Behram Travels & Tours

Behram Travels & Tours حجاز مقدس کے میزبان

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
25/04/2024

السلام علیکم و رحمتہ اللہ

Hajj bookings Last date 30 Shawal
16/04/2024

Hajj bookings
Last date 30 Shawal

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع(اتوار 17 مارچ 2024) ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آ...
17/03/2024

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع
(اتوار 17 مارچ 2024)
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آ ج بروز اتوار سے کیا جارہا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔
اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔ مقررہ تعداد مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اور پورٹل بند کردیا جائے گا بعدازاں جن درخواست گزاروں کو اعتکاف کی اجازت دی جائے گی انہیں مخصوص پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے عمر کی کم از کم حد 18 برس مقرر کی گئی ہے۔ اعتکاف کے لیے 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں بیٹھ سکیں گے۔)
اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے لنک جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے اپنا اندراج کرانے کے بعد پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

https://eservices.gph.gov.sa/Permessions/PermHome/SqlVisitIndex

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے جملہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایک مخصوص لاکر بھی انہیں فراہم کیا جاتا ہے جس میں وہ اپنی ضروری اشیا رکھ سکتے ہیں۔

29/02/2024

عمرہ گروپ
زیارات

الحمد اللہ    عمرہ گروپ زیارات۔ بہترین سہولیات کے ساتھُ۔ بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز 03018464515
29/02/2024

الحمد اللہ
عمرہ گروپ زیارات۔
بہترین سہولیات کے ساتھُ۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز
03018464515

20/02/2024

الحمداللہ
حاجی عقیق احمد صاحب کی راہنمائ میں مسجد جعرانہ سے عمرہ۔
گروپ فروری۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز
03018464515
03329696756

19/02/2024

الحمداللہ فروری عمرہ گروپ روانہ۔
گھر سے گھر تک۔
تمام تر سہولتوں کے ساتھ۔
معلم کی راہنمائی میں۔
حجاز مقدس کے میزبان
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز
03018464515

رمضان عمرہ۔ بکنگ  جاری۔ حجاز مقدس کے میزبان۔ پر آسائش  سہولتوں کے ساتھ۔ بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز۔ 03018464515
16/01/2024

رمضان عمرہ۔
بکنگ جاری۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
پر آسائش سہولتوں کے ساتھ۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز۔
03018464515

15 DAYS SHORT PACKAGE MAKATAB D BEHRAM TRAVEL AND TOURS 03018464515
10/01/2024

15 DAYS SHORT PACKAGE
MAKATAB D

BEHRAM TRAVEL AND TOURS
03018464515

30DAYS PACkAGE MAKTAB D BEHRAM TRAVEL AND TOUR 03018464515
10/01/2024

30DAYS PACkAGE
MAKTAB D
BEHRAM TRAVEL AND TOUR
03018464515

30DAYS HAJJ PACKAGE MAKTAB CBEHRAM TRAVEL AND TOUR 03018464515
10/01/2024

30DAYS HAJJ PACKAGE
MAKTAB C

BEHRAM TRAVEL AND TOUR
03018464515

SHORT PACKAGE 14 days MAKTAB B BEHRAM TRAVEL AND TOUR 03018464515
10/01/2024

SHORT PACKAGE 14 days
MAKTAB B
BEHRAM TRAVEL AND TOUR
03018464515

21DAYS HAJJ PACKAGE MAKTAB B BEHRAM TRAVEL AND TOUR 03018464515
10/01/2024

21DAYS HAJJ PACKAGE
MAKTAB B

BEHRAM TRAVEL AND TOUR
03018464515

PLATINUM PACKAGE 14DaysMAKTAB A BEHRAM TRAVEL AND TOURS 03018464515
10/01/2024

PLATINUM PACKAGE 14Days
MAKTAB A

BEHRAM TRAVEL AND TOURS
03018464515

شب برات مدینہ میں۔ عمرہ گروپ روانگی۔ فروری ۱۵   مکمل راہنمائ میں۔ گھر سے گھر تک۔ بہرام ٹریولز۔ 03018464515
10/01/2024

