22/11/2024
عازمین حج کیلئے خوشخبری ۔۔۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی کاوش سے ڈی جی ایمیگریشن اینڈ پاسپورٹ، (وزارت داخلہ) نے پاکستان اور بیرون ملک پاکستان مشن میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں عازم حج کے پاسپورٹ کی ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کیلئے خصوصی سہولت ڈیسک قائم کر دیے۔
https://www.dgip.gov.pk/aboutus/dgip-hajj-complaints-cell.php
پرائیویٹ حج سکیم کی معلومات کے لیئے رابطہ فرمائیں
اردم ٹورز اینڈ ٹریولز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
03214496596
03214170346
03274922432