30/04/2023
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
ہماری ویب سائیٹ https://www.mansehra.com کو Google نے approve کر دیا ہے۔ اب آپ مانسہرہ اور پورے ہزارہ کی خبروں سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ جس میں براہِ راست لائیو خبریں بی شائع کی جاتی ہیں۔ آپ سب بیرُونِ مُلک بھائیوں سے گذارش ہے کے ویب سائیٹ کو روزانہ وزٹ کریں اور خَبروں پہ اپنا تبصرہ ضرور کریں۔ فیس بُک پیج اور فیس بُک گروپ کو بی ضرور جائین کریں۔ اگر کوئی بھائی دوست بیرُونِ مُلک پاکستانیوں کی خبر دینا چاہے تُو [email protected] پہ email کے زریعہ رابطہ کر سکتا ھے۔ براہِ مہربانی اپنے دوستوں کے ساتھ یہ مسیج شیئر کریں۔ آپکے خیر خواہ ٹیم مانسہرہ ڈاٹ کام
Facebook Profile: https://www.facebook.com/shafqat.niaz.376/
Facebook Group Link: https://www.facebook.com/groups/290577335396233
page Link: https://www.facebook.com/Mansehradotcom1
Mansehra dot com is first registered web site which will provide all important news related with M