شب برات مدینہ میں۔
عمرہ گروپ روانگی۔
فروری ۱۵
مکمل راہنمائ میں۔
گھر سے گھر تک۔
بہرام ٹریولز۔
03018464515

08/12/2023

حاجی ملک حقیق صاحب کی راہنمائ میں عمرہ زائرین کے خیالات۔
بہرام ٹریولز اور عزم مصطفی ٹریولز کے اشتراک سے
حجاز مقدس کے میزبان
حج،عمرہ ہماری پہچان
03018464515
03329696756

05/12/2023

حاجی حقیق احمد صاحب
کی راہنمائی میں عمرہ گروپ ۔
شہر طائف کی تاریخ۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
عمرہ ہماری پہچان۔
03018464515

شہر طائف زیارت۔ گروپ ٹریولنگ علما کی راہنمائی۔حجاز مقدس کے میزبان۔عمرہ ہماری پہچان۔بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز 03018464515
05/12/2023

شہر طائف
زیارت۔
گروپ ٹریولنگ علما کی راہنمائی۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
عمرہ ہماری پہچان۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز
03018464515

تربیتی محفل۔عمرہ ادائیگی علما کی راہنمائی میں۔بہترین سہولیات کے ساتھ۔سٹار ہوٹل۔حجاز مقدس کے میزبان۔عمرہ ہماری پہچان۔بہرا...
04/12/2023

تربیتی محفل۔
عمرہ ادائیگی علما کی راہنمائی میں۔
بہترین سہولیات کے ساتھ۔
سٹار ہوٹل۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
عمرہ ہماری پہچان۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز

27/11/2023

حجاز مقدس کے میزبان۔
بہرام ٹریولز اینڈ عزم مصطفی ٹریولز
مکمل راہنمائی کے ساتھ۔

گھر سے گھر تک
03018464515

26/11/2023
26/11/2023

جبل رحمت۔
اللہ اکبر۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
بہرام ٹریولز اینڈ عزم مصطفی ٹریولز
03018464515

26/11/2023

مکمل زیارات۔
معلم اساتذہ کی زیر نگرانی۔
بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز اور عزم مصطفی ٹریولز اینڈ ٹورز۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
03018464515

گروپ روانگی زیارات ۔مسجد جعرانہ۔مکہ المکرمہ۔حجاز مقدس کے میزبان
24/11/2023

گروپ روانگی زیارات ۔
مسجد جعرانہ۔
مکہ المکرمہ۔
حجاز مقدس کے میزبان

24/11/2023

الحمدللہ۔
عمرہ ادائیگی کے بعد خیالات۔
زیارات کرتے ہوئے۔
بہرام ٹریولز اور عزم مصطفٰی ٹریولز
حاجی حقیق صاحب سے گروپ ممبران سے خیالات۔
03018464515

21/11/2023

الحمدللہ مکہ ۔
لبیک آللھمہ لبیک۔
عزم مصطفی ٹریولز اور بہرام ٹریولز۔
بہترین سہولیات کے ساتھ۔

الحمدللہ۔عمرہ گروپ روانہ ۔حجاز مقدس کے میزبان۔بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز لالاموسی 03018464515
21/11/2023

الحمدللہ۔
عمرہ گروپ روانہ ۔
حجاز مقدس کے میزبان۔
بہرام ٹریولز اینڈ ٹورز لالاموسی
03018464515

بہرام ٹریولز قافلہ گروپ ٹریولنگ گھر سےگھر تک20نومبر ۔سعودی ائر لائن۔سٹار ہوٹل۔ٹرانسپورٹ۔
15/11/2023

بہرام ٹریولز
قافلہ گروپ ٹریولنگ گھر سےگھر تک
20نومبر ۔
سعودی ائر لائن۔سٹار ہوٹل۔ٹرانسپورٹ۔

Address

G. T Road NEAR MARKZAI MASJID
Lala Musa

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:02
Tuesday 09:00 - 20:02
Wednesday 09:00 - 20:02
Thursday 09:00 - 20:02
Friday 09:00 - 20:02
Saturday 09:00 - 20:02

Telephone

03018464515

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behram Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Behram Travels & Tours:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Lala Musa

Show All