Al Badar 313 Travels &Tours

Al Badar 313 Travels &Tours We have over 15 years experience in travel industry especially Hajj & Umrah Services. Our Personal, R

31/01/2025

آئی اے کی انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑی کارروائی!
20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر کی جانب سے اہم ایڈوائزری جاری کردی گئی، جس میں انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرز امیگریشن کو سخت ہدایات دی گئی ہیں۔
🔍 ایڈوائزری کی تفصیلات:
- 15 ممالک، پاکستان کے 9 شہروں اور 2 ایئرلائنز کے مسافروں پر کڑی نگرانی کا حکم۔
- ایڈوائزری جولائی تا دسمبر آئی بی ایم ایس ڈیٹا بیس کے تجزیے پر مبنی ہے۔
- پہلی مرتبہ 15 سے 40 سال کے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
🌍 کون سے ممالک شامل ہیں؟
آذربائیجان، ایتھوپیا، سینیگال، کینیا، روس، سعودی عرب، مصر، لیبیا، ایران، موریطانیہ، عراق، ترکی، قطر، کویت، اور کرغزستان کے مسافروں کی چھان بین سخت کر دی گئی ہے۔
📍 پاکستان کے کن شہروں پر توجہ؟
- منڈی بہاؤالدین، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، بھمبر کے مسافروں پر کڑی نگرانی۔
- جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد اور شیخوپورہ کے مسافروں کی پروفائلنگ بہتر کرنے کے احکامات۔
📝 مسافروں سے کیا تقاضے ہوں گے؟
- ریٹرن ٹکٹ، ہوٹل بکنگ اور دیگر دستاویزات کی مکمل چھان بین۔
- وزٹ، سیاحتی اور مذہبی ویزوں پر جانے والے افراد کی تفصیلی انٹرویو کے ساتھ چھان بین۔
- مشکوک مسافروں کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا اور کسی بھی بے ضابطگی کی فوری اطلاع دی جائے گی۔
ایف آئی اے کی یہ ایڈوائزری انسانی اسمگلنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ✈️👮‍♂️

 #مفہوم حدیث نبوی جس نے رمضان میں عمرہ کیا ، اس نے میرے ساتھ حج کیا۔البدر 313 ٹریولز اینڈ ٹوررز کے پلیٹ فارم سے اب عمرہ ...
30/01/2025

#مفہوم حدیث نبوی
جس نے رمضان میں عمرہ کیا ، اس نے میرے ساتھ حج کیا۔

البدر 313 ٹریولز اینڈ ٹوررز کے پلیٹ فارم سے اب عمرہ ادا کریں رمضان المبارک میں

رمضان کی ان گنت بابرکت ساعتوں میں
صحن حرم میں امام کعبہ کی سحر کن اور رقعت انگیز آواز میں تراویح
مدینہ شریف میں ریاض الجنہ میں افطاری
قیام الیل میں لمبے لمبے رکوع و سجود
لیلتہ القدر کی عبادتیں
تکمیل قران کی دعائیں
عید الفطر کی پر کیف لذتیں
ہر ہفتے گروپ کی روانگی
خوایشمند افراد گروپ میں شمولیت کے لئے جلد از جلز رابطہ کریں

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی.
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

عمرہ ادا کریں سکون اور سہولت کیساتھ سردیوں کی چھٹیوں میںہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیا...
18/01/2025

عمرہ ادا کریں سکون اور سہولت کیساتھ سردیوں کی چھٹیوں میں
ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
اب آپ اپنی مرضی کیمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین
حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں
بہترین تعلیم یافتہ سٹاف جو حاجیوں کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے معمور ہے۔معیار اور ریٹ کی مکمل ضمانت

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی.
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

15/01/2025

الحمداللہ حاجیوں کا اعتماد ہی ہماری پہچان اور معیار ہے کیونکہ ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں

ہم اپنے بہت ہی محترم قابل عزت اور چھوٹے بھائی اسد شاہد(مینجنگ ڈائیریکٹر سپر کبانہ سویٹس اینڈ ریسٹورنٹ لالہ موسی) کو اپنی فیملی کے ہمراہ البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز کے پلیٹ فارم سے عمرہ کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا گوہ ہیں اللہ تعالی ہمارے بھائی کی ساری عبادات قبول ومنطور فرمائے آمین
آپ بھی اپنےعمرہ کے روحانی اور مقدس سفر کو یادگار بنانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں اور رمصان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرہ کی ادائیگی پر سپیشل ڈسکاؤنٹ حاصل کریں

ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
اب آپ اپنی مرضی کیمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین
حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں

ضلع گجرات کا واحد ادارہ جو حاجیوں کیلئے پیش کرتا ہے
مکہ اور مدینہ مین اپنے ہوٹل کے مکمل سیٹ اپ کیساتھ
حرم پاک سے فاصلے کے حساب سے سستے ترین عمرہ پیکجز کی فراہمی۔ حرم پاک سے فاصلے کی گارنٹی
فائیو سٹار پیکج کی حاجی کی خواہش پر فوری فراہمی
بہترین تعلیم یافتہ سٹاف جو حاجیوں کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے معمور ہے۔معیار اور ریٹ کی مکمل ضمانت

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی
برائے رابطہ
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

13/01/2025

الحمداللہ حاجیوں کا اعتماد ہی ہمارا معیار اور پہچان ہے کیونکہ ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں

ہمارے بہت ہی محترم قابل عزت بھائی فیض الحسن صاحب اپنے گروپ اور فیملی کے ہمراہ البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز کےپلیٹ فارم سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے خیالات کا اظہار فرما رہیں ہیں۔
آپ کا اعتماد،ہمارا وعدہ۔😇

آپ بھی اپنے عمرہ کے روحانی سفر کو آسان اور یادگار بنانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔ گروپ روانگی 25 جنوری ان شاءاللہ۔

ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
اب آپ اپنی مرضی کیمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین
حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں
بہترین تعلیم یافتہ سٹاف جو حاجیوں کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے معمور ہے۔معیار اور ریٹ کی مکمل ضمانت۔

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی
برائے رابطہ
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

11/01/2025

الحمداللہ حاجیوں کا اعتماد ہی ہمارا معیار اور پہچان ہے کیونکہ ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں

ہمارے بہت ہی محترم قابل عزت بھائی احمد حسن صاحب اپنے گروپ کے ہمراہ البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز کےپلیٹ فارم سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے خیالات کا اظہار فرما رہیں ہیں۔
آپ کا اعتماد،ہمارا وعدہ۔😇

آپ بھی اپنے عمرہ کے روحانی سفر کو آسان اور یادگار بنانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔ گروپ روانگی 25 ستمبر ان شاءاللہ۔

ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
اب آپ اپنی مرضی کیمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین
حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں
بہترین تعلیم یافتہ سٹاف جو حاجیوں کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے معمور ہے۔معیار اور ریٹ کی مکمل ضمانت

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی
برائے رابطہ
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

09/01/2025

#البدر313اپڈیٹ
سعودی حکومت نے ریاض الجنہ میں داخلہ پرمٹ کو آسان بنانے کیلئے Nusuk ایپ کو اپڈیٹ کیا ہے۔
جس میں Instant Track کے New Option سے مسجد نبوی کے قریب ہونے پر ہر 20 منٹ بعد آپ اپنا پرمٹ خود نکال سکتے ہیں جبکہ Nusuk کے Regular Booking میں سال میں صرف ایک بار ہی ریاض الجنہ کا پرمٹ میسر ہوگا۔ جس کی بکنگ آپ سعودی سے باہر کسی بھی جگہ سے کر سکتے ہیں.

