Adventure Tour Club

Adventure Tour Club We are a team experienced travel agent who are passionate about helping you plan your dream vacation.
(38)

In this expedition , three Mountains were attempted in Karakoram Range. These Mountains named as "Masherbrum 2, Shaki an...
18/09/2023

In this expedition , three Mountains were attempted in Karakoram Range. These Mountains named as "Masherbrum 2, Shaki and Barila Mountain". Finally team of four members summited Barila Peak in a bad weather.It was so hard to carry on struggle on three Mountains back to back to gain success. I request you to please appreciate the struggle of yougest Climber Wise Eliezer, female Climber Hania Malik & Fresh Climber Akash.
Expedition's Documentary will be released soon by Alpine Club of Pakistan.

تمام اہل اسلام کو ماہ "ربیع الاول" کا چاند مبارک ہو 🌙اس بابرکت مہینے میں ذیادہ سے زیادہ دورد شریف پڑھیں دورد شریف ایسی ع...
16/09/2023

تمام اہل اسلام کو ماہ "ربیع الاول" کا چاند مبارک ہو 🌙

اس بابرکت مہینے میں ذیادہ سے زیادہ دورد شریف پڑھیں دورد شریف ایسی عبادت ہے جس کی قبولیت میں کوئی شک نہیں "
دعا ہے یہ ماہ ہم سب کے لئے برکت وعافیت والا ہو اور ہم سب کے لئے خوشیوں کا باعث بنے

آمین یا رب العالمین
سرکار کی آمد مرحبا

24/08/2023

24/08/2023

24/08/2023

24/08/2023

24/08/2023

14اگست کی تقریب جو کے Kashmir Apex Resortمیں منائی گئی
16/08/2023

14اگست کی تقریب جو کے Kashmir Apex Resortمیں منائی گئی

15/08/2023

15/08/2023

14/08/2023

Independence Day of PakistanIndependence Day, observed annually on 14 August, is a national holiday in Pakistan. It comm...
14/08/2023

Independence Day of Pakistan
Independence Day, observed annually on 14 August, is a national holiday in Pakistan. It commemorates the day when Pakistan achieved independence and was declared a sovereign state following the termination of the British Raj in August of 1947

If u want to explore pakistn beauty and calture join us this festivalExplore with hania                  Booked yours se...
07/08/2023

If u want to explore pakistn beauty and calture join us this festival
Explore with hania



Booked yours sets and for more details
03147973794
03400484198
03264551955

انسانیت مرگئ لیکن کے ٹو فتح ہوگیا ۔۔۔کوہ پیمائی کے نیپالی ماڈل کے بعد کوہ پیمائی ایک کھیل اور شوق نہیں رہا بلکہ تماشا بن...
07/08/2023

