Awara Tourist

Awara Tourist شمال پاکستان کے خوبصورت مقامات اور دلفریب قدرتی مناظر دیکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
آپکی سہولت کے عین مطابق بہترین اور مناسب بجٹ کے ٹوور پیکج دستیاب ہیں

𝟒 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐬𝐡 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲🥳 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐚𝐦 𝐉𝐨𝐬𝐡𝐢 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥 😍 🔥 Limited Time ⏰ Discount Offer 😱 🗓 4 Days & 3 Nights💵 Rs. 24,000/...
12/05/2024

𝟒 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐥𝐚𝐬𝐡 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲
🥳 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐚𝐦 𝐉𝐨𝐬𝐡𝐢 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥 😍

🔥 Limited Time ⏰ Discount Offer 😱

🗓 4 Days & 3 Nights
💵 Rs. 24,000/- 𝐒𝐨𝐥𝐨
👫 Rs. 55,000/- 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞
🚀 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐬: 13th of May
Book You Slot Now
Whatsapp
wa.me/+923407422065

𝐏𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐂𝐨𝐯𝐞𝐫𝐞𝐝
👉 Kalash
👉 Chitral
👉 Ayun
👉 Bumburet
👉 Luwari Tunnel
👉 Kalash Museum
👉 Dir
👉 Timergara
👉 Local Bazar
👉 Old Graveyard
👉 Child Joshi Festival

𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 - 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐓𝐨 𝐃𝐨

👀 Sightseeing
🎭 Local Cultural Activities
🎉 Festival Night Activities
🔥 Bonfire
🎶 Musical Night

𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞
✅ Luxury AC Transport (Coasters)
✅ Fuel / Toll Taxes
✅ Hotel Accommodation: (04 Persons Sharing | Couple Room)
✅ Hygienic Food: (04 Breakfasts & 03 Dinners
✅ Photography
✅ BBQ & Bonfire
✅ First Aid Kit
✅ Pro Tour Guide

𝐏𝐢𝐜𝐤 & 𝐃𝐫𝐨𝐩
🚎 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞: Daewoo Terminal, Thokar Niaz Baig
🚎 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚: Pindi Bypass, GTRoad
🚎 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝/𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢: Daewoo Terminal, 26 Number

With With Shameer – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/05/2024

With With Shameer – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

چلم جوشی فیسٹیول میں صرف 3 دن باقی ہیں جیسے جیسے 13 مئی نزدیک آ رہا ہے کلائنٹس کی بکنگ میں اضافہ ہو رہا ہے کلائنٹس کی بڑ...
10/05/2024

چلم جوشی فیسٹیول میں صرف 3 دن باقی ہیں
جیسے جیسے 13 مئی نزدیک آ رہا ہے کلائنٹس کی بکنگ میں اضافہ ہو رہا ہے
کلائنٹس کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے کئی لوکل بندے بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں جن کا مقصد صرف ریٹ خراب کرنا ہے
کوئی اپنا ریٹ 18000 بتا رہا کوئی 15000 میرے بھائی انکا مقصد صرف کلائنٹ کو ڈبل مائنڈڈ کرنا ہے یا دوسری وجہ آپ لوگو سے ایڈوانس کے نام پر رقم وصول کرنا ہے
لہذٰا مہربانی فرما کر کسی بھی ٹورزم کمپنی کے نمائندے کو آنلائن پیمنٹ بھیجتے وقت تحقیق ضرور کر لیا کریں
ہماری 3 مین برانچ ہیں جس میں ٹرِپ لینڈ، گرین لینڈ ٹورزم اور ماؤنٹین اسکیپ شامل ہیں
ہمارے لاہور کے آفس کا ایڈریس
بلڈنگ نمبر #41 R-1 بلاک جوہر ٹاؤن لاہور 54782 ہے
اسلام آباد آفس کا ایڈریس
غوری ٹاؤن فیز-5 اسلام آباد مین روڈ
ڈپازٹ یا ایڈوانس جمع کروانے سے پہلے خود تسلی ضرور کر لیا کریں
جن لوگوں نے ریٹ کم کیے ہوئے ہیں انکا مشن یہی ہے کہ وہ کلائنٹس کو اپنی طرف متوجہ کریں پھر بہلا پھسلا کر ایڈوانس وصول کر لیا جائے
چند پیسوں کی خاطر اپنا ضمیر بیچ دینے والے ایسے لوگوں کی وجہ سے وہ کمپنیاں بھی شک کے دائرے میں آ رہی ہیں جن کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہوتا
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ کریں
wa.me/+923407422065
رمیض احمد

