28/04/2023
Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 76
*وَ اِنۡ کَادُوۡا لَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَ مِنَ الۡاَرۡضِ لِیُخۡرِجُوۡکَ مِنۡہَا وَ اِذًا لَّا یَلۡبَثُوۡنَ خِلٰفَکَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۷۶﴾*
*اس کے علاوہ یہ لوگ اس فکر میں بھی ہیں کہ اس سرزمین ( مکہ ) سے تمہارے قدم اکھاڑیں ، تاکہ تمہیں یہاں سے نکال کر باہر کریں ۔ اور اگر ایسا ہوا تو یہ بھی تمہارے بعد زیادہ دیر یہاں نہیں ٹھہر سکیں گے ۔ ( ٤٢ )*