17/08/2024
📍Maqam E Zaefar Jin, karbala KMH- Ashora Group 24 #عباس
Specialist in Islamic Tours Hajj, Umrah and Ziarat Groups (IRAN, IRAQ, SYRIA).
(3)
📍Maqam E Zaefar Jin, karbala KMH- Ashora Group 24 #عباس
حب الوطن من الايمان وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے14 اگست 1947ء77 ویں یوم آزادی پاکستانکے مبارک موقع پر ہم پر وردگار سے دعا کرتے ہیں اے پروردگار بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان کو استحکام و سالمیت عطا فرما۔ اس کی جغرافیائی، نظریاتی سرحدوںکے حفاظت فرما اس کے داخلی و خارجی دشمنوں کو تباہ و برباد فرما۔ اس کی سرحدوں کے محافظین پاک افواج ، سیکورٹی اداروں، وحدت و اتحاد یکجہتی کے لیے خلوص دل کے ساتھ دن رات کوشاں علمائے امت ، دانشوروں ، قلم کاروں ، سوشل اور الیکٹرونک میڈیا کے ذمہ داروں، استادوں ، طالب علموں، ماہرین قانون اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجروں ، کسانوں، مزدوروں ، صنعت کاروں، سیاست مداروں کی حفاظت فرما اور وطن عزیز کو مفاد پرستوں وطن دشمنوں غداروں اور استعماری ایجنٹوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر ان تمام تحریک آزادی پاکستان کے قائدین شہداء اور محسنین کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا گو ہیں اور اس موقع پر عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کے لیے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مددکا سلسلہ جاری رکھیں گے۔اللہ تعالیٰ وطن عزیز کو تا قیام قیامت قائم و دائم فرمائے اور اسے ہر قسم کی داخلی خارجی ارضی سماوی بلاؤں اور آزمائشوںسے محفوظ رکھے اور اسے عالم اسلام کا صحیح معنوں میں قلعہ بنائے۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتهعلامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبرچیف ایگزیکٹو کاروان منہاج الحسین لاہور
مشہور و معروف اینکر و بلوگر سید علی حیدر زیارات ابا عبداللہ الحسین ع کے لیے کاروان منھاج الحسین کے ہمراہ عازم سفر ہوئے
Syed Ali Haider
اطلاع غم
حاجی سید اظہر علی نقوی کا انگلینڈ میں انتقال ہو گیا ہے جناب محترم نے2016 میں کاروان منھاج الحسین کے ساتھ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی انتہائی شفیق شخصیت اور ملنسار انسان تھے
إِنَّا لِلّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ رِضًا بِقَضَاءِ اللهِ وَ تَسْلِيماً لِأَمْرِه -اللهم اغفرله واجعله عندك في اعلي عليين وأخلف علي أهله في الغابرين وارحمه يا ارحم الراحمين آمين
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
" بازارِ شام اور دربارِ یزید کی مکمل ویڈیو
کاوش:
علامہ حسن رضا باقر ابن حافظ اقبال حسین جاوید
Documentary Bazar E Shaam || Darbaar e Shaam || Allama Hassan Raza Baqir
حجاب میں بھی جہاں سے گزرنا مشکل تھا
وہاں پر کیسے کھُلے سر کھڑی رہی زینب س 💔 🥀
"
⛔️ 1 صفر 61 ہجری کو قافلہ حسینی کے اسیر اور خانوادہ عصمت و طہارت کو دمشق، شام میں داخل ہوئے۔
■ دمشق شہر کا قدیمی حدود اربعہ اور اس کے آثار ؟
■ یہ قافلہ کس دروازے سے دمشق شہر میں داخل ہوا تھا پھر کن راستوں سے گزارتے ہوئے انہیں یزید کے دربار میں داخل کیا گیا ؟
■ وہ مقام(سیڑھیاں) جہاں خانوادہ اہلبیتؑ کی مستورات کو کافی دیر کھڑا رکھا گیا اور لوگ نبیؑ کے اہلبیتؑ کی مستورات کی توہین کررہے تھے ؟
■ وہ مقام جہاں پر حضرت زینبؑ نے اپنی موت کی دعا مانگی ؟
یزید کے محل کی اصل جگہ کہاں واقع ہے ؟ یزید کے محل کا داخلی دروازہ بند ہوچکا ہے لیکن اس کے آثار آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں ۔
■ وہ مقام جہاں پرحضرت امام سجادؑ نے کھڑے ہوکر خطبہ ارشاد فرمایا ؟
■ دربارِ یزید اور اس کے محل کے اندر واقع وہ مقامات جن کا تعلق مسیحی اور اسلامی تاریخ اور واقعات سے ہے !
