Muhammad Shamsher Ahmad

Muhammad Shamsher Ahmad Operation Head at Travel with Shamsher.

عید مبارک
21/04/2023

عید مبارک

17/04/2023
19/03/2023

!!!ضروری ہدایت!!! اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا،، میرا جانو،،بےبی ،،چاکلیٹ سویٹ وغیرہ۔یہ محبوب کی...
22/11/2022

!!!ضروری ہدایت!!!
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،چاکلیٹ سویٹ وغیرہ۔
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں۔
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں۔
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے۔۔
میرا آئی فون،، میرا VEGO'' میرا تیل کا کنواں،، میرا DHA کا محل،، میری فیکٹری ،
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو یعنی *شمشیر* کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں

جب انسان سمجھتا ہے کہ وہ غلط بھی ہوسکتا ہے تب وہ ٹھیک ہونے لگتا ہے!!!
28/06/2022

جب انسان سمجھتا ہے کہ وہ غلط بھی ہوسکتا ہے تب وہ ٹھیک ہونے لگتا ہے!!!

جناب خواجہ سعد رفیق صاحب کے ساتھ.
08/05/2022

جناب خواجہ سعد رفیق صاحب کے ساتھ.

جناب ایاز صادق صاحب کے ساتھ
08/05/2022

جناب ایاز صادق صاحب کے ساتھ

عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ
08/05/2022

عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ

26/04/2022

صدقے جاواں گورنر اعتکاف بیٹھا تے CM غم بھلا ریا اے

26/04/2022

دنیا کی سب سے مختصر TAITANIC اسٹوری

Food panda at K2 base camp 🐼🐼🐼
26/04/2022

Food panda at K2 base camp 🐼🐼🐼

فیصل موورزکراچی سے سکردو براستہ اسلام آبادملتان سے سکردو براستہ اسلام آبادلاھور سے سکردو براستہ اسلام آباد کرایہ 4500 لا...
25/04/2022

فیصل موورز
کراچی سے سکردو براستہ اسلام آباد
ملتان سے سکردو براستہ اسلام آباد
لاھور سے سکردو براستہ اسلام آباد کرایہ 4500 لاھور سے دورانیہ 21 گھنٹے دن 11:40 پر روانگی
اسلام آباد سے اسکردو کرایہ 3700 دورانیہ 16 گھنٹے شام 5 بجے روانگی
تینوں شہروں کے مسافر اسلام آباد ٹرمینل پر اکٹھے کر کے ایک بس میں سکردو روانہ کئے جاتے ہیں.

Address

90-AC, Liberty Market
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

923007241405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shamsher Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share