Baltihub

Baltihub Offer open air Bar.B.Q and DJ Party

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=126648807073878&id=100091862769591&mibextid=ZbWKwL
05/05/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=126648807073878&id=100091862769591&mibextid=ZbWKwL

‏گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت آج صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیر اعلی سیکریٹریٹ گلگت میں منعقد!

اجلاس کے آغاز میں سانحہ براہ گانچھے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور صوبائی حکومت کی جانب سے جانب سے لواحقین کیلئے 8 لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے ایک لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا گیا

کابینہ اجلاس میں وزیراعلی گلگت بلتستان نے ڈوئیاں استور کے دو نوجوانوں کے لاپتہ ہونے اور ان میں سے ایک نوجوان کی گزشتہ روز جٹیال کھاری سے نعش برآمد ہونے پر اور سرمیک کھرمنگ میں صوبائی وزیر تعمیرات وزیر سلیم کی گاڑی پر پتھراو کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی جامع تفتیش اور ملزمان کو قرار واقعے سزائیں دلوانے کا حکم دیا ۔ انسپکٹر جنرل گلگت بلتستان پولیس نے اس موقع پر کابینہ کو آگاہ کیا کہ صوبائی وزیر کو پیش آنیوالے وقوعہ کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ہے اور انکے خلاف سخت قانونی کاروائی بروئے کار لائی جائیگی اور استور کے دو نوجوانوں کی پر اسرار گمشدگی اور ایک نوجوان کی نعش ملنے پر پولیس ہنگامی بنیادوں پر کیس کی تحقیقات کر رہی ہے اور جلد ہی اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔

کابینہ اجلاس میں وفاقی حکومت کی گلگت بلتستان حکومت سےگندم کی قیمتوں میں اضافہ کے مطالبے پر فیصلہ کیا گیا کہ وفاق اگر گلگت بلتستان کیلئے سالانہ 16 لاکھ بوریوں کی فراہمی کیلئے تحریری طور پر یقین دہانی کروائے تو صوبائی حکومت شہریوں کے لیے سبسڈی والی گندم کی قیمت کو مرحلہ وار ٹارگٹڈ انداز میں معقول سطح پر لانے کیلئے اقدامات کریگی۔

مزید برآں مقامی گندم کی کاشت کی حوصلہ افزائی اور مقامی کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے جامع پالیسی بنانے اور طریقہ کار وضع کرنے کیلئے محکمہ زراعت کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو سفارشات فوری طور پر تیار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

کابینہ اجلاس میں متاثرہ 14 ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کے بعد گلگت بلتستان حکومت کے بجٹ پر سالانہ ایک کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلی سیکریٹریٹ میں اسپیشل پالیسی سنٹر کے قیام کا ایکٹ اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔

نیز اجلاس میں سونی جواری سنٹر اور شیل کمپنی کے مابین گرین اینڈ کلین انرجی منصوبے کیلئے گرین کوآپریشن اور موسمیاتی شراکت داری پر مبنی مفاہمتی یاداشت کی بھی منظوری دی گئی۔

کابینہ اجلاس میں کوآپریٹیو سوسائیٹز کے ڈپٹی رجسٹرار کو رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی مشروط منظوری دی گئی۔

کابینہ اجلاس میں ایس پی ہلال شہید کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی بھی منظوری دی گئی۔ نیز بابا غندی میں کمیونٹی کے تعاون سے قائم اسکول میں اساتذہ کی تعیناتی یقینی بنا کر جلد تدریسی عمل شروع کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

کابینہ اجلاس میں محکمہ برقیات کی جانب سے بجلی کی لائن رینٹ کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی، نیز سندھی یاسین میں بی ٹی ایس ٹاور کے تنصیب کیلئے 20 لاکھ روپے جاری کرنے کا بھی حکم جاری کردیا گیا۔

کابینہ اجلاس میں روندو زلزلہ متاثرین کے عارضی قیام کے حوالے سے معاوضے کی ادائیگی کی منظوری دی گئی۔

کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ مستقبل میں فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے شدید چیلنچز درپیش ہونگے۔ گلگت بلتستان کو خوراک کی پیداوار میں خودکفیل بنانا صوبائی حکومت کا بڑا ہدف ہے اس حوالے سے زرعی اصلاحات پر خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال زراعت، لائیو سٹاک، فشریز میں اصلاحات و تخفیف غربت کے لئے 1 ارب مالیت کا بڑا پروگرام شروع کیا۔ گندم کی مقامی پیداور بڑھانے کے لئے گلگت بلتستان کے کاشتکاروں کی بھرپور معاونت کریں گے۔ رواں سال گندم پیداور بڑھانے کے لئے 250 میٹرک ٹن بہتر اقسام کے بیج کسانوں میں تقیسم کئے گئے۔ کھاد، زرعی ادویات پر کسانوں کے لئے سپورٹ دینے کے لئے بھی اقدامات کریں گے۔ گندم کی مقامی سطح پر کاشتکاری سے زرعی صنعت سے وابستہ گلگت بلتستان کی بڑی ابادی کی معیشت بہتر ہوگی۔

اسلام علیکم ۔مجھے نوکری کی ضرورت ہے کراچی شہر میں  پیزا برگر فاسٹ فوڈ لاہوری چنے پائے چکن بریانی پاکستانی سارے کھانے بنا...
15/04/2023

اسلام علیکم ۔مجھے نوکری کی ضرورت ہے کراچی شہر میں پیزا برگر فاسٹ فوڈ لاہوری چنے پائے چکن بریانی پاکستانی سارے کھانے بنا لیتا ہوں کڑھائی چکن کڑاہی بون کڑاہی مٹن کڑاہی بھی ہر طرح کے بنا لیتا ہوں کسی بھائی کو ضرورت ہو تو مجھے واٹسپ پر رابطہ کرلیں 03431687001

https://youtube.com/
13/12/2022

https://youtube.com/

Welcome to Anees Mania tv, here you will find daily videos related to Ex PM Imran Khan

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltihub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltihub:

Share

Category

BALTI

All Dry Fruits are 100% guarantee fresh and crispy

Gilgit-Baltistan is very famous for dry fruits

once you try never forget the taste,