Haramain Air Express

Haramain Air Express We Provide All Travel Services, Visa consultations and processing
(15)

ایک اعلان سماعت فرمالیں حجاج کرام حرمین شریفین میں نماز جمعہ کےلئے کافی جلدی مسجد میں آجاتے ہیں۔کسی کو قضائےحاجت ( TOILE...
28/05/2024

ایک اعلان سماعت فرمالیں
حجاج کرام حرمین شریفین میں نماز جمعہ کےلئے کافی جلدی مسجد میں آجاتے ہیں۔
کسی کو قضائےحاجت ( TOILET) کی ضرورت پڑ جائے تو مسجد کے باہر شخص سے یہ ٹوکن ضرور لے لیا کریں نہیں تو مسجد میں واپسی داخلے کی اجازت نہیں ملے گی, سیکیو رٹی رضاکار بیرئیر بھی کراس نہیں کرنے دیں گے۔

اگر اپ کا کوئی تعلق والا یا عزیز حج کو جارہا ہو اس تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔۔اور شئیر کرنے میں بھی کنجوسی نہ کریں
تاکہ ان کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے
جزاک اللہ خیرا

21/05/2024

مکہ مکرمہ سے مختلف جگہوں کے فاصلے
آپ کے جو عزیز واقارب حج پر جا رہے ہیں ان کے لئے یہ معلومات بہت مفید ہیں
ان کو ضرور شیئر کریں

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی اس غیر قانونی کام سے بچیںاگر آپ پکڑے گئے تو ساری عمر آپ سعودی عرب سفر نہیں...
19/05/2024

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی اس غیر قانونی کام سے بچیں
اگر آپ پکڑے گئے تو ساری عمر آپ سعودی عرب سفر نہیں کر سکیں گے اور قید بامشقت کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد ہوں گے

ایڈوانس بکنگ جاری
19/05/2024

ایڈوانس بکنگ جاری

13/05/2024
02/05/2024

انشاءاللہ اگلا عمرہ سیزن 27 June سے ویزہ پراسس شروع ھوگا اور معتمرین کی دخول انٹری 10 July سے ھوگی.

Celebrating the navigators of the skies!Happy World Pilots' Day. 🧑‍✈️👩‍✈️
27/04/2024

Celebrating the navigators of the skies!

Happy World Pilots' Day. 🧑‍✈️👩‍✈️

After the rainstorm in Dubai, Emirates Airlines now has over 30,000 pieces of luggage to return! 🧳🧳🧳🧳🧳🧳🧳What are they do...
27/04/2024

After the rainstorm in Dubai, Emirates Airlines now has over 30,000 pieces of luggage to return! 🧳🧳🧳🧳🧳🧳🧳

What are they doing, starting the world's biggest lost-and-found? Can you imagine that scene? An infinite sea of bags just waiting to be reunited with their owners?

I can see it now - "Yeah, I'm the chief suitcase gatherer for Emirates. If your bag is lost, don't worry, I'll find it—I just have to go through 30,000 of them."

And let's talk about the poor people who had to book their own flights home after this fiasco. You already paid Emirates for a full-service flight. But I guess the "service" stopped at "yeah, no, you're on your own now, buddy!"

News Alert
15/04/2024

News Alert

عاجزی کی عالمی مثال شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ 🥀❣️
10/04/2024

عاجزی کی عالمی مثال شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ 🥀❣️

مشہور صحافی رانا عظیم عمرہ کی ادائیگی کے لئے بیت اللہ میں موجود
29/03/2024

مشہور صحافی رانا عظیم عمرہ کی ادائیگی کے لئے بیت اللہ میں موجود

25/03/2024

جنت البقیع میں ایک پاکستانی کے جنازہ تدفین کے مناظر۔

25/03/2024

حرم شریف کی تاریخ میں پہلی بار گذشتہ رات معلاة کے علاقے تک نمازیوں کی صفیں پہنچ گئیں۔
یاد رہے کہ معلاة کا علاقہ حرم شریف سے ساڑھے تین کلومیٹر دور ہے
13 رمضان 1445ہجری 23مارچ 2024م

23/03/2024

پاکستانی موبائل چور حرم پاک میں گرفتار۔😭💔💔🕋

افتخار احمد،  بابر اعظم ، امام الحق اور نسیم شاہ عمرہ کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں ❤️   |   |     |   |
22/03/2024

افتخار احمد، بابر اعظم ، امام الحق اور نسیم شاہ عمرہ کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں ❤️

| |
| |

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع(اتوار 17 مارچ 2024) ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آ...
17/03/2024

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع
(اتوار 17 مارچ 2024)
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آ ج بروز اتوار سے کیا جارہا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔
اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔ مقررہ تعداد مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اور پورٹل بند کردیا جائے گا بعدازاں جن درخواست گزاروں کو اعتکاف کی اجازت دی جائے گی انہیں مخصوص پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے عمر کی کم از کم حد 18 برس مقرر کی گئی ہے۔ اعتکاف کے لیے 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں بیٹھ سکیں گے۔)
اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے لنک جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے اپنا اندراج کرانے کے بعد پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

https://eservices.gph.gov.sa/Permessions/PermHome/SqlVisitIndex

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے جملہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایک مخصوص لاکر بھی انہیں فراہم کیا جاتا ہے جس میں وہ اپنی ضروری اشیا رکھ سکتے ہیں۔

رمضان المبارکWishing You and your family a blessed and beautiful Ramzan.May Allah accept our Ibadah and Taqwa and we bec...
11/03/2024

رمضان المبارک
Wishing You and your family a blessed and beautiful Ramzan.
May Allah accept our Ibadah and Taqwa and we become better. May Allah bless us with Iman and celebrate Ramadan wholeheartedly every year

11/03/2024

Record Breaking Arrivals of Umrah Pilgrims in Saudia Arabia.