انسانیت مرگئ لیکن کے ٹو فتح ہوگیا ۔۔۔
کوہ پیمائی کے نیپالی ماڈل کے بعد کوہ پیمائی ایک کھیل اور شوق نہیں رہا بلکہ تماشا بن گیا ہے بڑی بڑی نیپالی کمپنیاں آتی ہیں ۔۔ایک دن میں دو دو سو بندوں کو سمٹ کرواتی ہیں پیسے بٹورتی ہیں اور چلی جاتی ہیں ۔۔۔
کے ٹو کی تاریخ بدل چکی ہے اس سال تقریبا تین سو کے قریب کوہ پیماؤں نے دنیا کے دوسرے بڑے پہاڑ کے ٹو کو سر کیا ۔۔۔نیپالی کمپنیاں آئیں ۔۔۔دنیا بھر سے گاہک پھنسا کر لائیں ۔۔پاکستان سے گدھے ،خچر اور انسان کرایہ پر لیے ۔۔۔پاکستانی کمپنیوں کو پیسہ کھلایا ۔۔۔اور کروڑوں روپے کما کر واپس نیپال چلے گیے ۔۔۔
لیکن امسال 27 جولائ 2023 کو ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ جس نے نیپالی ،اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ کوہ پیماؤں کی بے حسی کا بھی پول کھول دیا ہے ۔۔۔انسانیت کے منہ پر ایسا طمانچہ لگا ہے کہ شاید مدتوں انسانیت کا چہرہ اس طمانچے کے اثر سے لال رہے گا ۔۔۔
پاکستانی پورٹر محمد حسن جو کہ گلگت بلتستان کے ضلع شگر سے تعلق رکھتے تھے ۔۔پاکستان میں لیلی پیک ٹوررازم کی ایک بڑی کمپنی ہے اس کے ملازم تھے ۔۔۔بہت سے بلکہ سینکڑوں ملکی وغیر ملکی سیاح کے ٹو سر کرنے کو تیار تھے ۔۔تمام تیاریاں ہوچکی تھیں ۔۔۔راستے پر رسے لگانی والوں کی مدد کے لیے محمد حسن کو بھی دیہاڑی دار مزدور کے طور پر بھیجا گیا ۔۔کے ٹو کے انتہائ تکنیکی حصہ بوتل نیک پر کام کے دوران محمد حسن پھسل گئے اور خود کو سنبھال نہ پائے ۔۔اور رسی سے لٹک گئے ۔۔۔ان کا آکسیجن ماسک بھی ٹوٹ گیا ۔۔۔انتہائ بلندی پر بغیر آکسیجن کے لٹکے ہوئے وہ اتنے نڈھال ہو چکے تھے کی ان میں سیدھا کھڑا ہونے کی سکت نہ تھی ۔۔۔تب سینکڑوں عظیم کوہ پیما ان کے سینے پر پاؤں رکھ کر سمٹ کی جانب بڑھتے رہے اور گھنٹوں محمد حسین حسرت و یاس کی تصویر بنے بے بس نگاہوں سے انہیں دیکھتے رہے ۔۔۔لیکن کسی نے انہیں ریسکیو کرنے کی کوشش نہ کی ۔۔کیونکہ بوتل نیک پر روڈ بلاک کا خطرہ تھا ۔۔۔اور سینکڑوں کوہ پیماؤں کا کروڑوں روپیہ داؤ پر لگا تھا ۔۔۔وہاں ایک غریب پاکستانی مزدور کو کون پوچھتا ۔۔۔
مہذب دنیا کے مہذب لوگ جو پہلے ان پاکستانی پورٹر سے کندھوں پر سامان اٹھوا کر اوپر لیجاتے تھے 27 جولائ کو انہیں کندھوں کو زینہ بنا کر اوپر سمٹ کی جانب جانے لگے ۔۔۔زندہ محمد حسن کتنے ہی گھنٹے رسی کے ساتھ لٹکے رہے کوئ نہیں جانتا ۔۔۔۔واپسی پر انہیں رسی سے ہٹا کر برف کے حوالے کردیا گیا ۔۔۔یاجس رسی سے وہ لٹکے تھے وہ کاٹ کر راستہ صاف کردیا گیا ۔۔۔
2023 کی تمام کے ٹو سمٹ محمد حسن کی محتاج رہیں گی ۔۔۔بڑے بڑے سورما اس مہم کا حصہ ہونگے ۔۔کتابوں میں ان کے نام درج ہونگے ۔۔۔لیکن تمام عمر ضمیر کی عدالت میں انہیں گنہ گار کھڑا ہونا پڑے گا ۔۔۔ریکارڈ بنانے اور پیسہ کمانے کی دوڑ نے اخلاقیات اور انسانیت کا جنازہ ہی نکال دیا ہے ۔۔۔۔
تاریخ فیصلہ کرے گی۔۔۔سال ہوگا 2023 مہینہ ہوگا جولائ
پلڑے میں ایک جانب ہوگا اسرافیل عاشورلی
دوسری جانب ہونگے تین سو ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما
اسرافیل عاشورلی سمٹ چھوڑ کر آصف بھٹی کو بچا لاتا ہے
تین سو سورما زندہ شخص کو جھولتا چھوڑ کر پھلانگتے ہوئے سمٹ کی جانب جاتے ہیں ۔۔۔
تاریخ فیصلہ کرے گی ۔۔۔
بڑا کون تھا ۔۔۔؟
عظیم کون تھا ۔۔۔؟
انسان کون تھا اور حیوان کون ؟
اسرافیل عاشورلی جو نانگا پربت سمٹ نہ کرسکا یا تین سو سورما جو کے ٹو سمٹ کر آئے ۔۔۔
انسانیت مرگئ لیکن کے ٹو فتح ہوگیا ۔۔۔
عاشورلی نے سمٹ کی قربانی دیکر انسانیت بچا لی ۔۔۔۔
نوٹ ۔۔وڈیو میں کالے ٹراؤزر اور پہلی شرٹ والا مرحوم محمد حسن پورٹر ہے ۔۔۔.
Copy past 🥺

