20/07/2023
﷽
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
الاحمد گڈذ انیڈ کارکیرٸیر آل پاکستان سروس
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلامَةِ وَالإِسْلامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
اے اللہ اس سال کو ہمارے اور پر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضا مندی کے ساتھ داخل فرما
اے اللّٰہ ہمارا حال ہمارے ماضی سے بہت بہتر سکون و عافیت والا بنا دے ماضی میں کی گئی ہماری ساری خطاؤں لغزشوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما۔۔۔ہمارے حال کو دین و ایمان سے لبریز فرما۔۔۔ اے اللّٰہ وہ نگاہیں عطا فرما جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔۔ وہ دل بخش دے جو بدی کو درگزر کر دے۔۔۔ وہ ذہن عطا فرما جو بُرائیوں کو بُھلا دے۔۔ اور وہ روح بخش دے جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو۔۔۔بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔
آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
احمد شاہ
03004211069 03334030103