Sights of Pakistan

Sights of Pakistan Travel And Tourism

20/09/2023

Skardu Pakistan

Happy Birthday to Father of the Nation Quaid Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰🙏
25/12/2021

Happy Birthday to Father of the Nation Quaid Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰🙏

19/12/2021

Colors of winters.....🌨️🏔️🗻🏞️🏔️🇵🇰

24/11/2021

Muzafarabad View From Lohar Gali

Fly through Clouds.
24/11/2021

Fly through Clouds.

02/10/2021

Pakistan Pavilion EXPO 2020 Dubai

14 اگست جشن آزادی مبارک۔
13/08/2021

14 اگست جشن آزادی مبارک۔

21/07/2021

تمام معزز ممبران کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

💖💖💖EID UL AZHA MUBARAK 💖💖💖💖

Junction point of 3 Highest Mountain Ranges (Himalayas, Karakoram, Hindu Kush) on Earth and Confluence of 2 Rivers (Indu...
11/07/2021

Junction point of 3 Highest Mountain Ranges (Himalayas, Karakoram, Hindu Kush) on Earth and Confluence of 2 Rivers (Indus & Gilgit) just north of Pakistan.

25/03/2021

اٹک خورد پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں دریائے سندھ پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔
حال ہی میں پاکستان ریلوے نے سفاری ٹرین کا افتتاح کیا ہے۔یہ ٹرین سفاری جس کی بکنگ پنڈی سٹیشن سے پہلے کروانی ہوتی ہے ہر اتوار صبح نو بجے چلتی ہے، سیاحوں کو لیکر کچھ دیر گولڑہ سٹیشن رکتی ہے اور پھر اٹک خورد سٹیشن جا پہنچتی ہے۔ اٹک شہر اور دریائے سندھ کی سیر کے بعد شام پانچ بجے واپسی ہوتی ہے۔سیاحت کے حوالے سے دیکھا جائے تو یہ بہت اہم اور بڑا کام ہے اور اس ٹرین کا کرایہ بہت مناسب رکھا گیا ہے۔ تو خواتین و حضرات اپنی شدید مصروفیت سے ایک اتوار نکال کر اس ٹرین سفاری کی نذر کردیجئیے۔ زندگی بھر یاد رکھا جانے والا سفر ہوگا۔
ٹرین سفاری راولپنڈی ، گولڑہ ، اٹک خورد۔
روانگی۔ راولپنڈی اسٹیشن سے ہر اتوار صبح نو بجے
واپسی۔ شام پانچ بجے۔
مقامات۔ گولڑہ سٹیشن، اٹک خورد سٹیشن، اٹک شہر، اٹک قلعہ، دریائے سندھ کا پُل.

This is not a street of a European country but a street of Lahore, Pakistan.This street near the Delhi Gate in the inner...
11/03/2021

This is not a street of a European country but a street of Lahore, Pakistan.

This street near the Delhi Gate in the inner city is Surjan Singh, which has been the center of attention on social media in recent days.

If you enter through the Delhi Gate, ask anyone on the right that you have to go to Haveli Alif Shah, you will find this street there.

As soon as you enter the street, you will be greeted by beautiful flower beds. There will be a gathering of Qawwalis in one house, and at the same time there will be a Lahore-style hotel for traditional food.
Be sure to visit with your family and play your part in promoting the country's tourist destinations.

یہ کسی یورپی ملک کی گلی نہیں ہے بلکہ پاکستان کے شہر لاہور کی ایک گلی ہے۔

اندرونِ شہر دہلی دروازہ کے قریب یہ گلی سورجن سنگھ ہے جو پچھلے دنوں سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

اگر آپ دہلی دروازہ سے داخل ہوں تو دائیں جانب کسی سے بھی پوچھ لیں کہ حویلی الف شاہ جانا ہے وہیں آپکو یہ گلی مل جائے گی۔

گلی میں داخل ہوتے ہی دیدہ زیب پھولوں کی کیاریاں آپکا استقبال کرہی ہوں گی۔۔۔ وہیں ایک مکان میں قوالیوں کی محفل سجی ہوگی ، ساتھ ہی ساتھ لاہور روایتی کھانوں کا بیٹھک نما ہوٹل ہوگا ۔۔۔
فیملی کے ہمراہ ضرور سیر کریں اور ملکی سیاحتی مقامات کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Pakistan Railways has launched a new tourist train from Golra to Attock that offers travellers a chance to explore a wea...
23/02/2021

Pakistan Railways has launched a new tourist train from Golra to Attock that offers travellers a chance to explore a wealth of historic attractions and rich cultural heritage of northern Punjab province of Pakistan.

🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰Kashmir Solidarity Day (Urdu: یوم یکجہتی کشمیر‎), or Kashmir Day, is a national holiday in Pakista...
05/02/2021

🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰
Kashmir Solidarity Day (Urdu: یوم یکجہتی کشمیر‎), or Kashmir Day, is a national holiday in Pakistan on 5 February each year. It is in observance of Pakistan's support of and unity with the people of Indian Occupied Kashmir efforts to end illegal occupation of India, and to pay homage to the Kashmiris who have died in the conflict. Solidarity rallies are held in Pakistan-administered Azad Kashmir and by some members of the Mirpuri diaspora.

01/01/2021

پاکستان کے بڑے شہروں کی تاریخ جب وہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا

سرزمین پاکستان کا مُقام خطہ زمین پر انتہائی اہم ہے جہاں گرمیوں میں آپ کو ایسے علاقے بھی ملیں گے جہاں جون جولائی میں بھی برف باری ہوتی ہے اور سردیوں میں ایسے علاقے بھی ملیں گے جہاں آپ کو گرمی لگنے لگے گی، پاکستان میں آپ کو دُنیا کا شدید ترین ٹھنڈا موسم بھی ملے گا مثال کے طور پر ابھی اگر آپ گوگل پر چیک کریں K2 Weather تو گوگل آپ کو بتائے گا کہ اس وقت کےٹو کے بیس کیمپ پر منفی 47 ڈگری درجہ حرارت ہے اور یہ دیکھ کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کے منفی 47 ڈگری کے درجہ حرارت میں حرارت کہاں ہے۔

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اور کبھی پاکستان کا دارلحکومت ہوتا تھا، اس شہر کا عام طور موسم سرما سے زیادہ واسطہ نہیں پڑتا اور یہاں کا موسم گرم مرطوب ہی رہتا ہے لیکن 21 جنوری 1934 میں کراچی والوں نے ایک ایسا دن دیکھا جب کراچی کا درجہ حرارت 0 ڈگری ہو گیا۔

لاڑکانہ کا شُمار پاکستان کے گرم ترین علاقوں میں ہوتا ہے جہاں 31 مئی 1998 کو درجہ حرارت 52.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا لیکن لاڑکانہ میں 6 جنوری 2006 میں لوگوں نے ایک ایسا دن دیکھا جب اتنی سردی پڑی کے درجہ حرارت منفی 1 ڈگری ہو گیا

زیارت پاکستان کا ایک انتہائی خوبصورت مُقام ہے جہاں قائد اعظم نے اپنے آخری آیام بسر کیے، کہتے ہیں اس شہر نے کبھی گرمی نہیں دیکھی لیکن جو سردی اس شہر نے دیکھی وہ پاکستان کے کسی اور شہر نے کبھی نہیں دیکھی کیونکہ 11 فروری 2009 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 50 ڈگری کو چھُو گیا اور یہ پاکستان کہ کسی بھی شہر کا اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

لاہور پاکستان کا دُوسرا بڑا شہر ہے جہاں عام طور پر کبھی درجہ حرارت 0 ڈگری تک نہیں پہنچا لیکن 17 جنوری 1935 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 2.2 ڈگری تک چلا گیا اور یہ لاہور کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ہے جو ریکارڈ کیا گیا۔

فیصل آباد پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے اور یہ شہرصحرائے تھل سے زیادہ دُور نہیں ہے اور صرف 100 کلومیٹر کی دُوری پر ہے اور صحرائے تھل کا شُمار دُنیا کے گرم ترین صحراؤں میں ہوتا ہے جسکی وجہ سے فیصل آباد میں موسم گرما میں شدید گرم ہوجاتا ہے لیکن 11 دسمبر 1996 کے دن فیصل آباد میں درجہ حرارت منفی 1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو اس شہر کا آج تک سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی جڑواں شہر ہیں اور مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں موسم سردیوں میں کافی سرد ہو جاتا ہے لیکن 17 جنوری 1967 کو راولپنڈی میں تاریخ کی سب سے زیادہ سردی ریکارڈ کی گئی اور اس شہر کا درجہ حرارت منفی 3.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور اسی دن اسلام آباد میں منفی 6 ڈگری سردی پڑی اور یہ ان دونوں شہروں کی سب سے شدید سردی ہے جو اب تک ریکارڈ کی گئی۔
پشاور صوبہ خیبر پختون خواہ کا دارلخلافہ ہے اور سردیوں میں اکثر یہاں درجہ حرارت 0 ڈگری کے قریب چلا جاتا ہے مگر 7 جنوری 1970 کے دن پشاور میں آج تک کی سب سے زیادہ سردی ریکارڈ کی گئی اور درجہ حرارت منفی 3.9 ڈگری تک چلا گیا۔