4.1 کلومیٹر بائپاس روڈ سکی کیناری ڈیم پر اور نیا ٹنل منسہرہ-ناران-جھلکڑ سیکشن چینی انتظامیہ اور NHA کے ذریعے افتتاح کیا ...
04/08/2023

4.1 کلومیٹر بائپاس روڈ سکی کیناری ڈیم پر اور نیا ٹنل منسہرہ-ناران-جھلکڑ سیکشن چینی انتظامیہ اور NHA کے ذریعے افتتاح کیا گیا ہے۔ ڈیم سائٹ پر پرانی روڈ اب ٹریفک کے لئے بند ہے۔ یہ ناران-گلگت کے سفر کو آسان کرنے اور سفر کے وقت کو بچانے میں مدد کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر منسہرہ کے ذریعے۔

ایک رتی گلی کا شہزادہ اور دوسرا مارگلہ کیل  کا شہزادہ ❤️ اب شہزادیاں کہاں ہے یہ مجھے نہیں پتہ🤔
01/08/2023

ایک رتی گلی کا شہزادہ اور دوسرا مارگلہ کیل کا شہزادہ ❤️ اب شہزادیاں کہاں ہے یہ مجھے نہیں پتہ🤔

‎منی مرگ: جنت کے ایک ٹکڑے کا یادگار سفر. ‎منی مرگ کسی جادو نگری سے کم نہیں ہے یہ گلگت بلتستان کے ضلع استور کا آخری گاؤں ...
31/07/2023

‎منی مرگ: جنت کے ایک ٹکڑے کا یادگار سفر.

‎منی مرگ کسی جادو نگری سے کم نہیں ہے یہ گلگت بلتستان کے ضلع استور کا آخری گاؤں ہے جس کے ایک طرف تاؤ بٹ جبکہ دوسری جانب کارگل لگتا ہے۔ منی مرگ کی وادی گزشتہ سال تک سیاحوں کیلئے آفیشل طور پر کھولی نہیں گئی تھی جبکہ اس سال چلم چوکی پر پاکستانی شناختی کارڈ پر انٹری کروا کر صبح 8 بجے سے دن 11 بجے تک آپ منی مرگ کی طرف جا سکتے ہیں اور شام چار بجے وہاں سے واپسی کا سفر ضروری ہے اگر آپ نے وہاں قیام نہیں کرنا تو۔

‎منی مرگ اور تاوبٹ کے لینڈ سکیپ، طرزِ تعمیر، رہن سہن اور دریا کی خوبصورتی میں اس قدر مماثلت ہے کہ اگر تاؤ بٹ سے آنکھیں بند کر کہ آپ کو کوئی منی مرگ چھوڑ آئے تو آنکھ کھلنے پر آپ کو یہی گمان ہوگا کہ آپ تاؤبٹ میں ہی موجود ہیں۔

‎منی مرگ کی جادوئی وادی کو دیکھ کر میں تو کچھ وقت کیلئے ایک دم مدہوش سا ہو گیا اور اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ پہلی مرتبہ منی مرگ کو اپنی آنکھوں سے کر یہ محسوس ہو رہا تھا کہ اس سے خوبصورت تو اس دنیا میں کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ جگہ اب بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے اس کی خوبصورتی کے آگے پاکستان کی تمام جگہوں کا حسن ماند پڑتا نظر آتا ہے۔ یہ دیکھنے کے بعد آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ اصل قدرتی حسن تو اس کو کہتے ہیں۔ منی مرگ کے خوبصورت جنگل، نیلے پانیوں، آسمان کو چھوتے پہاڑوں اور سرسبز مرغزاروں کی تعریف آپ اپنے الفاظ میں نہیں کر سکتے۔ قدرت کے اس شہکار کے ساتھ ہمارے الفاظ انصاف نہیں کر سکتے صرف ان کو دیکھ کر سبحان اللہ کا ورد ہی کرتا رہ جاتا ہے۔