28/02/2024

چوہدری محمد سرور سابقہ گورنر پنجاب کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

The package price is Rs.190,000/=Package Includes:Visa feeAppointment chargesConsultancy chargesTravel insuranceUSA Air ...
10/02/2024

The package price is Rs.190,000/=
Package Includes:
Visa fee
Appointment charges
Consultancy charges
Travel insurance
USA Air Ticket (only for embassy interview)
Interview preparation

Happy Australia Day
29/01/2024

Happy Australia Day

23/01/2024

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا....!!!!

18/01/2024

دبئی سے ابو ظہبی ایئر پورٹ جانا بہت آسان
ابو ظہبی ایئر پورٹ جانے کی لئے فکر نہ کریں یہ ویڈیو دیکھیں

17/01/2024

سرکار کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ...
قربان جاؤں میں اپنے آقاﷺ پر
‏کہا المدد یا محمدﷺ
‏تو ابھر گیا سفینہ

بھارت کی تاریخی اور ناقابل یقین سفارت کاری، حکمران جماعت بی جے پی کی خاتون وزیر کی قیادت میں بھارتی وفد نے مدینہ منورہ ک...
10/01/2024

بھارت کی تاریخی اور ناقابل یقین سفارت کاری، حکمران جماعت بی جے پی کی خاتون وزیر کی قیادت میں بھارتی وفد نے مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ وفد نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کا دورہ کیا، اس کے بعد احد پہاڑ اور مسجد قبا کی زیارت کی۔ یہ کسی غیر مسلم وفد کا پہلی بار مسجد نبوی ﷺ کا دورہ تھا۔ بھارتی وزیر اقلیت اسمرتی ایرانی کی خصوصی درخواست پر مقدس مقامات کے دورے کی اجازت ملی، وفد میں شامل خواتین نے ساڑھی اور شلوار قمیض پہنی تھی، بھارتی خاتون وزیر سمرتی ایرانی کا کہنا ہے کہ دورہ تاریخی رہا ۔ بھارتی وخلیجی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک وفد سعودی عرب بھیجا، جس نے مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ مرکزی وزیر برائے خواتین و اطفال اور اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی جو کہ ماضی میں مشہور ڈرامہ ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کی مرکزی کردار رہی ، کی قیادت میں یہ دوروزہ سرکاری دورہ ایک غیر معمولی مثال ہے کہ کسی غیر مسلم شخصیت کو مسجد نبوی ﷺ تک رسائی دی گئی ، مکہ مکرمہ کے ساتھ مدینہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے۔ داخل ہونے کی کوشش میں جرمانے یا ملک بدری سمیت سزائیں ہیں۔ بھارتی وفد میں امور خارجہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن بھی شامل تھے، میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے وفد کو اسمرتی ایرانی کی درخواست پر مدینہ کے تینوں مقامات کا دورہ کرنے کی خصوصی اجازت دی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسمرتی کے علاوہ وفد میں ایک اور خاتون نروپما کوٹرو تھیں، جو ایک کشمیری پنڈت آئی آر ایس افسر ہیں، اقلیتی امور کی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری کے طور پر تعینات ہیں۔ وفد میں شامل دونوں خواتین ساڑھی اور شلوار قمیض میں تھیں، اسمرتی نے دونوں دن مارون اور جامنی رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی تھی جب کہ ماتھے پر بند یا تھی۔ یادر ہے انڈین عورتیں ماتھے پر بند یا ہندی یا بوٹو ) لگاتی ہیں۔ وفد میں دوسری خاتون نے پیلے رنگ کی ساڑھی پہنی تھی ، دونوں خواتین کے سر پر کوئی دوپٹہ نہیں تھا۔ وزیر مملکت نے مخصوص ہند و لباس دھوتی اور ڈارک براؤن کرتا پہنا ہوا تھا۔ پریس ریلیز کے مطابق، وفد نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺکے بیرونی حصے تک کا دورہ کیا۔ اس کے بعد احد پہاڑ اور مسجد قبا کی زیارت کی۔ سرکاری ترجمان نے بیان میں کہا کہ یہ ایک تاریخی پیشرفت ہے اور بے مثال دورے میں پہلی بار ایک غیر مسلم وفد کا مدینہ میں خیر مقدم کیا گیا ہے، جس نے ہندوستان سعودی عرب کے باہمی تعلقات کی غیر معمولی نوعیت کو اجاگر کیا ہے۔ وفد نے سعودی حکام کے ساتھ حج میں شرکت کرنے والے ہندوستانی مسلمانوں کے لیے اضافی خدمات پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھانے کی سہولتتفصیل: https://www.urdunews.com/node/826226
10/01/2024

سعودی عرب آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھانے کی سہولت

تفصیل: https://www.urdunews.com/node/826226

VIP HAJJ PACKAGE 2024
04/01/2024

VIP HAJJ PACKAGE 2024


New Year Discounts are LIVE NOW!!!Get a Whopping 10% DISCOUNT on all tour packages.
31/12/2023

New Year Discounts are LIVE NOW!!!
Get a Whopping 10% DISCOUNT on all tour packages.

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئیں چند تصاویر
29/12/2023

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئیں چند تصاویر

Address

24 Hari Shah Road, Mozang
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923360000030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramain Air Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haramain Air Express:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Lahore

Show All