✴️ علمی ذوق رکھنے والے احباب سوریہ کے مایہ ناز محقق ڈاکٹر لبیب بیضون کی کتاب "موکب الاباء من کربلا الی الکوفہ الی الشام" کا مطالعہ فرمائیں۔
28 likes, 2 comments. “" بازارِ شام اور دربارِ یزید کی مکمل ویڈیو کاوش: علامہ حسن رضا باقر ابن حافظ اقبال حسین جاوید Documentary Bazar E Shaam || Darbaar e Shaam || Allama Hassan Raza Baqir حجاب میں بھی جہاں س....
KMH- Ashora Group 2024 Atraf Ziyarat
مقام نہر علقمہ۔ مقام صاحب الزمان
#عباس
Check out karwaneminhajulhussain’s video.
TikTok
Ashora group 2024/1446
IRAN ZIYARAT
-HARAM IMAM REZA AS
-Hazrat Yasir & Nasir as
- Khawaja Aba Salat
-Khawaj Murad
- Qadam gah Imam Raza as Neshapur
- Hazrat Muhammad Mahrooq
-Omar Khayam
- Bibi Shateeta
Harram Syeda Masooma e Qom
- Masjid e Jamkran
- Hazrat Zaid Bin Ali Zainul Abedeen as
-Hazrat Musa Mubaraqa
- Chehel Akhtran
-Bait tul Sharaf
Tehran Ziyarat
- Syed Abdul Azeem as
- Syed Hazrat bin Imam Musa kazim as
- Syed Tahir bin Imam Sajjad as
معروف اینکر اور میڈیا پرسن جناب سید علی حیدر
زیارات عاشورہ محرم الحرام ہمراہ کاروان منھاج الحسین کی ادائیگی کے بعد خدام الزائرین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
نوحہ خوانی
بمقام: قیدخانہ امام علی نقی علیہ السلام
نوحہ خواں: سید تقی حیدر زیدی
Ashora 2024/ 1446
Glimpse of Ziyarat Iraq - Samara ,kazmain, Madain
-HAZRAT MUHAMMAD AND IBRAHIM (MUSSAYAB)
-HAZRAT E AUN AS
-HAZRAT SALMAN E MUHAMMADI AS
-HUZAIFA BIN YEMAN RA
-JABIR BIN ABDULAH ANSARI RA
-HAZRAT SYED MUHAMMAD BIN IMAM ALI NAQI (BALAD)
-IMAM MUSA KAZIM AS AND IMAM MUHAMMAD TAQI (kazmain)
-IMAM ALI NAQI AS AND IMAM HASAN ASKARI AS ( Sammara)
- PRISON OF IMAM ALI NAQI AS
ASHORA GROUP 2024/1446
Glimpse of Ziyarat during stay at KARBALA MUALLA
- Atraf Ziyarat karbala mualla
- Maqam kaf e Abbas as
- Maqam sher e Fizza as
-khaima Gah
-Maqam tilla Zainbia
- Maqam Zafar Jin
- Maqam Shahdat Ali Asghar as
-Maqam Shahdat Ali Akbar as
-Maqam e Alqma
-Maqam e Imam Jafar Sadiq as
- Majlis e Aza hotel Elya roz e Ashora and Sham e Ghareeban
Ashora group 2024/ 1446
Glimpse of Ziyarat HILLA
-HAZRAT ZAID BIN ALI AS
-HAZRAT AYUB AS
-BIBI SHAREEFA BINT IMAM HASSAN AS
-BIRTH PLACE OF HAZRAT IBRAHIM AS
-HAZRAT BAKAR BIN IMAM ALI AS
Ashora group 2024
Glimpse of Ziyarat during stay at Najaf
- Masjid Hannan
- Hazrat Kumayl
-Maqam Safi Safa
-Museum Najaf Ashraf
- Wadi al Salam graveyard
عاشورہ محرم الحرام گروپ 1445
With Allama Muhammad Sibtain Akbar
Glimpse of Ziyarat during stay at Najaf
Ziyarat Masjid e Kufa - Sehla
Najaf Hotels:
Qasar e Arab
Al- Maqam
Qasar ul diyafa
karbala Hotels
-Elya Hotel
-Jannat Ul Hussain Hotel
- Burj ul Asadi international
اربعین امام حسین علیہ السلام کربلا میں کریں ،بکنگ کے لئے جلد از جلد نیچے دیئے ہوے نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔
اربعین حسینی ع کے لیے کاروان منہاج الحسین کا متعین کریں بکنگ جاتی ہے۔
ابھی پوسٹر پر دیے گئے نمبرز پر یا وٹسایپ پر رابطہ کریں۔
0321-4117214
مجلس شام غریباں
کربلا معلی فندق ایلیا
مصائب ذاکر غلام عباس جپہ
کاروان منھاج الحسین
مجلس عزا شب عاشور
کربلا معلی-
مصائب شب عاشور
خطاب: علامہ محمد سبطین اکبر
اربعین امام حسین علیہ السلام گروپ
Booking starts on first come first serve basis
Check in to Anjum hotel Hajj 2024
20th june to 27th of june (14 to 20th of Zilhajja)
Karwan Minhaj ul Hussain Hajj 2024 ka pehla group Khair Khariyat sy wapis Pakistan aa Chuka hy. Or baqi Group InshaAllah 25 ko Lahore k liy Rawana ho ga. Tmam Hujjaj ki Salamati k liy Dua.