‎چلم سے جیسے ہی آپ منی مرگ کی روڈ پر چیک پوسٹ کراس کر کہ بائیں مڑتے ہیں ایک سیدھی اور بہترین نئی بنی ہوئی سڑک آپ کو اوپر سے آتے ہوئے چھوٹے قدرتی شفاف پانی کے نالے کے ساتھ ساتھ 13،800 فٹ کی بلندی تک برزل ٹاپ تک لے جاتی ہے یہاں تک پہنچتے پہنچتے آپ اس علاقے کی خوبصورتی کی ہلکی سی جھلک دیکھ پاتے ہیں جہاں دونوں اطراف پہاڑوں پر ہزاروں جانور اس حسین وادی میں کھلے گھوم رہے ہوتے ہیں۔ جہاں تک پہاڑ پر آپ کی نظر جائے گی وہاں بکریاں اور بھیڑیں اور نالے کے ساتھ ساتھ گائے اور یاک کی مختلف نسلیں جن کو مقامی زبان میں زوو کہتے ہیں ہزاروں کی تعداد میں نظر آئیں گے۔

‎برزل ٹاپ سے ہو کر آپ دونوں اطراف کی وادیوں کا نظارہ کر سکتے ہیں یہ جگہ بابوسر ٹاپ سے کافی ملتی جُلتی نظر آتی ہے مگر خوبصورتی میں اس سے کئی گناہ آگے ہے۔ یہاں سے نیچے اترتے ہیں بائیں جانب دور سے آپ کو ایک جھیل نظر آتی ہے جسے گلتاری جھیل کہتے ہیں۔ اس جھیل کے چوروں اطراف یاک اس قدر ذیادہ ہوتے ہیں کہ جھیل کم اور جانور زیادہ نظر آتے ہیں یہاں پہنچ کر لگتا ہے کو بندہ کوئی نیشنل جیوگرافک کا کوئی پروگرام دیکھ رہا ہے۔ اس خوبصورت وادی سے نیچے اترتے ہیں تو خطرناک اُترائی شروع ہوتی ہے مگر سڑک بلکل صاف اور بہترین حالت میں ہے۔ یہ اترائی اترنے کے بعد سامنے منی مرگ کا گاوں نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جہاں اے اس وادی نا نقشہ ہی بدل جاتا ہے ایک طرف گھنے جنگلوں سے بھرے اونچے پہاڑ تو دوسری جانب درختوں سے پاک ہرے پہاڑ جو ہریالی سے اس قدر بھرے ہیں کہ لگتا ہے ہرا رنگ گرا دیا ہو ان پر ایک انچ بھی ایسا نہیں جہاں ہرا بھرا گھاس نظر نا آ رہا ہو اور خوبصورت اس قدر کہ دیکھتے ہوئے سانسیں تھم جائیں۔
‎منی مرگ گاؤں پر پھر ایک فوجی چیک پوسٹ آئے گی جہاں دوبارہ اپنی انٹری کی پرچی دیکھا کر رجسٹر میں اپنا نام اندراج کروا کر آپ منی مرگ گاؤں میں داخل ہو جائیں گے۔ یہاں سے ایک سڑک دائیں جانب جا رہی ہے جو کمری ٹاپ تک جاتی ہے جس کا فاصلہ یہاں سے 13 کلوميٹر ہے کمری پاس سے ہوتے ہوئے آپ پیدل چند گھنٹوں میں تاؤبٹ تک جا سکتے ہیں مگر اس کیلئے خصوصی اجازت نامے کی ضرورت ہوتی ہے جسے لینا آسان کام نہیں ہے۔ منی مرگ گاؤں میں داخل ہوتے ہیں سڑک کچی ہو جاتی ہے مگر اس کے بعد بلکل دریا کے ساتھ ساتھ سیدھی روڈ پر سفر کرنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے سڑک کچی ہونے کے باوجود اچھی حالت میں ہے۔

