Fatima Travels & Tours Mansehra

Fatima Travels & Tours Mansehra Domestic & International Air Ticketing, Hajj & Umrah Packages,Tour Packages,Visit Visa,Local Tourism,Hotel
booking,Travel Insurance

18/11/2024


ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گا: ترجمان

حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے

دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی

یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے

سرکاری حج سکیم کا کوٹہ 89 ہزار 605 مختص ہے: ترجمان مذہبی امور

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سپانسر شپ سکیم کی 5 ہزار نشستیں مختص ہیں

بیرون ملک سے امریکی ڈالرز میں یکمشت ادائیگی کرنا ہو گی: ترجمان

وزارت کے ڈیش بورڈ پر بینکوں کی سینکڑوں برانچوں کی کارکردگی کو براہ راست مانیٹر کیا جائے گا

خواتین عازمین حج سرپرست کی اجازت سے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ بغیر محرم روانہ ہو سکیں گی

اضافی سہولیات میں الگ فیملی رومز، قربانی کی سہولت دستیاب

سرکاری حج پیکیج میں فضائی ٹکٹ، کھانا، تربیت، مکتب، ویکسین شامل

شدید نوعیت کے پیچیدہ امراض کے حامل افراد کو سفر حج کی اجازت نہیں ہو گی

ایڈوانس سٹیج کی حاملہ خواتین سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گی

12 سال سے کم عمر بچے سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گے

درخواست گزاروں کو حج ہیلپ لائن، ویب سائٹ، موبائل ایپ اور آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رہنمائی میسر ہو گی: ترجمان مذہبی امور

*رولز میں ترمیم : کسی بھی شہری کیلئے کسی بھی شہر میں پاسپورٹ بنوانا ممکن ہوگیا*اب کوئی بھی شہری کسی بھی شہرسےپاسپورٹ بنو...
01/11/2024

*رولز میں ترمیم : کسی بھی شہری کیلئے کسی بھی شہر میں پاسپورٹ بنوانا ممکن ہوگیا*

اب کوئی بھی شہری کسی بھی شہرسےپاسپورٹ بنواسکے گا،حکام نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے شناختی کارڈ پر درج شہر کی شرط ختم کردی، پاسپورٹ رولز میں ترمیم کے بعد علاقائی دفاتر کو مراسلہ بھیج دیاگیا۔

ڈی جی امیگریشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق پاسپورٹ رولز 2021 کی شق 6 میں ترمیم کر دی گئی ہے، رولز میں ترمیم کے بعد شناختی کارڈ پر درج ضلع سے پاسپورٹ بنوانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

ڈی جی امیگریشن پاسپورٹس نے تمام علاقائی دفاتر کو ارسال کردہ مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ تمام علاقائی دفاتر ترمیم کردہ رولز کے تحت شہریوں کو پاسپورٹ کا اجرا یقینی بنائیں، کسی شہری کو پتے یا ضلع کی حد کی بنیاد پر پاسپورٹ کے اجرا سے نہ روکا جائے۔

یاد رہے کہ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کے بیک لاگ جیسے مسائل سے چھٹکارا پارنے کے لیے پاسپورٹ پرنٹ کرنے والی مزید نئی مشینیں بھی منگوا لی ہیں۔

30/10/2024

عمرہ_اپڈیٹ
ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معزز معتمرین مدینہ منورہ
ریاض الجنہ میں مینٹیننس کی بنا پر
5 نومبر تک معتمرین کا داخلہ مکمل بند ہے.

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہنئی شناختی ...
17/10/2024

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تمامترکارروائی، آپکے قریب تر

18-19 اکتوبر بروز جمعہ و ہفتہ ،صبح9 بجے تا 4 بجے شام
لوکیشن: البرکہ ہال )نیو ٹریفک پولیس آفس( عقب میونسپل کمیٹی، نزد سگنل ویٹرنری ہسپتال، ڈسٹرکٹ طیب الاسلام، خمیس مشایت )ابہا
فون: 0596335427، 054588427
https://maps.app.goo.gl/ZtH1KWYK88LPJFrRA?g_st=iw

آپ اندرون یا بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں؟آپ کو کسی بھی ائیرلائن کا ٹکٹ درکار ھے؟آپ کسی بھی ائیرلائن کا ٹکٹ تبدیل یاکنفر...
04/10/2024

آپ اندرون یا بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں؟
آپ کو کسی بھی ائیرلائن کا ٹکٹ درکار ھے؟
آپ کسی بھی ائیرلائن کا ٹکٹ تبدیل یاکنفرم کروانا چاہتے ہیں؟
آپ کو وزٹ ویزہ مطلوب ھے؟
تو آپ آج ہی فاطمہ ٹریولز کے قریبی آفس میں رابطہ کریں
ہمارا پُروقار اور باصلاحیت عملہ آپ کو پوری ذمہ داری سے تمام تر سفری سہولیات اور خدمات فراہم کرنے کےلیے موجود ھے.
0308-5640097
0334-8957006
0997-543114
0997-307415

03/10/2024

*السلام علیکم*
تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ جن کی فلائیٹ کل 4 اکتوبر کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے ہے۔ وہ فلائٹ ٹائم سے کم از کم 12 یا 14 گھنٹے پہلے اسلام آباد نیو ائیرپورٹ پہنچ جائیں۔ کیونکہ کل 4 اکتوبر سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہونے والا ہے۔تاکہ آپ کو پھر ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری نہ ہو

28/09/2024

Address

Shop#44, Sultan Plaza Opp, Passport Office Lari Adda Mansehra
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 09:30 - 13:30

Telephone

+923085640097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Travels & Tours Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatima Travels & Tours Mansehra:

Share

Category