28/11/2024
28/11/2024
الحمدللہ 12 بندوں پر مشتمل عمرہ گروپ 21 دن کے لیے صفر کے لیے روانہ۔
20 بندوں پر مشتمل قافلہ چھ دسمبر کا مکمل ہو چکا ہے ۔
اگلا قافلہ 15 دسمبر تک تیار کیا جائے گا ۔اپ یا اپ کی فیملی میں سے کوئی بھی عمرہ ادا کرنا چاہتا ہے تو وہ ہم سے رابطہ کریں .
مکہ اور مدینہ میں بہترین لوکیشن پر ہوٹل۔
ہر گروپ کو مکہ میں معلم کی خدمات حاصل ہوں گی۔
مکہ اور مدینہ کی مکمل زیارات شامل ۔
ڈائریکٹ فلائٹ پر ٹکٹ ۔
اللہ پاک سب کو عمرہ کی سعادت نصیب کرے۔امین
ای ٹریول گوجرہ کی کسی بھی برانچ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر 03004581385
Javed Iqbal Sudi arbiya Nadeem Ijaz Gondal Faisal Nadeem Foloral Outfit