الحمد للہ کاروان منھاج الحسین حج تمتع مکمل کرنے کے بعد خیروعافیت سے اپنے ہوٹل پہنچ گیا
Idara Minhaj-ul-Hussain 301 H3 Phase II Johar Town Lahore
Lahore
Be the first to know and let us send you an email when Karwane Minhaj ul Hussain Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Karwane Minhaj ul Hussain Pvt Ltd:
📍Maqam E Zaefar Jin, karbala KMH- Ashora Group 24 #karwanminhajulhussain #hussainع #iraq #najaf #imamhussain #imamali #islamtours#minhajulhussain ##livestreaming #live #livevideos #Livebroadcasting #LiveBroadcast #pursa #matamdari #azadari #Ziarat #Kazmaini #foryou #viral #karbala #najafashraf #goviraltiktok #iraq #live #recording #trending #new_trending #foryou #for #foryoupage
📍Maqam E Zaefar Jin, karbala KMH- Ashora Group 24 #karwanminhajulhussain #hussainع #Hussain #hazratzainab #damascus #zainabع #bibizainab#karbala #islamic #kufa #iraq #najaf #imamhussain #shaban #imamali #islamtours #pakistani #Lahore #jamiazainbia #idaraminhajulhussain #minhajulhussain#Pakistan #NajafAshraf #IslamicHistory #martyrs #imamali #livestreaming #live #livevideos #Livebroadcasting #LiveBroadcast #pursa #matamdari #azadari #ziyarat #Ziarat #Kazmain #karbala #tourist #travel #traveldiaries #tours #grouptravel #travelagent #shia #muslim #Baghdad #imamHussain #dua #history #islamicistory #caliph #photography #islam #holyshirine #prayers #booking #hazratabbas #maulaghazi #foryou #viral #karbala #najafashraf #goviraltiktok #goviral #islam #shia #imamsajjad #abbas #عباس #ghazi #iraq #live #recording #noha #mirhassanmir #matam #iran #basimkarbalai #nadeemsarwar #trending #new_trending #foryou #for #foryoupage #shiatiktok #shiamajlis
حب الوطن من الايمان وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے 14 اگست 1947ء 77 ویں یوم آزادی پاکستان کے مبارک موقع پر ہم پر وردگار سے دعا کرتے ہیں اے پروردگار بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان کو استحکام و سالمیت عطا فرما۔ اس کی جغرافیائی، نظریاتی سرحدوں کے حفاظت فرما اس کے داخلی و خارجی دشمنوں کو تباہ و برباد فرما۔ اس کی سرحدوں کے محافظین پاک افواج ، سیکورٹی اداروں، وحدت و اتحاد یکجہتی کے لیے خلوص دل کے ساتھ دن رات کوشاں علمائے امت ، دانشوروں ، قلم کاروں ، سوشل اور الیکٹرونک میڈیا کے ذمہ داروں، استادوں ، طالب علموں، ماہرین قانون اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجروں ، کسانوں، مزدوروں ، صنعت کاروں، سیاست مداروں کی حفاظت فرما اور وطن عزیز کو مفاد پرستوں وطن دشمنوں غداروں اور استعماری ایجنٹوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر ان تمام تحریک آزادی پاکستان کے قائدین شہداء اور محسنین کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا گو ہیں اور اس موقع پر عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کے لیے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مددکا سلس