 پاکستان سے کسی بھی ملک میں ٹریولنگ کیلئے پولیو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ سے عمرہ زائرین کو ائیرپو...
08/01/2025

پاکستان سے کسی بھی ملک میں ٹریولنگ کیلئے پولیو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ سے عمرہ زائرین کو ائیرپورٹ پر اس بارے پوچھ پڑتال نہیں کرتے تھے
اس نوٹیفکیشن کے مطابق
سعودی حکومت نے پولیو سرٹیفیکیٹ ہر ایک بار پھر سختی کر دی ہے لہٰذا معتمرین سے کہیں دوران سفر اپنے مکمل ٹریول ڈاکومنٹس لازمی ساتھ رکھیں
پولیو ویکسین سرٹیفیکیٹ کم از کم فلائیٹ سے 4 ہفتے پہلے کا بنا ہو اور 6 ماہ سے پرانا نہ بنا ہو

 #البدر313اپڈیٹالحمدللہ ثم الحمدللہمدینہ منورہ کے باشندوں اور زائرین کے لیے خوشخبری!اب آپ سال میں ایک سے زیادہ مرتبہ ریا...
05/01/2025

#البدر313اپڈیٹ

الحمدللہ ثم الحمدللہ
مدینہ منورہ کے باشندوں اور زائرین کے لیے خوشخبری!

اب آپ سال میں ایک سے زیادہ مرتبہ ریاض الجنہ کی زیارت کر سکتے ہیں، بشرطیکہ:

مسجد نبوی کے قریب موجود ہوں۔

بکنگ کے دوران جی پی ایس لوکیشن فیچر کو فعال کریں۔

پچھلی زیارت کے بعد 365 دن گزرنا ضروری نہیں۔

نسک ایپ کو اپڈیٹ کریں اور فوری بکنگ کے ذریعے وقت مقرر کریں۔

ہر 20 منٹ کے بعد نئے وقت دستیاب ہوں
خواتین و حضرات کیلئے ریاض الجنہ میں داخلے کیلئے الگ الگ وقت مقرر ہے
مرد حضرات کا ٹائم
پہلا ٹائم رات 2 بجے سے لیکر فجر تک
دوسرا ٹائم دن 11:30 بجے سے لیکر رات عشاء تک
خواتین کا ٹائم
پہلا ٹائم فجر کے بعد سے لیکر صبح 11:00 بجے تک
دوسرا ٹائم عشاء کی نماز کے بعد رات 2 بجے تک

الحمداللہ ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی...
20/12/2024

الحمداللہ
ہم آپکے لئے پیش کرتے ہیں پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
اب آپ اپنی مرضی کیمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین
حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں

ضلع گجرات کا واحد ادارہ جو حاجیوں کیلئے پیش کرتا ہے
مکہ اور مدینہ مین اپنے ہوٹل کے مکمل سیٹ اپ کیساتھ
حرم پاک سے فاصلے کے حساب سے سستے ترین عمرہ پیکجز کی فراہمی۔ حرم پاک سے فاصلے کی گارنٹی
فائیو سٹار پیکج کی حاجی کی خواہش پر فوری فراہمی
بہترین تعلیم یافتہ سٹاف جو حاجیوں کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے معمور ہے۔معیار اور ریٹ کی مکمل ضمانت

البدر313 ٹریولز اینڈ ٹوورز ریلوے روڈ لالہ موسی
برائے رابطہ
0537511141-03338507473-03338503360-03338405336

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے آئر فرانس کے ساتھ کوڈ شیرنگ معائدہ کر لیا ہے ، اسلام آباد سے براستہ پیرس ،ایمسڑڈیم ،بارسل...
10/12/2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے آئر فرانس کے ساتھ کوڈ شیرنگ معائدہ کر لیا ہے ، اسلام آباد سے براستہ پیرس ،ایمسڑڈیم ،بارسلونہ ، برلن ، کوپن ہیگن ، ڈسلڈورف ،فرینکفرٹ، جنیوا لزبن ، لندن ،مانچسٹر، میڈرڈ ،میلان ، میونخ ،روم ، ویانہ ، زیورچ سفر کر سکتے ہیں

