U & I Events - Tour Organizers

U & I Events - Tour Organizers We are Event and Tour Organizing Firm... We've arranged many Events of Fashion and Birthday Party etc. Moreover, We also arrange tours of many hill station.
(2)

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ یہ پہاڑ تبت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔اس پہ...
04/04/2023

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ
اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ

یہ پہاڑ تبت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔اس پہاڑ کے متعلق سب سے عجیب و غریب قصے مشہور ہیں ۔سفید برف کی چادر اوڑھے یہ ایک خوش نما پہاڑ ہے ۔جسے کسی انسانی قدم نے آج تک نہیں چھوا ۔آج تک کوئی اسے سر نہیں کر سکا ۔حالانکہ اس کی اونچائی صرف بیس ہزار فٹ ہے ۔جو ماؤنٹ ایورسٹ سے تقریبا آدھی ہے ۔
اس کے ارد گرد ایک کلومیٹر کے اندر وقت انتہائی تیزی سے گزرتا ہے ۔چوبیس گھنٹے کے اندر آپ کے بال اور ناخن اتنے بڑھ جاتے ہیں جتنے ایک مہینے میں ۔
اس کے دامن میں دو جھیلیں ہیں جن کو ایک با ریک پٹی جدا کرتی ہے ۔لیکن ایک پانی صاف شفاف اور بالکل پر سکون ہے ۔۔
جب کے ۔۔۔
دوسری جھیل کا پانی ہر وقت شور مچاتا ہے ۔۔۔
جو بھی کوہ پیمااس کو سر کرنے ۔اس کی طرف چلنا شروع کرتا ہے ۔تو ایسے لگتا ہے پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے۔وہ انسان راستہ بھٹک جاتا ہے اور کہیں اور جا نکلتا ہے ۔
بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پہاڑ نہیں بلکہ ایک (pyramid )یعنی اہرام ہے ۔
اس پہاڑ کے قریب جانے پر کبھی بہت سریلی اور کبھی بہت ڈراؤنی آوازیں سنائی دیتی ہیں ۔۔
کچھ لوگوں نے اس پہاڑ سے نیلی روشنی نکلتے دیکھنے کا دعویٰ بھی کیا ہے ۔۔
لیکن آج تک کوئی بھی اس پہاڑ کے راز کو نہیں پا سکا
Enjoy Pakistan with M.Raheel Siddiqui more information contact details 0322-4568881 Honeymoon special package available
۔

چودہ کلو میٹر پیدل کوہستان  کیال کی سنگلاخ پہاڑیاں عبور کر کے اپنے والدین اور بہن بھائیوں تک اپنی نازک کمر پر لادےکچھ وق...
30/08/2022

چودہ کلو میٹر پیدل کوہستان کیال کی سنگلاخ پہاڑیاں عبور کر کے اپنے والدین اور بہن بھائیوں تک اپنی نازک کمر پر لادےکچھ وقت کا راشن پہنچانے والا دبیر کوہستان کا سپر ہیرو۔۔۔۔
محمد حسنین ❤️

یہ جذبے سلامت رہیں ❤️ ابھی کنڈل شاہی کے نواحی گاؤں کے رستے میں سکول کے کچھ بچے دیکھے جو اپنے بستوں کے ساتھ ساتھ کچھ سازو...
30/08/2022

یہ جذبے سلامت رہیں ❤️

ابھی کنڈل شاہی کے نواحی گاؤں کے رستے میں سکول کے کچھ بچے دیکھے جو اپنے بستوں کے ساتھ ساتھ کچھ سازوسامان اٹھائے اسکول جارہے تھے، پوچھنے پہ بتایا کہ وہ گھر سے ضرورت زندگی کا کچھ سامان اور اپنے استعمال کے کپڑے اپنے ان بہن بھائیوں کے لئے بھیجنے جارہے ہیں جو سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں .!!

Address

LG60, Hafeez Center, Gulberg-III
Lahore

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00

Telephone

+923224568881

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U & I Events - Tour Organizers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Lahore

Show All