‎اس کے بعد دریا کے ساتھ ساتھ منی مرگ کی چھوٹی چھوٹی آبادیاں شروع ہو جاتی ہیں یہاں آپ کو تاؤبٹ کی جھلک نظر آئے گی بلکل ویسے ہی گھر ویسی ہی گھروں کی چھتیں وہی رہن سہن اور ویسی ہی مقامی آبادی، ہر چار سے پانچھ کلومیٹر کے بعد ایک چھوٹا گاؤں آباد ہے جس کے چاروں اطراف جنگل ہے، ان کے جانور دریا کے کنارے اور جنگلوں میں آزادانہ گھوم رہے ہوتے ہیں ، بچوں نے پہاڑوں کے بیچ اپنے لئے کھیل کے میدان بنا لئے ہیں اور دور سے آپ کو یہ میدان بھی آباد نظر آئیں گے۔

‎منی مرگ کی حسین وادی جو بالکل جنت کے ایک ٹکڑے کی طرح ہے یہ جسے دیکھ کر پرانے وقتوں کے قصے کہانیاں یاد آ جاتے ہیں جن میں پرستان اور حسین وادیوں کا ذکر کیا جاتا تھا۔ اس کے پہاڑی راستوں پر چلنے والے مسافر کبھی بھول نہیں پاتے کہ وہ ایک دن ایسی جگہ پہنچیں تھے جہاں قدرتی حسن اور آنکھوں کو سیراب کرنے والے مناظر ان کے منتظر تھے۔

‎رینبو لیک اس سفر کی آخری منزل یہ جگہ حسین مرغزاروں اور پھولوں کی بہار سے لدی ہوئی۔ چاروں اطراف کے ہرے بھرے پہاڑوں کے عکس نے اس خوبصورت جھیل کے شفاف پانی کو بھی ہرا کر دیا ہے اور اس کےسامنے کھڑے ہو کر ان پہاڑوں کا عکس جھیل میں دیکھا جا سکتا ہے۔

‎منی مرگ کے حسین نظاروں، اس کے اونچے دلکش پہاڑں، درختوں کی گھنی چھاؤں، اور گاؤں کے رہائشیوں کی محبت بھرے دل، یہاں آنے والے ہر سیاح کے دل میں ایک یادگار خواب بن جاتے ہیں۔ منی مرگ کا سفر کرنے والے لوگوں کو اس جگہ کی تعریف میں الفاظ کم پڑ جاتے ہیں کیونکہ اس کی خوبصورتی کو بیان کرنا مشکل ہے۔

‎اگر آپ ایک بہت خوبصورت سفر کی تلاش میں ہیں جو آپ کے دل کو چھو جائے، تو منی مرگ آپ کے لئے ایک مثال ثابت ہو سکتا ہے، اس خوابوں کا سفر میں منی مرگ آپ کو زندگی بھر یاد رہے گا۔

14اگست ٹرپ جوائن کرے  اپنے دوستوں کیساتھ اپنی فیملی کیساتھ اپنی زندگی کو بنائیں یاد گار گھومیں ہانیہ۔ کیساتھ            ...
31/07/2023

14اگست ٹرپ جوائن کرے اپنے دوستوں کیساتھ اپنی فیملی کیساتھ اپنی زندگی کو بنائیں یاد گار گھومیں ہانیہ۔ کیساتھ

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite ...
31/07/2023

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.

𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite Trip & Enjoy the Mountain Life.

𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝:
✔ Luxury Transportation
✔ Fuel, Tolls, Taxes & Driver Expenses
✔ Driver’s Food & Accommodation
✔ Hotel Accomodation
✔ Breakfast & Dinner
✔ Tour Guide
✔ Bonfire

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦:
https://www.instagram.com/explore_with_hania

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟒/𝟕 𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞:
Haina Malik:
0314-7973794 | 0340-0484198

رتی گلی جھیل,رتی گلی جھیل وادی نیلم میں واقع الپائن گلیشئل لیک ہے یعنی اسکے پانیوں کا ماخذ و منبع اس علاقے میں موجود گلی...
28/07/2023

