
10/11/2023
پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. 🤩
کشمیر، کالام، ناران، شوگراں، بابوسر ٹاپ، ہنزہ، سکردو سمیت خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ.❄️
اگر آپ بھی برفباری دیکھنے کے شوقین ہیں تو ابھی ہمارے ساتھ ٹرپ کی بکنگ کروائیں. ہمارے ٹورز ہر ہفتے لاہور، ، اسلام آباد اور راولپنڈی سے روانہ ہوتے ہیں.💯
بکنگ اور تفصیلات کے لیے ابھی ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں.✅
☎️ 03249449693