Zanjani Travel & Tourism

Zanjani Travel & Tourism Zanjani Travel & Tourism
Deals In All Kinds Of Hajj, Umrah Packages (Economy & Starts), Visit & Tour
(17)

Hajj, Umrah Packages
Three, Four and Five Star Package
Economy Packages
Visit Visas
Visa Protracting Services
Visa Processing
Cheap and economical Ticketing Services World Wide

اس سے سستا اور کیا چاہئیے ؟
04/09/2021

اس سے سستا اور کیا چاہئیے ؟

Good News From UAE
02/09/2021

Good News From UAE

هوا کے تیز جھونکوں کی وجہ سے غلاف کعبہ تھوڑا اپنی جگہ سے ھٹا یہ خانہ کعبہ کا دوسرا دروازہ تھا جو حجاج ابن یوسف نے بند کر...
30/08/2021

هوا کے تیز جھونکوں کی وجہ سے غلاف کعبہ تھوڑا اپنی جگہ سے ھٹا یہ خانہ کعبہ کا دوسرا دروازہ تھا جو حجاج ابن یوسف نے بند کردیا اس جگہ کو المستجار کہتے ھیں یہاں ھر دعا قبول ھوتی ھے اور یہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی ولادت کا مقام ھے۔سبحان اللہ

ائر بلو نے  #پاکستان سے  #سعودی عرب سفر کرنے والوں کے لیے شرائط جاری کر دیں!✈
29/08/2021

ائر بلو نے #پاکستان سے #سعودی عرب سفر کرنے والوں کے لیے شرائط جاری کر دیں!

27/08/2021

Say Lanat on Tabdeeli and Share this.

Toll Tax on M2 from Islamabad to Lahore one way is Rs. 910!!!!

There is a 10% increase every year as per FWO-NHA agreement…. So in 2030 the toll tax will be 2290 one way!!!! 😳

Motorways should be for everyone!!! Not just the elites!!!

We are pricing out the poorer segments of society from our motorways!

27/08/2021
  🇸🇦🇸🇦 #سعودی عرب نے فلائٹس ✈️ کھلولنے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے  یعنی اقا مہ ہولڈر جن کو س...
24/08/2021

🇸🇦🇸🇦
#سعودی عرب نے فلائٹس ✈️ کھلولنے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے یعنی اقا مہ ہولڈر جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں اور پھر چھٹی گئے ہوں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ان ممالک سے بھی جہاں سے پابندی عائد ہے ۔۔
باقی بھی ان شاء اللہ اچھی کی امید رکھیں کہ جلد از جلد سب کے لیے اعلان ہو جائے آمین

24/08/2021
13/08/2021

14 اگست 1947

ایک کروڑ لوگوں نے ہجرت کی اور آدھے پاکستان پہنچے۔ 50 لاکھ راستے میں شہید ہو گئے۔

انسانی تاریخ کی سب سے بڑی نقل مکانی

اس ملک سے پیار کریں۔ ہمارے بزرگوں نے اپنے خون سے ہمیں وطن دیا ہے۔

آزادی کا دن مبارک ہو۔۔

پاکستان زندہ باد…🥰🥰😂😂🇵🇰🇵🇰

09/08/2021

محرم کا چاند نظر آگیا
تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو

اہم نوٹ:پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ...
07/08/2021

اہم نوٹ:
پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔

1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ویکسین لگوانے کے بعد چھٹی لگوا کر پاکستان آگئے اور ان کا سٹیٹس توکلنا ایپلیکیش پر اپڈیٹ تھا ،ان لوگوں کو سعودیہ عرب واپس پہنچنے پر 7 روز کا قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

2- دوسرے نمبر پر وہ لوگ ہیں جن کو پاکستان میں کرونا ویکسین کی ایک ڈوز لگی ہوئی ہے یا پھر کوئی بھی ڈوز نہیں لگی ہوئی،ان بھائیوں کو سعودیہ عرب پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

3- تیسری نمبر پر وہ لوگ ہیں،جن کو پاکستان میں ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکی ہیں،ان سے درخواست ہے کہ اپنے پاسپورٹ،اقامہ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی PDF مندرجہ ذیل لنک پر اپلوڈ کردیں۔جب سعودی حکومت اسکو منظور کر لے گی تو آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپ ڈیٹ کر دے گی۔اس صورت میں آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔
https://eservices.moh.gov.sa/CoronaVaccineRegistration
اور اگر دو ڈوز کے باوجود کسی بھی وجہ سے آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپڈیٹ نہیں ہوتا ہے، تو اس صورت میں بھی آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

البوابة الخارجية للتطعيمات - تقديم طلب لإعتماد اللقاح داخل المملكة

06/08/2021
03/08/2021
25/07/2021
21/07/2021

اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، لاَ اِلَهَ اِلاَّ اللّهُ اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، وَلِلّهِ الْحَمْدِ Eid-ul-Adha Mubarik! May ALLAH bless us all, and accept our sacrifices. Ameen! … 😍😍
Regards: Muhammad Khubaib

Address

Kachupura, Zafar Ullah Khan
Lahore
54900

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

00923219265264

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zanjani Travel & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zanjani Travel & Tourism:

Videos

Share

Category


Other Travel Companys in Lahore

Show All