صا...
14/03/2023

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفرِ زيارات آسان
✈️✈️ کاروانِ نجف مالک کائنات ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ ✈️✈️

📞معزز صارفین مزید تفصیلات کے لیے آپ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

☎️ آفس نمبر
کال اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03070444478
03443715052
رابطے کے اوقات صبح 9 🕘 سے شام 9🕖 بجے تک
🤝🤝 بلمشافہ ملاقات کریں 🤝🤝
آفس کا پتہ:🏠
سید نسیم عباس کاظمی CEO knmk travels and tours pvt lmtd لاسنس نمبر4495 رجسٹریشن نمبر وزارت مذہبی امور 0147
چیرمین آل پاکستان زیارت گروپ

Address

Lahore

Telephone

+923070444478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Al Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Al Najaf:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Lahore

Show All

You may also like