Dreams Vacations Pakistan

Dreams Vacations Pakistan Government registered company number 8740
(2)

06/07/2024

Tour to naran valley for 3 days.

Places to visit: shogran+siri paye

Babusar top

Lake Saif-ul-malook.

Call today for enquiries and information.
09/06/2024

Call today for enquiries and information.

06/06/2024
Enjoy this Eid with us in heavenly Hunza valley.
26/06/2023

Enjoy this Eid with us in heavenly Hunza valley.

Enjoy your Eid in the beautiful valleys of North Pakistan call today for bookings and enquiries 0323-4429409
26/06/2023

Enjoy your Eid in the beautiful valleys of North Pakistan call today for bookings and enquiries 0323-4429409

بابو سر ٹاپ روڈ گٹی داس کے قریب تک کھل گیا ھے۔🤍⛰️🏔️☁️🌨️01_06_2023
02/06/2023

بابو سر ٹاپ روڈ گٹی داس کے قریب تک کھل گیا ھے۔🤍⛰️🏔️☁️🌨️
01_06_2023

Departure every ThursdayCall today for bookings and enquiries0323-4429409
02/06/2023

Departure every Thursday
Call today for bookings and enquiries
0323-4429409

Departure every weekCall today for bookings and enquiries0323-4429409
02/06/2023

Departure every week
Call today for bookings and enquiries
0323-4429409

Breaking News. خوش خبری #پاک چین دوستی زندہ باد  #اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس، فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ...
04/05/2023

Breaking News.
خوش خبری
#پاک چین دوستی زندہ باد #اسلام آباد سے چائنہ پہلی بس، فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ہو گی
#کرایہ اسلام آباد سے چائنہ 25000 روپے
#اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے
#پہلا سٹاپ 07:30 صبح فیصل موورز ناران ٹرمینل
#دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت
#تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ
#چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا
#اگلے دن صبح 9 بجے سست بارڈر سے روانگی
#پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
#چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ.
شکریہ پاکستان. 🇵🇰

کوہستان  کی وادی    پالس ویلی کوہستان    کی سرسبز و شاداب اور خوبصورت وادی  لیدی ویلی کے نام سے  جانا جاتا ہے  جسگھنے جن...
03/05/2023

کوہستان کی وادی پالس ویلی کوہستان کی سرسبز و شاداب اور خوبصورت وادی لیدی ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے جس
گھنے جنگلات سرسبزوشاداب زمین جنت نظیر قدرت کے حسین رنگ اور رنگ برنگ جنگلی حیات اور قدرتی موسم یہاں کو چار چاند لگا دیتے ہیں اور بلند و بالا درخت

جس نے بھی دیکھا محبت ہو گئی ، ہر سو بکھرا حسن ، سب کچھ من چاہا سا، لمبے لمبے پیڑوں پر پرندوں کی گنگناتی سریلی دھن بھری سی آوازیں ، دلفریب نظارے جس نے بھی ایک بار دیکھا اس کو بار بار دیکھنے کی تمنا سی ہو گئی،

کسی کے دل کو غروبِ آفتاب کا دلکش منظر سا بھا گیا، کسی کی سماعتوں میں عندلیبِ بے تاب کا گیت سا بس گیا ، کسی کی آنکھ میں دلفریب نظارے سے ٹھہر گئے، کسی کے کانوں میں سوکھے پتوں کی جھنکار سی بھا گئی، کسی کو شب بھر ستاروں سے کی گئی گفتگو ستاتی رہی، کسی کو حسیں جنگل کی خاموشی بلا رہی ہے، کسی کو بہار کی مخملی گھاس کی چادر یاد آئی، کسی کو خزاں کی سنہری دھوپ بھاتی رہی ہے، کسی کو اس چمن کی بہار کی تازگی اکساتی رہی ہے، یہی تو الفت و محبت ہے۔

ہر طرف قدرت کا حسن بکھرا ہو، سب کچھ من چاہا سا ہو، تو پالس ویلی کوہستان کی اس پرکشش و پرسکون وادی سے محبت ہو جاتی ہے

زمانے کی تلخیوں سے بہت دور کسی گاؤں کے کچے راہ پر آ مل بیٹھیں. ہم تو بس تم سے ہی محبت کر بیٹھے۔

سن 1959 میں تاریخی شندور پولو گراؤنڈ کے مقام پر چترال اور گلگت کے درمیان کھیلا گیا میچ چترال کی ٹیم نے 0-9 سے جیتا تھا۔ ...
02/05/2023

سن 1959 میں تاریخی شندور پولو گراؤنڈ کے مقام پر چترال اور گلگت کے درمیان کھیلا گیا میچ چترال کی ٹیم نے 0-9 سے جیتا تھا۔ چترال کی طرف سے اس زمانے کے لیجنڈری کھلاڑی کھیل رھے تھے اور گلگت کی طرف سے بھی ا س زمانے کے لیجنڈری کھلاڑیوں نے کھیلا تھا۔

اس تاریخی میچ کی تصاویر اس پوسٹ میں منسلک ہیں۔ چونکہ گلگت کی طرف سے متعدد انٹرویو اور کامنٹس میں اس میچ کو ایک دوستانہ میچ قرار دیا جا رہا ہے، کہ گلگت کی طرف سے چرواہے کھیل رھے تھے ٹٹو گھوڑے لے کے۔ کیا نیچے دیے گئے گلگت کے کھلاڑی چرواہے ہیں اور گھوڑے ٹٹو ہیں، یہ فیصلہ گلگت کے لوگ کریں۔

اب گلگت اور چترال کے لوگ اس میچ کے بارے میں تاریخ میں جا کر فیصلہ کریں کہ آ یا یہ میچ ایک دوستانہ میچ تھا کہ چترال اور گلگت کے درمیان روایتی میچ تھا جو کہ آ ج تک سالانہ کھیلا جاتا ہے۔

Somewhere In Darra Adam Khel, Sept 1985.
30/04/2023

Somewhere In Darra Adam Khel, Sept 1985.

Call today for bookings and enquiries and start preparing for the Unforgettable trip experiences with Government registe...
30/04/2023

Call today for bookings and enquiries and start preparing for the Unforgettable trip experiences with Government registered company number 8740 Dreams Vacations Pakistan

Address

Industrial Area Gluberg 2 Lahore Near Sunny Flour Mills
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dreams Vacations Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dreams Vacations Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Lahore

Show All