ANW Tours & Travel

ANW Tours & Travel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANW Tours & Travel, Travel Company, Lahore.

Kohistan 💭
22/12/2023

Kohistan 💭

20/12/2023

Exploring the beauty of nature in enchanted snowfall 🥶💭

03228441010

انشااللہ ANW TOUR & TRAVEL, کا ہیپی نیو ائیر نائٹ+ سنو فال ٹورز 30 اور 31 دسمبر کو روانہ ہورہے ہیں اپنے من پسند پوائنٹ پ...
19/12/2023

انشااللہ
ANW TOUR & TRAVEL,
کا ہیپی نیو ائیر نائٹ+ سنو فال ٹورز 30 اور 31 دسمبر کو روانہ ہورہے ہیں
اپنے من پسند پوائنٹ پر نئے سال کی خوشیوں کو سیلیبریٹ کریں ۔


سنو فال کے سیاحتی سیزن اورہیپی نیو ائیر نائٹ میں اپنے معزز ٹورسٹ کو ان کے من پسند سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہی ہے ۔
ہر ٹورسٹ کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روئی کے گالوں کی طرح گرتی سنو کو لائیو انجوائے کرسکیں ،جب پہاڑ،میڈوز اور جھیلیں سفیدی کی چادر اوڑھ لیتی ہیں اسوقت ٹورسٹ سب سے زیادہ انجوائے کرتے ہیں ۔

تو پھر دیر نہ آج ہی فون اٹھائیں یا تمام بڑے شہروں میں ہمارے آفس وزٹ کرکے اپنی سیٹس بک کروائیں اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز نظاروں میں کھو جائیں جہاں سنو فال ،پہاڑ ، وادیاں جھیلیں اور جھرنے سفیدی کی چادر اوڑھ چکے ہیں ان میں کھو کر ہر طرح کی ٹینشن سے آزاد ہو جائیں ۔
ANW TOURS & TRAVEL
کے ہیپی نیو ایئر نائٹ ٹورز 30 اور 31 دسمبر کو روانہ ہورہے ہیں جن کی تفصیلات درج زیل ہے۔

ابھی رابطہ کریں اور بکنگ کروائیں.
03228441010
03227898478
۔

1 : شوگران ،
👇👇👇

ہیپی نیو ائیر نائٹ کے 2 روزہ ٹور میں 1 رات اور 2 دن شامل ہیں اس پیکج میں 2 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ بون فائر ،میوزیکل نائٹ ، فائر ورکس ،4 پرسن شئیرنگ روم ،باربی کیو نائٹ ،فوٹو گرافی،اور پروفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہے ۔یہ 2 روزہ پیکج آپ کو 12000روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 3000 ہزار اضافی ہوگا۔

Makkah Bilal or Mayar Massar (Shuttle Service)Madinah Burj Hakeem or Karam Jadeed or Rose DiamondVisa+ Accommodations+zi...
19/12/2023

Makkah
Bilal or Mayar Massar (Shuttle Service)

Madinah
Burj Hakeem or Karam Jadeed or Rose Diamond

Visa+ Accommodations+ziayarat

85000/-Pkr

19/12/2023

Address

Lahore

Telephone

+3228441010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANW Tours & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category