Da Travilas

Da Travilas “The journey of a thousand miles begins with a single step.” .

17/05/2024

Tour Available
5 days Hunza & Naltar Valley

For Booking & Details
+923556667163 - Calls
+923076469793 - whatsapp

Visiting Points:

- Balakot river point
- Kewai waterfall
- Kagan Valley
- Naran Valley
- Burwai
- Geti Dass Meadow
- Babusar Pass
- Nanga Perbat view point
- 3 Mountain Junctions
- Raka Poshi view point
- Kareemabad Bazar
- Altit Fort
- Attabad Lake
- Husaini Suspension Bridge
- Passu Cones
- Batora Glacier view point
- 400 years old Masque
- Sost Village
- Khujrab pass
- Nomal Valley
- Nalter Valley

Services:

- Transport
- Fuel
- Toll tax

- 4 Nights Stay

- 5 Breakfast
( Egg , Paratha , Chana , Tea )

- 5 Dinners
( Chicken Karahi , Bar B Que , Roti , Chicken Biryani , Raita , Salad )

- Jeep
( For Nalter Valley )

- Bone Fire

17/05/2024

5 days Kashmir tour:

Visiting Points:
- Muzaffarabad city
- Dhani waterfall
- LOC ( line of control ) Pak & Ind
- Neelam Valley
- Kundal Shahi Waterfall
- Ratti Gali Lake
- Keran Resort
- Sharda
- Sharda university
- Kel
- Arang Kel

Services:
- Transport
- Fuel
- Toll tax
- 4 Nights Stay

- 4 Breakfast
( Egg , Paratha , Chana , Tea )

- Dinner
( Chicken Karahi , Bar B Que , Roti , Chicken Biryani , Salad , Raita )

- Jeep Dues
( For Ratti Gali Lake )

- Bone Fire

13/05/2024
13/05/2024

5 days fairy meadows tour available
For Booking :
0307 6469793
03556667163
Calls and whatsapp 24/7

28/03/2024

Gilgit Baltistan
DM for Booking
+3466927262
Whatsapp

28/03/2024

Bashu Valley
SKARDU
DM for Booking
+3466927262

28/03/2024

سکردو سٹی
DM for Booking
+3466927262
Whatsapp

28/03/2024

راکا پوشی 🏔️❤️😍

Upper Kachura lake Skardu these days 😍🍂
25/10/2023

Upper Kachura lake Skardu these days 😍🍂

Did you know a Markhor can live up to 11,000 feet above sea level? They traverse and jump on rocky terrain to reach high...
25/10/2023

Did you know a Markhor can live up to 11,000 feet above sea level? They traverse and jump on rocky terrain to reach higher altitudes and can climb almost vertically.

Enjoy this majestic picture of Pakistan's national animal, Markhor and the beauty of Gilgit baltistan

The mighty Gashabrum Hushey Karakurm ranges Baltistan 🖤
25/10/2023

The mighty Gashabrum Hushey Karakurm ranges Baltistan 🖤

Teaming with colurs  of Love a Super morning at havlley Gilgit Pakistan DocnaeemmuTaz Haveonearth
21/10/2023

Teaming with colurs of Love a Super morning at havlley Gilgit Pakistan DocnaeemmuTaz Haveonearth

جاز بانال ( ریپیٹ پوسٹ) یہ جاز بانال ہے، بانال ہم مقامی لوگ اپنی مادری زبان گاوری میں موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں جس...
21/10/2023

جاز بانال ( ریپیٹ پوسٹ)

یہ جاز بانال ہے، بانال ہم مقامی لوگ اپنی مادری زبان گاوری میں موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں جسے ہمارے پشتون بھائی بانڈہ کہتے ہیں۔ دیر کوہستان کی اس مشہور سیاحتی مقام کو کو دیکھنے کے لیے ہر سال ملک بھر سے ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں کا چپہ چپہ خوب صورت اور دلکش ہے لیکن کچھ جگہ ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم کسی جادوئی دنیا کی سیر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

🌲جازبانال ۔۔
جاز بانال میں جیسے ہی آپ داخل ہونگے سامنے پہلے ایک سرسبز میدان نظر آئے گا، جس میں دوچار ہوٹلز بھی بنے ہوئے ہیں، دراصل یہی جاز بانال ہے باقی علاقوں کے اپنے اپنے نام ہیں۔۔۔

🌲 بینڑ بانال۔۔
جاز بانال کے سامنے جو سرسبز میدان نظر آتا ہے جہاں ریسٹ ھاوس بنا ہوا ہے اس کا نام بینڑ بانال ہے۔۔۔

