Voice of Bikers

Voice of Bikers Voice of Bikers
(1)

14/08/2023
زرا سوچئے......
31/05/2023

زرا سوچئے......

لمحہ فکریہگزارش ھے سب احتیاط کیا کریںبغیر چین کور موٹر-سائیکل پر فیملی کو نہ بٹھائیں جناب عالی!اج مورخہ 22/5/023 کو بوقت...
23/05/2023

لمحہ فکریہ
گزارش ھے سب احتیاط کیا کریں
بغیر چین کور موٹر-سائیکل پر فیملی کو نہ بٹھائیں
جناب عالی!
اج مورخہ 22/5/023 کو بوقت 14:30 بجے بمقام میاں شیخ بابا حدود تھانہ مدین میں مسمی اول زیب ولد فضل ودود ساکن کورو تنگے مدین نے موٹر سائیکل پر اپنے ساتھ بہن مسماتہ آئینہ بعمر قریب 12/13 سال بٹھا کر جا رہے تھے کہ اچانک مذکوریہ کا دوپٹہ ٹائر میں پھنس کر جسکے وجہ سے مذکوریہ کا ہاتھ کٹ گیا ھے۔ جسکو بغرض علاج معالجہ سول ہسپتال مدین منتقل کی گئ ھے۔ اطلاعا رپورٹ گزارش ھے۔

07/05/2023

معزز والدین !!
آپ کا بچہ آپ کے مستقبل کا سہاراہے کم عمری میں ڈرائیونگ اس کی جان لے سکتی ہے اپنے مستقبل کوبچائیں بچوں کو ڈرائیونگ سے بازرکھیں۔

*السلام علیکم* *ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کودل کی گہرائیوں س...
22/04/2023

*السلام علیکم*
*ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کودل کی گہرائیوں سے*
*" عیــــــــــد الفطر مبارکــــــــ"*
*اللہ پاک ہم سب کے روزے اور عبادات کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔*

عاجزانہ اپیل
19/04/2023

عاجزانہ اپیل

06/04/2023

Interview
Mr. Adil Khan

18/03/2023

قرارداد آمن ٹور کراچی سے لاہور
CD70 موٹر سائیکل پر

21/02/2023

Interview
Mr. Salman Adil Siddiqui

ہوم یکجہتی کشمیر کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ https://youtu.be/HU69Sj...
11/02/2023

ہوم یکجہتی کشمیر کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
https://youtu.be/HU69SjXOw-M
ہوم یکجہتی کشمیر ڈے 5 فروری
جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں نواز شریف کی مشاورت سے کشمیر میں مسلح عسکری تحریک کی حمایت کا اعلان کیا اور 5 فروری 1990ء کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا

Address

Mehboob Park Jia M***a Shahadra
Lahore

Telephone

00923004662077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Bikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Bikers:

Videos

Share

Voice of Bikers

1- بائیکرز کے حقوق کی آواز اورکمیونٹی کی راہنمائی ترجیحات میں شامل.

2۔ بائیکرز کو قوانین کی آگاہی کے ساتھ ساتھ حفاظتی تدابیر کی معلومات.

3۔ ذمہ دار ڈرائیونگ اور اچھے کام کی حوصلہ افزائی.

4۔ بائیکنگ اور اس ساتھ جڑے کھیلوں کی حوصلہ افزائی.


Other Tourist Information Centers in Lahore

Show All