Faisal Bloch & Co Tours & Travels

Faisal Bloch & Co Tours & Travels HAJ, UMRAH ORGANIZERS & AIR TICKETING FACILITATORS.
(1)

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی...
10/10/2024

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605 حجاج کا کوٹہ ملے گا۔

ذرائع کے مطابق طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا۔ سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ 12 سال سے کم عمر بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے مختص ہوگا۔ 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق روٹ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر دی جائے گی۔ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔

16/09/2024
سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک...
18/08/2024

سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک کھول دیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس پہاڑ پر 634 میٹر کی بلندی پر ہوگا۔ سمایا انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او فواز المحریج نے اعلان کیا ہے کہ غار حرا تک کیبل کار پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

پراجیکٹ کے سی ای او نے بتایا کہ پراجیکٹ کو زائرین کے لیے آئندہ برس کھول دیاجائے گا۔ کیبل کار منصوبہ “حارا کلچرل ڈسٹرکٹ” کا حصہ ہے جسے گزشتہ برس سعودی عرب میں کھولا گیا تھا اور یہ 67 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

غار حرا کی زیارت کے لیے پہاڑ کی بلندی اور اس تک جانے والی پتھریلی سڑک معمر زائرین کے لیے مشکل مرحلہ رہی ہیں لیکن اس برس ایک پکی سڑک کا افتتاح کیا گیا ہے جس سے کچھ سہولت ہوئی ہے۔

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی آپ کے اورمشاعر مقدسہ کے درمیان حائل ہوتی ہے اور ساتھ ہی آپ کو سخت سزاؤں سے دوچار کرتی ہے۔
01/06/2024

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی آپ کے اورمشاعر مقدسہ کے درمیان حائل ہوتی ہے اور ساتھ ہی آپ کو سخت سزاؤں سے دوچار کرتی ہے۔

صحت کے مسائل سے بچنے کے لیے اپنی ادویات اور نسخوں کی پابندی کریں اور اپنے مناسک کو آسانی سے مکمل کریں۔
30/05/2024

صحت کے مسائل سے بچنے کے لیے اپنی ادویات اور نسخوں کی پابندی کریں اور اپنے مناسک کو آسانی سے مکمل کریں۔

عورت اپنے احرام میں کیا پہنے اور کیا نہ پہنے؟      کے ساتھ
30/05/2024

عورت اپنے احرام میں کیا پہنے اور کیا نہ پہنے؟



کے ساتھ

حج کے سفر کے دوران فوٹو گرافی کے آداب سے آپ کی وابستگی، مہذب رویے، اور دوسرے حاجیوں کے آرام کا خیال رکھنے پردال ہے۔     ...
26/05/2024

حج کے سفر کے دوران فوٹو گرافی کے آداب سے آپ کی وابستگی، مہذب رویے، اور دوسرے حاجیوں کے آرام کا خیال رکھنے پردال ہے۔



شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں

ہموار پرواز کے لیے، پہلے سے اچھی طرح تیاری کریں اور وقت کی پابندی کریں۔     شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
21/05/2024

ہموار پرواز کے لیے، پہلے سے اچھی طرح تیاری کریں اور وقت کی پابندی کریں۔



شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں

رحمٰن کے مہمان، اتنا مال رکھیں جس سے  آپ کی ضرورت پوری ہوجائے، کیونکہ آپ اپنے حج کے سفر پر بھاری رقم لے جانے پرمجبورنہیں...
20/05/2024

رحمٰن کے مہمان، اتنا مال رکھیں جس سے آپ کی ضرورت پوری ہوجائے، کیونکہ آپ اپنے حج کے سفر پر بھاری رقم لے جانے پرمجبورنہیں ہیں۔



شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں.

HAJ 1445 LIMITED SEATS AVAILABLE
09/05/2024

HAJ 1445 LIMITED SEATS AVAILABLE

میں حاضِر ہوں ، اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حاضِر ہوں🕋اس سال 1445ھ، فریضۂ حج ادائیگی کیلئے،اللہ کے مقدس گھر کےعازمین کی پ...
09/05/2024

میں حاضِر ہوں ، اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حاضِر ہوں🕋
اس سال 1445ھ، فریضۂ حج ادائیگی کیلئے،اللہ کے مقدس گھر کےعازمین کی پہلی پرواز کی آمد

۔

ہمارے مناسک عظیم ہیں اور ہمارے لمحات قیمتی ہیں۔ آئیے اپنی حفاظت اور سکون کا خیال رکھیں۔
08/04/2024

ہمارے مناسک عظیم ہیں اور ہمارے لمحات قیمتی ہیں۔ آئیے اپنی حفاظت اور سکون کا خیال رکھیں۔

مسجد حرام میں جب کوئی چیز کھوجائے یا آپ کوئی چیز پائیں تویہ کام کریں۔
26/03/2024

مسجد حرام میں جب کوئی چیز کھوجائے یا آپ کوئی چیز پائیں تویہ کام کریں۔

احرام کی حالت میں ان چیزوں کے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لہذا اگر آپ کو مناسک کی تیاری میں ان کی ضرورت ہو تو بالکل تردد ...
13/03/2024

احرام کی حالت میں ان چیزوں کے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لہذا اگر آپ کو مناسک کی تیاری میں ان کی ضرورت ہو تو بالکل تردد وہچکچاہٹ نہ کریں۔

بصد شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی وسکون کے ساتھ

Ramzan Mubarak 💟
11/03/2024

Ramzan Mubarak 💟

12/11/2021

وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، 12 نومبر، 2021، اسلام آباد
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے اور پابندی والے ممالک سے نکالنے پر بات چیت

حکومت پاکستان اور وزارت مذہبی امور سعودی ہدایات اور SOPs پر موثر عمل درآمد کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گی: پیر نور الحق قادری

عمرہ آپریشن بحالی کا مطالبہ جلد از جلد سعودی حکام کے سامنے پیش کیا جائے گا: سعودی سفیر

عنقریب پاکستانی زائرین سے عمرہ کی پابندی اٹھا لی جائے گی: سعودی سفیر کا عندیہ

دونوں رہنماوں کے مابین پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

Address

67 Sabzi Mandi Alama Iqbal Twon
Lahore
54000

Telephone

+923214208878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Bloch & Co Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Bloch & Co Tours & Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Lahore

Show All