Karwan-e-AL Mehdi

Karwan-e-AL Mehdi Ziyarat group, dedicated to provide a great experience along with Azadari and good quality hotels.

18/03/2024
Special Ramzan group
07/03/2024

Special Ramzan group

18/01/2024
New groups
31/10/2023

New groups

Total duration: 11 days
27/08/2023

Total duration: 11 days

18/08/2023

عراق ویزہ اپڈیٹس

کفالہ
یعنی شارٹ پراسیس ویزہ۔جو تین سے چار دن میں لگ جاٸےگا
فیس
اپروول فیس اور ایجنٹ چارجز برقرار ہیں
ویزہ سٹیمپنگ فیس (40$ ) معاف کی گٸی ہے
۔
ایک لسٹ میں موجود افراد کا ایک ساتھ عراق داخلہ و خارجہ ضروری ہے

پاسپورٹس داخلی مقام پر رکھ لٸے جاٸیں گے اور واپسی پر کمپنی کا مندوب نکلوا کر دے گا ۔

نجف ۔بغداد اٸیرپورٹس اور ایران سے الشیب بارڈر سے داخلہ ممکن ہے

دیگر ضوابط کی تفصیل ابھی باقی ہے

آن اراٸیول ویزہ
سرکاری اٸیرلاٸنز العراقیہ اور پی آٸی اے کی ریٹرن ٹکٹ لے کر جانے والے زاٸرین کے لٸے آن اراٸیول ویزہ کی سہولت ہے ۔دیگر ضوابط قاٸم رہیں گے بس کفالہ موقع پر ہوگا۔

15/08/2023

حرم مطهر ابوالفضل عباس علیہ السلام، نماز فجر کا پر نور منظر
15 August

13/08/2023

اربعین عراق گروپ باٸی اٸیر
کفالہ ویزہ کھلنے پر
1400$
1/2/3 ستمبر سے 12/13 دن کا پیکیج

*2 یا 3 ستمبر بغداد یا نجف آمد اور روانگی*

*نجف میں سامان رکھ کر پیدل کربلا کی طرف روانگی*
*روز اربعین کربلا میں بتائے ہوئے مقررہ وقت اور مقام سے نجف روانگی*

*نجف اشرف 4 شب* 20-24صفر

*کربلا معلیٰ 5 شب* 25-28 صفر

*کاظمین 1 شب*

*اکانومی ہوٹل کھانے کے ساتھ*

*سامرا بلد کوفہ کی زیارات شامل ہیں*

*مکمل پیکیج 1450 ڈالر*
*رہائش اور کھانے کی سہولت روز اربعین بعد از نماز مغربین شروع ہو گی*

بکنگ کی شراٸط :
*کفالہ ویزہ کھلتے ہی لسٹ جمع کروا دی جاٸے گی*

*جو فلاٸٹ میسر ہوٸی وہ لی جاٸے گی*

*بکنگ مکمل پیمنٹ پر ہو گی*

رابطہ:
03234146182
03454013231
کاروان المھدی

12/08/2023

سامرا کی ذیارات، عراق، 10 اگست

12/08/2023

کوفه،
کاروان المہدی

12/08/2023

Hotel: Saeed Ul Arab-- Karbala
Dinner time

07/08/2023

مقام مناجات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام۔
مسجد کوفہ، عراق۔
کاروان المہدی
Dated: 7 August, 2023

05/08/2023

ذیارت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
کاروان المھدی، 5 اگست 2023

05/08/2023

کاروان المھدی،
گروپ ذیارت کے لیے تیار
عراق

سیدالشہداء ( علیہ السلام ) پر " جزع " کرنا جزع کیا ہے ؟ علامہ خلیل فراہیدی اپنی قاموس " العین" میں لکھتے ہیں:والجَزَعُ: ...
28/07/2023

سیدالشہداء ( علیہ السلام ) پر " جزع " کرنا

جزع کیا ہے ؟

علامہ خلیل فراہیدی اپنی قاموس " العین" میں لکھتے ہیں:
والجَزَعُ: نقيض الصبر
جزع : صبر کا نقیض ہے۔

یعنی جو جو اقوال و افعال صبر کے منافی ہیں وہ جزع کو شامل ہیں۔

اب صبر کے منافی جو بھی عمل یا قول انجام پائے چاہے وہ بالاختیار ہو یا بلا اختیار " جزع " کے مصادیق میں سے قرار پائے گا۔
چنانچہ منجد اللغة تحت ماده " جزع " میں ہے
(لم يصبر عليه، فاظهر الحزن أو الكدر)
اس نے اس پر صبر نہیں کیا *چنانچہ حزن و ملال کا اظہار کیا۔*

اظہار غم کیسے ہوتا ہے ؟
کبھی بلند آواز میں رو کر اسے " نوح " کہتے ہیں
اور کبھی چیخ کر رونے سے اسے " عویل " کہتے ہیں
اور کبھی میت کا تذکرہ خیر کر کے رویا جاتا ہے اسے " ندب " کہتے ہیں
اظہار غم کبھی "قول" کے ذریعہ جیسے :
ہائے ہم برباد ہو گئے !

