Muhammad Tayyab Farooqi - Official

Muhammad Tayyab Farooqi - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Tayyab Farooqi - Official, Travel Service, Lahore.
(1)

06/04/2024
06/04/2024

Good News
Letter to chairman NHA for opening babusir pass as soon as possible by Chief minister GILGITBALTISTAN..

06/04/2024

یا خدا !
میرے ہر ایک روزے کے بدلے میں میری ماں کی عمر دراز کرنا
آمین

31/03/2024

میرا بڑا دل تھا آپ لوگوں کی افطاری کروانے کا لیکن اس خدشے کیوجہ سے آپ سب سے معذرت خواہ ہوں 😀*

27/03/2024

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اِس رمضان کے مہینے سےاے اللّه پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما آمین
🤲

27/03/2024
 یہ عورت گونگی اور بہری ہے پچھلے 13 سال سے یہ ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں کھیاڑے کلاں میں رہ رہی ہے،وہاں کے لوگوں نے اپنی ...
08/08/2023


یہ عورت گونگی اور بہری ہے پچھلے 13 سال سے یہ ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں کھیاڑے کلاں میں رہ رہی ہے،
وہاں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہر طرح سے کوشش کی کے یہ اپنے ورثاء کے پاس پہنچ جائے مگر یہ ناکام رہے،
نادرہ سے اس کے فنگر پرنٹ بھی چیک کرایے گئے کہ شاید اس کا ایڈریس معلوم ہو جائے مگر اس کا آئی ڈی کارڈ ہی نہیں بنا ہوا،۔
یہ اشاروں سے بتاتی ہے کے اس کے بچے بھی ہیں جن کو یاد کر کے یہ دن رات روتی ہی رہتی ہے۔😭😭
کوئی بھائی اگر اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو نیکی سمجھ کر اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں مدد کرے ۔۔برائے رابطہ ۔ محمد عدنان 03014810460

دولتالہ۔یہ بچہ اس ٹاٸم پرچم پارک میں چاچا فلک شیر جھولوں والے کے پاس موجود ہے جس کسی کا گم ہوا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں0...
26/07/2023

دولتالہ۔یہ بچہ اس ٹاٸم پرچم پارک میں چاچا فلک شیر جھولوں والے کے پاس موجود ہے جس کسی کا گم ہوا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں0345.5080035

بہت شکریہ آپ تمام احباب کا
05/06/2023

بہت شکریہ آپ تمام احباب کا

جناب تصورعباس صاحب اور پروفیسر عبد اللطیف شاھد صاحب صاحب آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مشکور و ممنون رہوں گا
05/06/2023

جناب تصورعباس صاحب اور پروفیسر عبد اللطیف شاھد صاحب صاحب آپ کی محبتوں کا ہمیشہ مشکور و ممنون رہوں گا

ایک اور عہد تمام ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب عبدالقدیر اعوان صاحب اور رضوان صاحب  آپ کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
05/06/2023

ایک اور عہد تمام ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب عبدالقدیر اعوان صاحب اور رضوان صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔

اولاد اللہ تعالی کی بہت خوبصورت نعمت ہے _ اللہ کسی باپ کو اتنا بے بس نہ کرے اور اولاد کا غم اللہ کسی کو بھی نا دے 😢😢__  ...
24/05/2023

اولاد اللہ تعالی کی بہت خوبصورت نعمت ہے _ اللہ کسی باپ کو اتنا بے بس نہ کرے اور اولاد کا غم اللہ کسی کو بھی نا دے 😢😢__
کا بیٹا احمد نوید لاپتہ ہو گیا ہے
ںپلیز سب دوست اس پوسٹ کو شیئر کرو تاکہ بچے کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد ہو سکے
0301 5672702

اسلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے  اس کا نام محمد عثمان ہے یہ اتوار شام سے گھر سے غائب یے کہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا ہ...
25/04/2023

اسلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے اس کا نام محمد عثمان ہے یہ اتوار شام سے گھر سے غائب یے کہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے کہاں گیا ہے اگر کسی کو نظر آۓ گاڑی میں یا کسی دربار پرتو اس نمبر پر رابطہ کریں پلیز
03348658223

اعلان گمشدگی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہماری مدد کریںیہ تصویر عثمان نامی نوجوان کی ہے جو سوہاوہ کے نواحی گاؤں لنگر پکھڑال...
23/04/2023

اعلان گمشدگی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہماری مدد کریں
یہ تصویر عثمان نامی نوجوان کی ہے جو سوہاوہ کے نواحی گاؤں لنگر پکھڑال کا رہائشی ہے
آج صبح 10 بجے سے لاپتہ ہے جس کو اس کے متعلق کوئی معلومات ہو یا کہیں نظر آئے تو برائے کرم اس نمبر پر اطلاع کریں
03065314602
ھمایوں رشید

10/04/2023

ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری 2023ء کے مطابق پاکستان کی کل آبادی
22 کروڑ ساڑھے 24 لاکھ اور صوبہ پنجاب کی کل آبادی11 کروڑ 23 لاکھ ہے۔

10/04/2023

Bewal Gujar khan Rawalpindi.

02/04/2023

یااللہ جو میرے بھائی بہن مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں ان کو اس ماہ رمضان کے صدقے مالی مشکلات سے نکال دے ۔ آمین 🤲🤲🤲

Ameen
30/03/2023

Ameen

Seminars session 2023-2024
19/03/2023

Seminars session 2023-2024

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923196789978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tayyab Farooqi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Services in Lahore

Show All

You may also like