السلام علیکم جب بھی چِلم جوشی کیلاش فیسٹیول کے ٹوور کی بات ہو تو کچھ لوگوں کے ذہن میں کیلاش کے عجیب رسم و رواج گردش کرنے...
06/05/2024

السلام علیکم
جب بھی چِلم جوشی کیلاش فیسٹیول کے ٹوور کی بات ہو
تو کچھ لوگوں کے ذہن میں کیلاش کے عجیب رسم و رواج گردش کرنے لگتے ہیں,,,
خاص طور پر کیلاشی خواتین کے بارے میں جو افواہیں مشہور ہیں انکو لے کر کلائنٹس حضرات عجیب سوالات کرتے ہیں.
مہربانی فرما کر اس ٹوور میں شامل ہونے کیلئے چند اہم اور نہایت ضروری باتیں ذہن نشین کر لیں....!!
ہماری کوشش صرف یہ ہے کہ ہم آپکو پاکستان کی خوبصورت وادیاں اور دلکش مناظر کی سیر کروائیں اور ساتھ وہاں کے مقامی لوگوں کے تہوار اور تہذیب کے متعلق جو دلچسپ معلومات ہیں وہ آگے پہنچائی جا سکیں
کیونکہ ان علاقوں میں قبائلی سسٹم ہے ان کے رسم و رواج صدیوں پرانے ہیں
علاقائی تہذیب میں جیسے بھی رسم و رواج ہوں ہمیں مقامی افراد اور خاص طور پر وہاں کی خواتین کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،،،
لہذٰا مہربانی فرما کر اس ٹوور کو صرف ایک فیسٹیول ٹوور کی نیت سے ہی جوائن کیا جائے
شکریہ
0340 7422065
رمیض احمد

3 دِن کا سپیشل آمدِ بہار ٹوور وادیِ نیلم (آزاد کشمیر)خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر 🗓️ 3 دن اور 2 راتیں💵 13,500 روپے فی سِیٹ👫 30,000 ...
04/05/2024

3 دِن کا سپیشل آمدِ بہار ٹوور وادیِ نیلم (آزاد کشمیر)
خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر
🗓️ 3 دن اور 2 راتیں
💵 13,500 روپے فی سِیٹ
👫 30,000 روپے کپلز کیلئے
🛫 روانگی ہر جمعرات کی شَب 9 بجے (لاہور ڈیوو ٹرمینل)

مقامات جو وزٹ کروائے جائیں گے
👈 مظفر آباد
👈 نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ
👈 دھانی واٹرفال
👈 کُنڈل شاھی
👈 اٹھمقام
👈 کیرن
👈 شاردہ
👈 کیل
👈 اڑنگ کیل
👈 تاؤبٹ (اگر راستہ بند نا ہوا)

3 دن کشمیر ٹوور پیکج میں جو سہولیات آپکو دی جائینگی
🚍 لگثری/اےسی کوسٹر
⛽ فیول اور ٹول ٹیکس
🏨 شاندار ہوٹل روم
🥘 نفیس اور عمدہ کھانے (3 ناشتے 2 ڈنر)
📷 فوٹو گرافی
🍗 بار بی کیو
🔥 بون فائر
💊 فرسٹ ایڈ کِٹ
🧗‍♂️ پرو ٹوور گائیڈ
سِیٹ بُک کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
0340 7422065
Whatsapp
Rameez Ahmad

کشمیر ❤️
03/05/2024

کشمیر ❤️

آپکی رہنمائی کیلئے سفر کے حوالے سے مزید معلومات اور شیڈول پیشِ خدمت ہے 🗓️ ٹوور کا پہلا دنرات کو 9 بجے •  لاہور ڈیوو ٹرمی...
02/05/2024