موہنجوداڑو صوبہ سندھ کا ایک تاریخی شہر ہے جو اپنی گرمی کی وجہ سے مشہور ہے اور اسے پاکستان کا سب سے گرم علاقہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ یہاں 26 مئی 2010 کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ ہُوا اور گرمی 53.5 ڈگری تک چلی گئی لیکن 6 جنوری 2006 میں اس شہر میں موسم اتنا سرد ہُوا کے درجہ حرارت منفی 5.4 ڈگری کو چھُو گیا اور یہ اس شہر کی تاریخ کا سب سے سرد ترین دن تھا جسے ریکارڈ کیا گیا۔
سکردو گلگت بلتستان کا ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے جہاں شدید سردی پڑتی ہے مگر اس سال یعنی 2020 کو اس شہر میں شدید ترین موسم ریکارڈ ہُوا اور درجہ حرارت منفی 22 ڈگری تک چلا گیا۔

قلات بلوچستان کا ایک خوبصورت شہر ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی پڑتی ہے مگر 30 دسمبر 2013 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ڈگری تک چلا گیا۔

کوئٹہ صوبہ بلوچستان کا دارلخلافہ ہے جہاں عام طور پر سردیوں میں درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے مگر 18 جنوری 1970 میں اس شہر نے اپنی تاریخ کی سب سے شدید ترین سردی دیکھی اور یہاں درجہ حرارت منفی 18.3 ڈگری کو چُھو گیا۔

Vlog is up.. Plz watch on my YouTube channel..Link below..RANA LUXURY RESORT and SAFARI PARK is located in the big city ...
28/12/2020

Vlog is up.. Plz watch on my YouTube channel..Link below..

RANA LUXURY RESORT and SAFARI PARK is located in the big city of Pakistan.Lahore is a big city of Pakistan. It is 48km away from Lahore. This place is full of entertainment and peace. The full name of the park is “Rana Luxury Resort and Safari Park Head Baluki. Every kind of people can enjoy there. It is full of greenery. Rana Resort is an effort with the purpose of keeping wild plants to grow in their natural habited. Architecture and unique décor of huts in Rana Resort are made for the attraction of tourists. Boating is also available in Rana Resort.

Places to Visit:

o Visit Head Baloki
o River Ravi
o Visit Rana Resort
o Tramp Ride
o Boating
o Live Music / Singing
o Bamboo Jungle
o Zoo
o Village Environment
o Double Decker Bus Restaurant

Welcome to my channel. Please subscribe my channel for more exciting videos.Facebook: https://m.facebook.com/Sights-of-Pakistan-107110080658428/?ref=bookmark...

26/12/2020

Our beautiful 🇵🇰PAKISTAN,🇵🇰

Coverage areas are Hunza , Ghizar , Skardu , Ghanche , Deosai , Naran.

اسلام وعلیکمWhen you talk about promoting tourism in PAKISTAN you all know this man Mr. Qadeer Gillani (left) an inspera...
04/12/2020

اسلام وعلیکم

When you talk about promoting tourism in PAKISTAN you all know this man Mr. Qadeer Gillani (left) an insperation for me and for many others like me. A humble soul and a down to earth man visited office it was just a little chit chat but very interesting heard his travels stories of PAKISTAN. Asked for his suggestions for travel on bikes.

Thank you Qadeer Bhai for sharing your thoughts....