🌲کونڑ بانال۔۔۔
ریسٹ ھاوس سے نیچے نشیب کی طرف جو راستہ گیا ہے اس علاقے کو ہم مقامی لوگ کونڑ بانال کہتے ہیں۔ یہاں ایک چھوٹا سا لمبوترا میدان ہے جس میں چھوٹی سی ندی یا نالہ زگ زیگ کی شکل میں بہتا ہے جسے دیکھ کر انسان مبہوت ہوجاتا ہے، اس نالے کو نیل دار کہتے ہیں۔۔۔

🌲چمرین آبشار۔۔۔
جب آپ بینڑ سے یعنی جہاں ریسٹ ہاوس ہے وہاں نیچے کونڑ کی طرف اترتے ہیں تو سامنے ایک چھوٹا سا آبشار نظر آتا ہے یہی چمرین آبشار ہے، یہ جاز بانال سے بھی نظر آتا ہے جیسے ہی جاز بانال میں داخل ہوں سب سے پہلے اسی آبشار اور اس سے ملحقہ گلیشر پر نظر پڑتی ہے۔ جازبانال جانے والے 100 میں سے 2 بندے ہی بمشکل وہاں پہنچ سکتے ہیں کیونکہ دیکھنے سے یہ قریب نظر آتا ہے لیکن یہ نظر کا دھوکا ہے، یہاں تک کم سے کم جاز بانال سے 2 گھنٹے آنے جانے میں لگتے ہیں۔ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے لیکن دوری کی وجہ سے لوگ جانے سے گریز کرتے ہیں۔۔۔

🌲کونڑ آبشار۔۔۔
کونڑ ہی میں جاز بانال کا مشہور آبشار کونڑ آبشار واقع ہے۔ اس آبشار کا پانی کٹورہ جھیل سے آتا ہے، اس آبشار کی خاص بات یہ ہے کہ اگر موسم صاف ہو اور سورج چمک رہا ہو تو یہاں قوس و قزح یا جسے دھنک بھی کہتے ہیں کے حیرت انگیز مناظر نظر آتے ہیں۔۔۔

🌲دنو پشکر آبشار۔۔۔
کونڑ آبشار کا پانی نشیب میں بہہ کر شڑ ویلی کی ندی سے جا ملتا ہے، آگے جاکر یہ دونوں ندیاں یعنی کٹورہ جھیل کا پانی اور شڑ ویلی کی ندی مل کر دنوں پشکیر آبشار کے صورت میں کم سے کم سو ڈیڑھ سے فٹ بلندی سے گرتا ہے، یہ ایک گمنام لیکن خوبصورت آبشار ہے۔۔۔

🌲لوک سر۔۔۔
جاز بانال سے بینڑ بانال یعنی ریسٹ ھاوس کی طرف جاتے ہوئے آگے راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے، ایک راستہ سامنے میدان جہاں ریسٹ ھاوس ہے وہاں جاتا ہے اور ایک راستہ کٹورہ جھیل کی طرف نکلتا ہے، اسی راستے پر یعنی کٹورہ جھیل والے راستے میں آپ کی ملاقات دو چھوٹی چھوٹی جھیلوں سے ہوتی ہے جن کے ارد گرد بڑے بڑے پتھر پڑے ہیں، ان کو لوک سر یعنی چھوٹی جھیل کہا جاتا ہے۔ دراصل کٹورہ جھیل سے جو پانی آتا ہے یہاں پہنچ کر پتھروں کی وجہ سے رک جاتا ہے اس لئے یہ جھیلیں وجود میں آئی ہیں، ان چھوٹی جھیلوں میں ایک جھیل کافی لمبی بھی ہے دیکھنے سے پتہ نہیں چلتا لیکن کٹورہ جھیل کے علاقے تک آپ اس جھیل کو دیکھ سکتے ہیں۔ اوپر راستہ ہے اور نیچے یہ جھیلیں۔۔۔

🌲گھان سر ( کٹورہ جھیل )۔۔۔
دیرکوہستان کی سب سے بڑی جھیل شندور جھیل ہے لیکن گھان سر کا نام اس جھیل کو دیا گیا ہے۔ کٹورہ کا قدیم مقامی نام گھان سر ہے، گھان مطلب بڑا اور سر معنی جھیل۔ کٹورہ کا نام بعد میں ایک مقامی شخص تاج محمد جو راجہ کے نام سے مشہور ہے اس نے دیا ہے۔ یہ ایک خوبصورت جھیل ہے، چاروں طرف سے بلند و بالا پہاڑ اور درمیان میں کسی پیالے کی طرح گھان سر بہت ہی دلکش جگہ ہے، جھیل کے اس طرف جہاں اونچے پہاڑ کے دامن میں گلیشئر نظر آتا ہے اس کے اس طرف سوات کوہستان کے علاقے شروع ہوتے ہیں .

فیری میڈوز ❤️🍁
21/10/2023

فیری میڈوز ❤️🍁

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Travilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share