
06/03/2024
پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا
5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کردی گئی
5 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے کردی گئی
10 سال والے پاسپورٹ کے لئے فیس 4500 سے بڑھا کر 6700 روپے کردی گئی
*10 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے کردی گئی*