02/12/2020

☔Umbrella Waterfall ☔ is a waterfall located in the Sajikot area of Abbottabad District. It has recently emerged as a new tourist attraction in the KPK province of Pakistan. The waterfall is located 27 Kilometers from Havelian.To reach the waterfall, you have to hike down about 30 to 45 minutes from the village of Poona.
The 129-year-old garbage and mud tunnel in Ayubia National Park has been restored to its original condition and opened to tourists. The underground tunnel was built in 1891 between Ayubia and Kheera Gully, Murree, which had been closed for a long time. The painting still exists today. The tunnel is a masterpiece of ancient architecture that was repaired to restore it to its original condition. The 240 feet thick tunnel made of mud and stones is 4 feet wide and 6 feet high. The tunnel is a masterpiece of British-era construction.
The opening of the tunnel will boost tourism and provide employment opportunities for locals and guides.
Fire Watch Tower Iryari Village Karore Valley. An invaluable sight of natural beauty. Beautiful high forest of pine. The beauty of nature is an hour's drive from Islamabad.
Simly Dam is an 80 meters (260 ft) high earthen embankment dam on the Soan River, 30 kilometers (19 mi) east of Islamabad and Rawalpindi in Rawalpindi District, Punjab, Pakistan.[2] It is the largest reservoir of drinking water to people living in Islamabad, the capital of Pakistan. The water stored in this dam is fed by the melting snow & natural springs of Murree hills. It was developed by the Capital Development Authority. Planning for the dam began in 1962 and it was not completed when expected in 1972 due to project delays. It was completed in 1983.

Video Links
Highlights Umbrella Waterfalls
https://youtu.be/cLNP8VwvJXI

Umbrella Waterfalls - Part 1
https://youtu.be/4R5yA8UuzcM

Umbrella Waterfalls Part 2
https://youtu.be/GJ4urhDiUuE







07/11/2020

https://youtu.be/YJXYNUN_JKE
Watch the video.
Like
Share
Subscribe.

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Hunza and Khunjrab Pass Tour 2019 - Memories....
03/11/2020

Hunza and Khunjrab Pass Tour 2019 - Memories....

All about our beloved PAKISTAN. Travel videos and pictures.Do not forget to subscribe my channel Sights of Pakistan.

03/11/2020

☔Umbrella Waterfall ☔ is a waterfall located in the Sajikot area of Abbottabad District. It has recently emerged as a new tourist attraction in the KPK province of Pakistan. The waterfall is located 27 Kilometers from Havelian.To reach the waterfall, you have to hike down about 30 to 45 minutes from the village of Poona.🏞️⛰️🗻🌅

ایوبیہ نیشنل پارک میں 129 برس پرانی کچرے اور مٹی میں دبی سرنگ کو اصل حالت میں بحال کرکے سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اس ز...
03/11/2020

ایوبیہ نیشنل پارک میں 129 برس پرانی کچرے اور مٹی میں دبی سرنگ کو اصل حالت میں بحال کرکے سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اس زیر زمین سرنگ کی تعمیر 1891 میں ایوبیہ اور خیرا گلی،مری کے درمیان کی گئی تھی جو طویل عرصہ سے بند پڑی تھی۔وزارت موسمیاتی تبدیلی اور محکمہ جنگلی حیات نے ایوبیہ نیشنل پارک میں دبی ہوئی سرنگ دریافت کی جس میں قدیم دور کی نقش و نگاری آج بھی موجود ہے۔ یہ سرنگ قدیم فن تعمیر کا شاہکار ہے جسے اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے مرمت کا کام کیا گیا۔ مٹی اور پتھروں سے بنی 240 فٹ موٹو ٹنل کی چوڑائی 4 فٹ اور اونچائی 6 فٹ ہے۔واضح رہے کہ ڈونگا گلی سے ایوبیہ تک ٹریک کی لمبائی 4 کلو میٹر ہے جبکہ ایوبیہ سے کوزہ گلی تک پیدل ٹریک کی لمبائی 10 کلو میٹر ہے۔یہ سرنگ انگریز دور کی تعمیر کا شاہکار ہے۔
اس سرنگ کے کھلنے سے ٹورازم میں اضافہ ہوگا اور مقامی افراد اور گائیڈز کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
The 129-year-old garbage and mud tunnel in Ayubia National Park has been restored to its original condition and opened to tourists. The underground tunnel was built in 1891 between Ayubia and Kheera Gully, Murree, which had been closed for a long time. The painting still exists today. The tunnel is a masterpiece of ancient architecture that was repaired to restore it to its original condition. The 240 feet thick tunnel made of mud and stones is 4 feet wide and 6 feet high. The tunnel is a masterpiece of British-era construction.
The opening of the tunnel will boost tourism and provide employment opportunities for locals and guides.

10/10/2020

25/09/2020

Address

1-B, 66, Elahi Park, Aziz Road, Misri Shah
Lahore
54000

Telephone

+923004571083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sights of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sights of Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Lahore

Show All