اور کبھی اظہار غم ہوتا ہے " عمل " کے ذریعہ جیسے:

انسان اپنے سینہ گال یا ران پر زد و کوب کرے
یا اپنی قمیص کو پھاڑے یا اپنے بالوں کو نوچے یا کھانا پینا بند کر دے۔

یہ تمام جزع کے مصادیق ہیں۔

سید الشہداء پر جزع کا اجر ہے

احادیث میں بالصراحت جزء حسین ( علیہ السلام ) کو ممدوح قرار دیا گیا ہے۔

چنانچہ غمِ حسین ( صلوة الله و سلامه عليه ) میں گریبان چاک کرنا اپنے گالوں پر تھپڑ مارنا اپنا سر پیٹنا سینے پر مارنا یہ تمام " جزع " کے عنوان کے تحت نافقط یہ کہ جائز قرار پائیں گے بلکہ ان پر اجر بھی ملے گا ( کما فی الاحادیث الوادة فيه )
تطبیر ( خونی پرسہ ) اما جزع کے عنوان کے تحت آتا ہے یا نہیں ہمارے اکثر فقہاء کے نزدیک یہ جزع کے مصادیق میں سے ہے ۔

چنانچہ مراجع عظام کے فتوی سے بھی یہی امر واضح و آشکار ہے

آیت اللہ جواد تبریزی سے زنجیر زنی کے ماتم کے متعلق سوال کیا گیا کہ جو زنجیر سے ضرب ماری جاتی ہے اور جلد لال اور سیاہ ہوتی ہے اور اس سے جو خون جاری ہوتا ہے کیا یہ جائز ہے ؟؟؟

جواب: اس کو "جزع" کے عنوان سے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے-

حوالہ : انوار الالہیہ فی مسائل الاعقائدیہ ص 202

26/07/2023

حرم مبارک، شہنشاہ وفا، حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام

26/07/2023

مقام شہادت حضرت قاسم (اکبر) ع بن امام حسن علیہ السلام، مصیب کے پاس واقعہ ھے، آپ جنگ نہروان میں ذخمی ہوئے، اور واپس جاتے ہوئے اس مقام پر جام شہادت نوش کیا۔

26/07/2023

اندرونی مناظر، قبر مطاہر حضرت عون علیہ السلام، فرذند بیبی ذینب علیہ السلام

26/07/2023

ضریح مبارک، حضرت حر علیہ السلام

26/07/2023

نہر فرات، کربلا

26/07/2023

مقام شہزادہ علی اصغر علیہ السلام، کربلا

26/07/2023

قتل گاہ امام حسین علیہ السلام

25/07/2023

بابا میرے حسین پر کون روئے گا؟

*لَمَّا أَخْبَرَ اَلنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ اِبْنَتَهُ فَاطِمَةَ بِقَتْلِ وَلَدِهَا اَلْحُسَيْنِ وَ مَا يَجْرِي عَلَيْهِ مِنَ اَلْمِحَنِ بَكَتْ فَاطِمَةُ بُكَاءً شَدِيداً وَ قَالَتْ يَا أَبَهْ مَتَى يَكُونُ ذَلِكَ قَالَ فِي زَمَانٍ خَالٍ مِنِّي وَ مِنْكِ وَ مِنْ عَلِيٍّ فَاشْتَدَّ بُكَاؤُهَا وَ قَالَتْ يَا أَبَهْ فَمَنْ يَبْكِي عَلَيْهِ وَ مَنْ يَلْتَزِمُ بِإِقَامَةِ اَلْعَزَاءِ لَهُ فَقَالَ اَلنَّبِيُّ يَا فَاطِمَةُ إِنَّ نِسَاءَ أُمَّتِي يَبْكُونَ عَلَى نِسَاءِ أَهْلِ بَيْتِي وَ رِجَالَهُمْ يَبْكُونَ عَلَى رِجَالِ أَهْلِ بَيْتِي وَ يُجَدِّدُونَ اَلْعَزَاءَ جِيلاً بَعْدَ جِيلٍ فِي كُلِّ سَنَةٍ فَإِذَا كَانَ اَلْقِيَامَةُ تَشْفَعِينَ أَنْتِ لِلنِّسَاءِ وَ أَنَا أَشْفَعُ لِلرِّجَالِ وَ كُلُّ مَنْ بَكَى مِنْهُمْ عَلَى مُصَابِ اَلْحُسَيْنِ أَخَذْنَا بِيَدِهِ وَ أَدْخَلْنَاهُ اَلْجَنَّةَ۔*

*جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شہادت امام حسین علیہ السلام اور آپ پر آنے والی مصیبتوں کی خبر جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو دی، تو آپ بہت زیادہ روئیں اور فرمایا: اے بابا یہ واقعہ کب ہوگا؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس وقت نہ میں ہوں گا اور نہ تم ہوں گی اور نہ ہی علی! ہوں گے، یہ سنکر آپ کا گریہ اور شدید ہو گیا، پھر جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے سوال کیا: اے بابا پس میرے بیٹے پر کون گریہ کرے گا اور کون اس کی عزاداری کرے گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے فاطمہ! میری امت کی عورتیں میرے اہل بیت کی عورتوں پر گریہ کریں گی، مرد میرے اہل بیت کے مردوں پر گریہ کریں گے، اور سال در سال عزاداری بڑھتی رہے گی اور روز قیامت تم ان کی عورتوں کی شفاعت کرو گی اور میں ان کے مردوں کی شفاعت کروں گا، اور ہر وہ شخص جو حسین کی مصیبت پر گریہ کرے گا ہم خود اس کا ہاتھ پکڑکر اس کو جنت میں داخل کریں گے۔*

بحار الانوار، ج 44، ص .293
Copied

25/07/2023

ذیارت مقام حضرت عباس ع، عراق

25/07/2023

تبرک، حرم امام رضا ع، مشہد

25/07/2023

راستے کی ذیارات، نیشاپور، ایران
صلوات کی آہمیت

25/07/2023

نیشاپور جاتے ہوئے

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-AL Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-AL Mehdi:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All