آپکی رہنمائی کیلئے سفر کے حوالے سے مزید معلومات اور شیڈول پیشِ خدمت ہے

🗓️ ٹوور کا پہلا دن
رات کو 9 بجے
• لاہور ڈیوو ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ سے روانگی
• رات 2 بجے اسلام آباد سے کلائنٹس کو پِک اَپ کرنا ہے
• ناشتہ صبح 9 بجے دیر کے مقام پر
• لواری ٹنل سے ہوتے ہوئے آیون وادی کی طرف سفر جاری رکھنا ہے
• دوپہر 2 بجے آیون پہنچ کر تمام معزز کلائنٹس کو جیپ یا لوکل ہائی ایس میں ٹرانسفر کرکے کیلاش (بمبوریت) کی طرف سفر جاری رکھنا ہے
• شام 4 بجے کیلاش پہنچیں گے
• ہوٹل میں پہلا قیام ہوگا
• رات 8 بجے بار بی کیو ڈِنر
• پہلی رات کا قیام بمبوریت

🗓️ دوسرا دن
• صبح 9 بجے ناشتہ
• بمبوریت کلچرل بازار کی سیر
• کیلاش میوزیم کی سیر
• بمبوریت کا پرانا اور تاریخی قبرستان وزٹ کریں گے
• کیلاشی قبیلے کے کلچر کو دیکھیں گے
• رات 8 بجے ڈِنر اور رات بھر فیسٹیول پارٹی کا حصہ بنیں گے
• رات کا قیام بمبوریت میں

🗓️ تیسرا دن
• صبح 8 بجے ناشتہ
• چِلم فیسٹیول کی دوسری تقریبات
• سارا دن فیسٹیول اور کلچر دیکھ سکتے یا کہیں بھی آپ گھوم پھر سکتے ہیں
• رات 8 بجے ڈِنر
• رات میں ہونے والی جوشی فیسٹیول کی دیگر تقریبات میں حصہ لیں گے
• رات کا قیام کیلاش ہوٹل میں

🗓️ چوتھا دن
• صبح 7 بجے لاہور کیلئے واپسی روانگی ہوگی
• صبح 9 بجے آیون وادی میں ناشتہ کریں گے
• شام کا کھانا تیمرگرہ لوئر دِیر میں
• اسلام آباد کے کلائنٹس کو ڈراپ کریں گے
• رات 12 بجے لاہور واپسی
بکنگ کیلئے رابطہ کریں
0340 7422065
رمیض احمد

24000 کے اس پیکج میں کلائنٹس کو جو کھانا پیش کیا جائیگا اس میں 4 ناشتے اور 3 ڈِنر ہیںناشتے کے مینو میں چنے، نان/پراٹھا، ...
02/05/2024

24000 کے اس پیکج میں کلائنٹس کو جو کھانا پیش کیا جائیگا اس میں 4 ناشتے اور 3 ڈِنر ہیں
ناشتے کے مینو میں چنے، نان/پراٹھا، چائے، آملیٹ، بریڈ، اچار اور روایتی ڈِش شامل ہے
ڈنر کے مینو میں بِریانی، کڑاھی، دال اور بار بی کیو شامل ہے
نوٹ: لوکیشن کے حساب سے مینو تبدیل ہو سکتا ہے لیکن معیار اِن شاء اللّٰه برقرار رہے گا

Only 3 Days left 4 دِن کا سپیشل فیسٹیول ٹوور چِلم جوشی (کیلاش)ٹکٹ بُک کروانے کیلئے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں 0340 742206...
02/05/2024

Only 3 Days left
4 دِن کا سپیشل فیسٹیول ٹوور چِلم جوشی (کیلاش)
ٹکٹ بُک کروانے کیلئے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں
0340 7422065
رمیض احمد
خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر
🗓️ 4 دن اور 3 راتیں
💵 24000 روپے فی سِیٹ
👫 55000 روپے کپلز کیلئے
🛫 روانگی 13 مئی اِن شاء اللّٰه

مقامات جو وزٹ کروائے جائیں گے
👈 کیلاش
👈 چِترال
👈 آیون
👈 بمبوریت
👈 لواری ٹنل
👈 کیلاش میوزیم
👈 تیمرگرہ
👈 دِیر
👈 لوکل بازار
👈 پرانا قبرستان
👈 چلم جوشی فیسٹیول کی تقریبات

