Pakistan Adventure Club

Pakistan Adventure Club We provide economical but quality standard Trips To Explore The Beauty of Pakistan.

Chitral at noght nowadays
13/01/2025

Chitral at noght nowadays

‏برفباری نہیں ہوگی تو سیاح نہیں آئیں گے‏سیاح نہیں آئیں گے تو گاڑی کیسے پھنسے گی؟ ‏پھر دھکا لگانے کے تین ہزار کیسے ملیں گ...
13/01/2025

‏برفباری نہیں ہوگی تو سیاح نہیں آئیں گے
‏سیاح نہیں آئیں گے تو گاڑی کیسے پھنسے گی؟

‏پھر دھکا لگانے کے تین ہزار کیسے ملیں گے؟ پھر کمروں کا کرایہ بیس بیس ہزار کیسے ملیں گے ؟

‏ایک گھنٹہ ہیٹر چلانے کے پانچ ہزار کیسے ملیں گے ؟

‏پھر انڈہ پانچ سو کا کیسے فروخت ہوگا؟ پریشانی تو ہے.

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃پر  ہمارے تاؤ بٹ کی روڈ ۸ ماہ اوپن ہوتی ہے وہ بھی ۴x۴ کے...
10/01/2025

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃
پر ہمارے تاؤ بٹ کی روڈ ۸ ماہ اوپن ہوتی ہے وہ بھی ۴x۴ کے لیے
باقی ۴ ماہ کے لیے مکمل ریسٹ ہوتا ہے 😍

09/01/2025

مری ابھی خشک ہے۔ برف نہیں ہے۔
جو ویڈیوز ہیں و پرانی لگا رہے لوگ۔
برف دیکھنی ہے تو کالام اور اُس سے آگے مہوڈنڈ جھیل کی طرف جائیں

کسی ٹور ایجنٹ کا کام ہی لگتا ہے 😁
08/01/2025

کسی ٹور ایجنٹ کا کام ہی لگتا ہے 😁

07/01/2025

Scenes on Express Way Murree

03/01/2025

Skating on Attabad Lake
Contact us for your Hunza Trips
0312-7863383
Vdo by Hunzographer

03/01/2025

Tag such friends
Contact for trips: 0312-7863383

02/01/2025

Murree on New Year

01/01/2025

ٹرپ کینسل کرنے والے دوستوں کو ٹیگ کریں

31/12/2024

31/12/2024

Good Bye December !!!

25/12/2024

*نئے سال کا ٹور*
چار کے ساتھ ایک سیٹ مفت
ٹرپ کے لیے رابطہ 03127863383
✅تین دن سوات، کالام، مالم جبہ کا ٹور
12,500 روپے پر ہیڈ اور کپل کے 15,000 پر ھیڈ
🟪 ٹرانسپورٹ ، ھوٹل کا خرچہ , ناشتے اور رات کے لذیز کھانے شامل۔
‏تفصیل:
سوات: https://www.facebook.com/events/945964940801284

25/12/2024

Happy Birthday Quaid e Azam !

اچھے سیاح کی سب سے بڑی خوبیاچھا سیاح وہ ہوتا ہے جو نومبر میں ہی پوچھنا شروع کر دےکیا بابوسر ٹاپ اوپن ہو گیا ہے ؟؟پھر دسم...
24/12/2024

اچھے سیاح کی سب سے بڑی خوبی

اچھا سیاح وہ ہوتا ہے جو نومبر میں ہی پوچھنا شروع کر دے
کیا بابوسر ٹاپ اوپن ہو گیا ہے ؟؟
پھر دسمبر ، جنوری، فروری، مارچ ، اپریل، مئی اور جون تک وہ نہ صرف خود بے قراری سے بابوسر ٹاپ اوپن ہونے کا انتظار کرتا ہے بلکہ گروپس میں بھی یہ سوال پوچھ پوچھ باقیوں کے دماغ کی دہی کر دیتا ہے اور جیسے ہی بابو سر ٹاپ اوپن ہو جائے۔۔۔۔
وہ سکون سے اس کے دوبارہ بند ہونے کا انتظار کرتا ہے ..
— at Babo Sir Top.

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category