“Jumma Mubarak! I wish you and your family a blissful and blessed Jumma. May Allah grant you mercy for the sake of this Holy day!” #jummamubarak #jummamubarak❤ #jummamubarakstatus #jummamubaraka #jummamubarakeveryone #jummamubarakbolnakaisa
May Almighty Allah grant you peace, stability, prosperity, goodness, love, kindness and peace of mind.
#jummamubarak #jummamubarak❤ #jummamubarakstatus #jummamubaraka #jummamubarakeveryone #jummamubarakbolnakaisa
زمانہ قدیم میں زائرین امام حسین علیہ السلام کربلائے معلی کی زیارت کیلئے یکجا ہو رہے ہیں۔ مظلوم کربلا کا پرسہ دینے والوں کی جانب سے مخصوص انداز میں صدائیں بلند کی جا رہی ہیں۔ ایسے مخلص زائر شاید اب ناپید یو چکے ہیں۔ 💔
اللہ ج ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعوت قبول کرتا ہے۔
جلوس عزاء شہادت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام، کربلائے معلی، مقام امام زمانہ عجل اللہ فرج الشریف، نہر فرات، اربعین حسینی 2024، Karwan E Behisht کاروانِ بہشت پاکستان، سالار قافلہ اسد علی بلتستانی 0315 2506303 ، نوحہ خواں سید سراج رضوی، شہدائے تنویر رضوی، خصوصی تعاون سید عاصم حیدر نقوی و رفقاء۔
ہائے ہائے علی اکبر ع
مقامِ علی اکبر ع کربلائے معلی، کاروان بہشت پاکستان، خصوصی تعاون Syed Asim Haider Naqviنوحہ خواں Syed Siraj Rizvi, سالار قافلہ Asad Ali .
#Arbaeen2024 #karbala #maqamealiakber
ہائے ہائے علی اکبر ع
مقام علی اکبر علیہ السلام کربلائے معلی۔ کاروان بہشت پاکستان
الحمدللہ کاروان بہشت زیارت کے لیے امام بارگاہ گلشن زہرا بھیکے وال موڑ لاہور سے روانہ کاروانِ بہشت
الحمدللہ کاروان بہشت زیارت کے لیے امام بارگاہ گلشن زہرا بھیکے وال موڑ لاہور سے روانہ
.
.
.
.
#karwanebehisht #TravelandTours #ziyarat #iran #iraq #najaf #karbala #Arbaeen2024 #travelling
دعائے کمیل
شب جمعہ، شب مغفرت
کربلا سے براہ راست دعائے کمیل، دعا میں شامل ہونے کے لئے اپنا نام کمینٹ کریں، دعا کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب مستفید ہو سکیں
دعائے کمیل
🔴 کربلا سے برائے راست دعائے کمیل | دعا میں شامل ہونے کے لئے اپنا نام کمینٹ کریں | دعا کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب مستفید ہو سکیں
ایرانی صدر شہید سید ابراہیم رئیسی و رفقا کا نماز جنازہ
🔴ایران: سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنٰہ ی کی اقتداء میں آج ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید اور ان کے شہید ساتھیوں کا نماز جنازہ کے براہ راست مناظر