ٹوور پیکج میں جو سہولیات آپکو دی جائینگی

🚍 لگثری/اےسی ٹرانسپورٹ (کوسٹر)
⛽ فیول اور تمام قسم کے ٹال ٹیکس
🏨 شاندار ہوٹل روم
🥘 نفیس اور عمدہ کھانے 4 ناشتے 3 ڈنر
📷 فوٹو گرافی
🍗 بار بی کیو
🔥 بون فائر
💊 فرسٹ ایڈ کِٹ
🧗‍♂️ پرو ٹوور گائیڈ
فیسٹیول سپیشل ایکٹیویٹیس
👀 علاقائی تہوار اور رسم و رواج
🎉 فیسٹیول نائٹ پارٹی
🎶 کلچرل میوزیکل نائٹ

کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے (اِن شاء اللّٰه)اس تہوار ...
30/04/2024

کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے (اِن شاء اللّٰه)
اس تہوار میں شرکت کے لئے ملکی اور غیرملکی سیاحوں نے وادی بمبوریت میں ڈیرے ڈالنے شروع کر دیے ہیں
وہاں کے مقامی لوگوں کی سوشل اپڈیٹس کے مطابق ہوٹلوں کی بکنگ زور و شور سے جاری ہے
کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں یہ قدیمی تہوار مناتا ہے جس میں وہاں کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں،
اس تہوار میں دُودھ تقسیم کیا جاتا ہے اور نئے شادی شدہ جوڑے بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں...
کیلاش کی تینوں وادیوں میں جوشی تہوار کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں،
اگر آپ بھی پاکستان کے کلچر, مختلف قدیمی تہوار اور حسین قدرتی مناظر دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو پیکنگ شروع کر لیں
آپکے کے قیام و طعام کا ذمہ ہمیں دیں اور خود اس رنگا رنگ تہوار کے رنگ میں شامل ہو جائیں
ہماری سروسز میں آرام دہ گاڑیاں، صاف ستھرے شاندار ہوٹل روم، نفیس کھانے، اور دیگر سہولیات شامل ہیں
آپ لوگوں کی سہولت اور پیسوں کا مکمل خیال کرتے ہوئے مناسب بجٹ کے ساتھ اوپن اینڈ فیملی ٹوور پیکجز...
wa.me/+923407422065
Rameez Ahmad

وادیِ کیلاش میں 14 مئی سے 17 مئی تک چلم جوشی کا فیسٹیول ہونے جا رہا ہے جس میں نا صرف ملک بھر سے بلکہ دوسرے ملکوں سے بھی ...
28/04/2024

وادیِ کیلاش میں 14 مئی سے 17 مئی تک چلم جوشی کا فیسٹیول ہونے جا رہا ہے جس میں نا صرف ملک بھر سے بلکہ دوسرے ملکوں سے بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے
جس میں کیلاش لوگوں کے رہنے سہنے اور اوڑھنے کے رنگوں سے لیکر کیلاشی رقص بھی نظر آئے گا اور انکی بہت سی دیگر قدیم تقریبات بھی دیکھنے کو ملیں گی
اگر آپ بھی اس قدیم تہذیب اور کیلاش کے اس فیسٹیول کے بارے جاننا چاہتے ہیں یا جانے کا شوق رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
ہم نے چار دن کا ایک ٹوور اس فیسٹیول کو مد نظر رکھتے ڈیزائن کیا ہے
جس میں آپ کیلاش کا فیسٹیول اور کیلاشی گاؤں کے علاوہ دیگر بہت سی جگہوں کو دیکھ سکیں گے
جس میں چترال کے علاقے بھی شامل ہیں
سوچیے نہیں قدم بڑھائیں اور اس رنگین سفر میں ہمارے ساتھ چلیں کیونکہ زندگی کی مصروفیات توکبھی ختم نہیں ہونے والی اپنے لئے زندگی جینے کا موقع انسان کو بار بار نہیں ملتا
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

wa.me/+923407422065

Sheikhupura .
21/02/2023

Sheikhupura .


.Ganga Peak Festival
20/02/2023

.Ganga Peak Festival


Address

Building #41 R-1 Block Johar Town Lahore Pakistan
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awara Tourist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Lahore

Show All