حب الوطن من الايمان وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے14 اگست 1947ء77 ویں یوم آزادی پاکستانکے مبارک موقع پر ہم پر وردگار سے دعا کرتے ہیں اے پروردگار بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان کو استحکام و سالمیت عطا فرما۔ اس کی جغرافیائی، نظریاتی سرحدوںکے حفاظت فرما اس کے داخلی و خارجی دشمنوں کو تباہ و برباد فرما۔ اس کی سرحدوں کے محافظین پاک افواج ، سیکورٹی اداروں، وحدت و اتحاد یکجہتی کے لیے خلوص دل کے ساتھ دن رات کوشاں علمائے امت ، دانشوروں ، قلم کاروں ، سوشل اور الیکٹرونک میڈیا کے ذمہ داروں، استادوں ، طالب علموں، ماہرین قانون اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تاجروں ، کسانوں، مزدوروں ، صنعت کاروں، سیاست مداروں کی حفاظت فرما اور وطن عزیز کو مفاد پرستوں وطن دشمنوں غداروں اور استعماری ایجنٹوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر ان تمام تحریک آزادی پاکستان کے قائدین شہداء اور محسنین کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا گو ہیں اور اس موقع پر عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کے لیے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مددکا سلسلہ ج
KMH- Ashora Group 2024 Atraf Ziyarat مقام نہر علقمہ۔ مقام صاحب الزمان #karwanminhajulhussain #IslamicHistory #foryou #viral #karbala #najafashraf #minhajulhussain #goviraltiktok #goviral #islam #shia #imamsajjad #maulajatt2022 #abbas #f #k #movie #عباس #imam #ghazi #matamdaristatus @Alihussaynakbar
Karwan-e-Minhaj-ul-Hussain was established in 1985 by Dr. Allama Muhammad Hussain Akbar with the aim to provide services for pilgrimage to Makkah, Medina, Iraq, Iran and Syria. With 35 years of experience in the travel industry, we have firmly established ourselves as one of the fastest growing groups in Pakistan.
Karwan-e-Minhaj-ul-Hussain Pvt.Ltd. is one of the main projects of Idara Minhaj-ul-Hussain, which is a worldwide renowned Islamic institute in Lahore, Pakistan.
The company led the first official Hajj group in 1992 under the Government scheme. In 2005, the Karwan was incorporated into Private Limited Company with the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) under the rules and regulations of Companies Ordinance, (1984) bearing registration number 15049/20050702.
Furthermore, the company was enrolled in Ministry of religious Affairs with enrollment No. 3169 (Now updated to 3169/L) and also enrolled in Kingdom of Saudia Arabia with Munazzam No.2744. Firstly, the company was offered with Hajj Quota of 150 persons under private Hajj Scheme. The company was registered under Ministry of Department of Tourist Services Pakistan in 2005.
The principal activity of the company is providing services of Islamic Tours like Hajj, Umrah and Ziarat Groups (IRAN, IRAQ, SYRIA). Our staff comprises of highly professional, trained, experienced, dedicated and service-oriented individuals who are committed to offer services with the best professional ethics. Karwan-e-Minhaj-ul-Hussain Pvt.Ltd. is one of the most dynamic tourism companies in Pakistan, renowned for its prestigious services and Islamic scholars led by Dr. Allama Muhammad Hussain Akbar.
The main objective of the company is to provide quality services and a safe holy journey to our customers, while assisting them in their pilgrimage and ziyaraat at every step, before and during the trip, in accordance with Islamic guidelines.
Our team is dedicated to providing the best possible services in organizing and leading groups on spiritual journeys to Hajj, Umrah and ziyaraat to Iran, Iraq and Syria. Specialists in all-inclusive Hajj, Umrah and Ziyaraat packages. We spend time and energy in creating a network of affiliations and partnerships to cover the immense and meticulous planning required to provide the best tailored service possible.
Worldwide Destinations Travel & Tourism
Jail Road