08/12/2024

اسلام و علیکم
ڈیئر ٹریڈ پارٹنر ۔ آج NUSK عمرہ ویزا سسٹم میں خرابی کی وجہ سےتمام پاسپورٹ/ویزاز سینڈ ٹو ایمبیسی ہو گئے ہیں۔ یہ پرابلم سعودی منسٹری کی جانب سے ہے۔ اس لیے آپ سب سے التماس ہے کہ ویزا ایشوز میں ٹائم لگ سکتا ہے۔ یہ پرابلم ورلڈ وائیڈ ہے ۔ ادارہ کسی کی ٹکٹ کے نقصان کا ذمہ دار نہ ہو گا۔ ابھی ہم نے ویزا پروسسنگ سٹاپ کر دی ہے۔ جیسے ہی سسٹم اپ ڈیٹ ہو گا پروسسنگ شروع کردی جائے گی۔
*البدر 313 عمرہ گروپ*

03/12/2024

الحمدللہ
ہم عمرہ بیچتے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمرہ کرواتے ہیں۔
Satisfactory Reviews of Our Respected Brother
Sheikh Faisal Harooni Llm

یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا ۔۔۔ !!!مبارک سفر کے دوران اپنے طرز عمل اور طرز تکلم کا خیال رکھیں۔ *🎯 جملوں کے استعمال میں ا...
28/11/2024

یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا ۔۔۔ !!!

مبارک سفر کے دوران اپنے طرز عمل اور طرز تکلم کا خیال رکھیں۔

*🎯 جملوں کے استعمال میں احتیاط کیجیئے!*

1- سیڑھیوں پر اتنا رش تھا کہ نکلنا "مصیبت" ہوگئی !!
نہیں!! یوں کہیں کہ سیڑھیوں پر اتنا رش تھا کہ نکلنے میں "مشقت" ہوگئی !!

2- طواف و سعی میں اتنا ازدحام تھا کہ "رُل" گئے !!
نہیں!! یوں کہیں کہ طواف و سعی میں اتنا ازدحام تھا کہ "تھک" گئے !!

3- لوگ راستوں میں ایسے بیٹھے تھے کہ چلنا "عذاب" ہوگیا !!
نہیں!! یوں کہیں کہ لوگ راستوں میں ایسے بیٹھے تھے کہ چلنا "دشوار" ہوگیا !!

4- ہر طرف سے راستے بند ملے کہ "ذلیل و خوار" ہوگئے !!
نہیں!! یوں کہیں کہ ہر طرف سے راستے بند ملے کہ "راستہ لمبا" ہوگیا !!

5- یہاں دکاندار بڑے چیٹر قسم کے ہیں !!
نہیں!! یوں کہیں کہ یہاں دکاندار پکے کاروباری مزاج کے ہیں !!

حرمین شریفین زادھما اللہ شرفا میں آ کر ہم لوگ جانے انجانے میں ایسے جملے کہتے ہیں جو ناشکری، ناقدری، اور اس جگہ کے احترام و ادب کے منافی ہیں، سفر میں تکلیف کا آنا فطری امر ہے، اسی پر اجر بھی ہے، اور پھر حرمین شریفین کے سفر میں تکالیف آئیں تو اس کو خندہ پیشانی سے برداشت کرے، رب العالمین ﷻ کی باگارہ میں حاضری ہے، رحمة للعالمین ﷺ کے روضہ پر حاضری ہے، اس لئے حرمین شریفین آنے والوں سے گزارش ہے کہ یہاں برائی کرنے کی بجائے اچھے جملوں کا انتخاب کریں یا تحمل سے چند روزہ تکالیف کو برداشت کریں !!
ومَن كانَ يُؤْمِنُ باللَّهِ واليَومِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أوْ لِيَصْمُتْ (بخاری)
اپنے اجر کو ناشکری کے جملوں سے ضائع نہ کریں کہ ان تکالیف پر بھی اجر کا وعدہ ہے۔

Address

Railway Road
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 11:55
14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923338503360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar 313 Travels &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Badar 313 Travels &Tours:

Share

Category