رتی گلی جھیل,
رتی گلی جھیل وادی نیلم میں واقع الپائن گلیشئل لیک ہے یعنی اسکے پانیوں کا ماخذ و منبع اس علاقے میں موجود گلیشئیرز ہیں۔
یہ جھیل مظفرآباد کی جنوبی سمت قریباً 75 کلومیٹر کی مسافت پر وادی نیلم روڈ پر دواریاں کے مقام سے قابلِ رسائی ہے۔ جو کہ دواریاں سے 18 کلومیٹر جیپ ٹریک کے بعد بیس کیمپ تک پہنچاتی ہے ۔
بیس کیمپ سے جھیل تک ایک گھنٹے کے آسان پیدل ٹریک کے بعد پہنچا جا سکتا ہے ۔
یہ جھیل سطح سمندر سے 12130 فٹ یا 3700 میٹر کی بلندی پر واقع ہے ۔
یہ علاقے کا مشہور سیاحتی مقام ہے جہاں تمام سہولیات موجود ہیں۔ بیس کیمپ پر ایک بڑی کیمپنگ سائٹ موجود ہے جہاں مناسب داموں خیمہ اور خوراک، بجلی اور وائی فائی دستیاب ہے نیز گھڑ سواری کے شوقین افراد کیلئے جھیل تک جانے کیلئے گھڑ سواری کی سہولت موجود ہے ۔ یاد رہے کہ یہ جھیل علاقے کی سب سے بڑی جھیل ہے جسکے اطراف میں چھبیس دیگر چھوٹی بڑی جھیلیں موجود ہیں ۔ نیز اس جھیل کے پانی سے چار آبشاریں بنتی ہیں


post by swat valley

Shah Hasst Hussain, Baadshah e Hasst HussainDin Hasst Hussain Din Panaah e Hasst HussainSarr Daad Naa Daad Dasst Daar Da...
28/07/2023

Shah Hasst Hussain, Baadshah e Hasst Hussain
Din Hasst Hussain Din Panaah e Hasst Hussain

Sarr Daad Naa Daad Dasst Daar Dasst E Yaazid
Haqqah Key Binay e Laa Ielaah Hasst Hussain.

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite ...
25/07/2023

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.

𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite Trip & Enjoy the Mountain Life.

-------------------------

𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐓𝐫𝐢𝐩:

𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐍𝐚𝐫𝐚𝐧 & 𝐁𝐚𝐛𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐩
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 14,000

𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 (𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 & 𝐑𝐚𝐭𝐭𝐢 𝐆𝐚𝐥𝐢)
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 14,000

𝟒 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐚𝐭𝐭𝐢 𝐆𝐚𝐥𝐢 & 𝐓𝐚𝐨𝐛𝐚𝐭
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 17,500

𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 25,500

𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐅𝐚𝐢𝐫𝐲 𝐌𝐞𝐚𝐝𝐨𝐰𝐬
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 25,500

𝟕 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 28,000

-------------------------

𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝:
✔ Luxury Transportation
✔ Fuel, Tolls, Taxes & Driver Expenses
✔ Driver’s Food & Accommodation
✔ Hotel Accomodation
✔ Breakfast & Dinner
✔ Tour Guide
✔ Bonfire

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦:
https://www.instagram.com/explore_with_hania

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟒/𝟕 𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞:
Haina Malik:
0314-7973794 | 0340-0484198

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite ...
25/07/2023

𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐏𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬, 𝐋𝐞𝐚𝐯𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐭𝐬.

𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐮𝐛 Presenting Luxury Trip For You. Now Select Your Favourite Trip & Enjoy the Mountain Life.

-------------------------

𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐓𝐫𝐢𝐩:

𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐍𝐚𝐫𝐚𝐧 & 𝐁𝐚𝐛𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐩
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 14,000

𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 (𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 & 𝐑𝐚𝐭𝐭𝐢 𝐆𝐚𝐥𝐢)
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 14,000

𝟒 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐑𝐚𝐭𝐭𝐢 𝐆𝐚𝐥𝐢 & 𝐓𝐚𝐨𝐛𝐚𝐭
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 17,500

𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 25,500

𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐅𝐚𝐢𝐫𝐲 𝐌𝐞𝐚𝐝𝐨𝐰𝐬
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 25,500

𝟕 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞: 28,000

-------------------------

𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝:
✔ Luxury Transportation
✔ Fuel, Tolls, Taxes & Driver Expenses
✔ Driver’s Food & Accommodation
✔ Hotel Accomodation
✔ Breakfast & Dinner
✔ Tour Guide
✔ Bonfire

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦:
https://www.instagram.com/explore_with_hania

𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟒/𝟕 𝐇𝐞𝐥𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞:
Haina Malik:
0314-7973794 | 0340-0484198

Address

Lahore

Telephone

+923147973794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Tour Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Tour Club:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Lahore

Show All