Beautiful Pakistan

Beautiful Pakistan Pakistan is blessed with natural beautiful Mountains, Lakes, Beaches and Forests. Pakistan have world

10/05/2023

افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل:

- اعلامیہ حقائق سے متصادم، زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی، اور وفاقِ پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کیخلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے

- تحریک انصاف کی 27 سالہ جدوجہد آئین و قانون کی بالادستی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر مشتمل ہے۔

- 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کے ہائیکورٹ سے نیم فوجی دستوں کے ذریعے اغواء کے بعد کا عوامی ردعمل گزشتہ 13 ماہ کے دوران رقم ہونے والی انسانی حقوق کی معطلی، ریاستی اداروں کے مابین طاقت کے توازن میں شدید بگاڑ، ماورائے قانون اقدامات اور معیشت کی تباہی جیسے عوامل سے جڑا ہے

- ملک کی مقبول ترین جماعت اور اس کے رہنما کو کچلنے کی ناروا کوششوں نے عوام میں مزید تلخی کو جنم دیا۔

- اس تلخی کے منفی اثرات سے قوم و ریاست کو بچانے کیلئے تحریک انصاف اور اسکے چیئرمین نے ڈھال کا کردار ادا کیا۔

- سیاسی و انتظامی بحران سے نمٹنے کے لیے چیئرمین عمران خان نے بارہا صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر زور دیا

- بدقسمتی سے طاقت و اختیار کے نامعقول استعمال اور ہائیکورٹ میں ایک غیرقانونی اور اشتعال انگیز کارروائی نے وہ حالات پیدا کئے جن پر ہر محب وطن پاکستانی رنجیدہ ہے

- زمینی حقائق سے تغافل اور حکمت پر نفرت و تعصب کو ترجیح دینے سے نقصانات میں شدت کا اندیشہ ہے

- پاکستان تحریک انصاف افراد اور اداروں کو یکساں طور پر قانون کی تابعداری کا پابند سمجھتی ہے، اور افراد کی اداروں پر فوقیت کی قائل نہیں

- لازم ہے کہ دستور سے انحراف کی بجائے آئین کے دائرہ کار میں اقدامات اٹھائے جائیں

- عوام کو حقِ حاکمیت سے محروم کرنے کی روش ترک کرکے آئین کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے

07/07/2022
02/06/2022
سیف الملوک جھیل
26/12/2021

سیف الملوک جھیل

Abbottabad 🌹
08/08/2021

Abbottabad 🌹

07/08/2021

Murree
Pakistan

کاغان اورگلگت روڈ میپ
07/07/2021

کاغان اورگلگت روڈ میپ

بابوسر ٹاپ پر  برف باری
06/07/2021

بابوسر ٹاپ پر برف باری

بٹہ کنڈی آنے والوں کے لے خوبصورت لوکیشن پر گیسٹ ہاؤس لاسٹ لوک  صاف ستھرے کمرے خوبصورت لان
06/06/2021

بٹہ کنڈی آنے والوں کے لے خوبصورت لوکیشن پر گیسٹ ہاؤس لاسٹ لوک صاف ستھرے کمرے خوبصورت لان

02/03/2021

کاغان لڑی کے مقام پر گلیشیر کے نظارے

مشن مکمل ہوا💓💓💓💓کے ٹو پہلی بار سردیوں میں سر ہو ہی گئی ۔۔۔ اب واپسی کا مشن اس سے بھی زیادہ مشکل اور چیلنجنگ ہے ۔۔۔۔ دعا ...
16/01/2021

مشن مکمل ہوا💓💓💓💓
کے ٹو پہلی بار سردیوں میں سر ہو ہی گئی ۔۔۔
اب واپسی کا مشن اس سے بھی زیادہ مشکل اور چیلنجنگ ہے ۔۔۔۔ دعا کیجئے تمام کوہ پیما بحفاظت ڈیسینڈ کر جائیں۔۔۔۔

کےٹو کا پاکستان ❤❤




Islamabad Pakistan
07/01/2021

Islamabad Pakistan

  is coming back in Pakistan 🇵🇰!We Well come all international Climber's in Pakistan:56 climbers from 19 countries would...
25/12/2020

is coming back in Pakistan 🇵🇰!
We Well come all international Climber's in Pakistan:
56 climbers from 19 countries would attempt to summit world’s second highest peak (8,611m) K2 in the current winter season.

A 30-member, including 8 women, team of climbers today left Dasu area of Shigar for Jhula camp of K-2.

Nepali mountaineer Chyang Dawa Sherpa is leading the expedition.

شاردہ پیٹھ۔۔۔آزاد کشمیر پاکستان
23/09/2020

شاردہ پیٹھ۔۔۔
آزاد کشمیر پاکستان

خان پور ڈیم۔۔۔خان پور ہزارہKPK Pakistan
04/09/2020

خان پور ڈیم۔۔۔
خان پور ہزارہ
KPK Pakistan

حویلیاں ہزارہ۔۔KPK Pakistan...
04/09/2020

حویلیاں ہزارہ۔۔
KPK Pakistan...

04/09/2020

خوب صورت وادیاں ۔۔۔
جنت کے ٹکڑے۔۔


01/09/2020

منور ویلی

Batakundi Naran..
23/08/2020

Batakundi Naran..


15/08/2020

Lake Doodi Pat Sar....

Lake Saif al-Muluk
09/08/2020

Lake Saif al-Muluk

Beautiful kids from Sher Qilla, Ghizer  with traditional dress of Gilgit Baltistan 😍 🇵🇰
03/08/2020

Beautiful kids from Sher Qilla, Ghizer with traditional dress of Gilgit Baltistan 😍 🇵🇰

01/08/2020

All enterence roads toward tourists spots in KPK closed by KPK Police..
Kindly stay home..
Further information you can whatsapp
03335555151

یہ خوبصورت مناظر راجوال کاغان کے باہیں طرف کی چوٹی کا ٹاپ ہے کنڈی نام ہے اس میدان کا ناران گلگت روڈ سے 6 گھنٹے کا پیدل ٹ...
30/07/2020

یہ خوبصورت مناظر راجوال کاغان کے باہیں طرف کی چوٹی کا ٹاپ ہے کنڈی نام ہے اس میدان کا ناران گلگت روڈ سے 6 گھنٹے کا پیدل ٹریک ہے کیمپنگ کے لیے اس سے خوبصورت جگہ دنیا میں کہیں نہیں ہے

27/07/2020

سیف الملوک جھیل ۔۔
عید کے آپ لوگوں کی منتظر۔۔۔



24/07/2020

یہ وادیاں یہ فضائیں بلا رہی ہیں تمہیں
خموشیوں کی صدائیں بلا رہی ہیں تمہیں
کمراٹ ویلی
20, جولائی سنہء 2020

23/07/2020

دودی پت سر جھیل کے راستے میں۔۔
#ارتغرل


لولوسر جھیل
21/07/2020

لولوسر جھیل

14/07/2020

Islamabad
2nd Beautiful Capital

ہلمت وادیِ نیلم آزاد جموں کشمیر
10/07/2020

ہلمت وادیِ نیلم آزاد جموں کشمیر

نیلم ویلی آزاد کشمیر
05/07/2020

نیلم ویلی آزاد کشمیر

Address

Pano Road Moheen Abad
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Pakistan:

Videos

Share