BacHa Jee Travel & Tours

BacHa Jee Travel & Tours All Airline Tickets Sales services

Feeling Cool
16/07/2023

Feeling Cool

Kalam Valley
07/07/2023

Kalam Valley

29/06/2023
15/02/2023

سعودی عرب سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے کہ اب عمرہ زائرین عمرہ ویزا پر سعودیہ کے کسی بھی ایر پورٹ پر آنے جانے کا سفر کرسکتے ہیں پاکستان سے سعودی کا کوئی بھی آئر پورٹ بھی عمرہ ویزا کےلئے استعمال کرسکتے ہیں پہلے یہ پابندی تھی کہ عمرہ ویزا والا صرف جدہ اور مدینہ منورہ آئر پورٹ استعمال کرتے تھے اب یہ پابندی ختم کردی گئی ھے

For Air Sial Booking feel free to contact us at:  +923135739397+923125720205
01/12/2022

For Air Sial Booking feel free to contact us at: +923135739397
+923125720205

***** Good News for All Travellers *****Get any airline Ticket from us with the Minimum Profit of only + 1000 PKR. Also ...
23/11/2022

***** Good News for All Travellers *****

Get any airline Ticket from us with the Minimum Profit of only + 1000 PKR.
Also get Domestic ticket in only +500 PKR.

Airline Website Ticket Fare/Rate +1000 Only

For any query feel free to contact on
Call or Whatsapp at

+923135739397

13/03/2022
A Good oppertunity for All 🥰Get Any Airline ticket with only 1000 Profit only.Hurry up and grab the oppertunity.
22/02/2022

A Good oppertunity for All 🥰

Get Any Airline ticket with only 1000 Profit only.

Hurry up and grab the oppertunity.

26/05/2020

28 مئی کو اپنے گھر اور مساجد کے لئے سمت قبلہ کا تعین کریں :

چونکہ 28 مئی اور 16 جولائی کو سورج کامیل Declination تقریبا 21.4 درجہ شمالی ہوتا ہے آسمان پر اس کا راستہ بالکل وہی ہوتا ہے جو مکہ مکرمہ کا دائرۃ الارض ہے (دائرۃ الارض کی تعریف آخر میں دیکھیں) چناچہ سورج مکہ مکرمہ کے دائرۃ الارض پر سفر کرتا ہے اس لئے جب مکہ مکرمہ کے نصف النہار کے وقت عین اس کے اوپر سمت الراس (اس کی تعریف آخر میں دیکھیں) پر پہچ جاتا ہے تو سورج اور اورمکہ مکرمہ کے درمیان وہی نسبت قائم ہوجاتی ہے جو چھت پر لٹکے ہوئے بلب اور زمین پر اس کے بالمقابل نقطے پر ہوتی ہے اس وقت سورج کو دیکھ کر یقینی طور پر قبلہ کی سمت معلوم کی جاسکتی ہے ۔
اب یہ سمجھئے کہ سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق 28 مئی کو 12 بج کر 17 منٹ پر مکہ مکرمہ میں عین نصف النہار کا وقت ہوتا ہے اور اس وقت سورج مکہ مکرمہ کے سمت الراس پر ہوتا ہے ۔اس وقت جن مقامات میں دن ہو اور سورج انہیں نظر آرہا ہو ایسے مقامات والے سورج کو دیکھ کر سمت قبلہ درست کر سکتے ہیں ، چونکہ پاکستان اور سعودیہ عرب کے معیاری وقت میں 2 گھنٹے کا فرق ہے اس لئے پورے پاکستان میں 28 مئی کو 2 بج کر 17 منٹ پر سمت قبلہ درست کی جاسکتی ہے ۔
زمین پر قبلے کا خط کھینچنے کا طریقہ یہ ہوگا کہ کوئی عمودی چیز لکڑی وغیرہ زمین پر گاڑ دیں وقت مذکورہ پر عمودی چیز کا جو سایہ زمین پر پڑے اس پر (فٹا) Scale رکھ کر لکیر کھینچ لیں یہی اس جگہ کا خط قبلہ ہوگا سایہ کا رخ قبلے کی مخالف جانب ہوگا مثلا پاکستان بھر میں عمود کے سائے کا رخ مشرق کی طرف ہوگا اس سائے پر مغرب کی جانب رخ کرلیں تو ٹھیک قبلہ رخ ہوجائیں گے۔ پھر اس سائے کے 90 کے زاوئیے پر ایک اور لکیر لگائیں جو کہ صٖف کی لکیر ہوگی۔
اب تصویر کو دوبارہ دیکھیں انشا اللہ سمجھ آجائے گا۔

دائرۃ الارض : زمین پر بننے والا بڑا دائرہ ۔

میل شمس (Declination of Sun) : سورج کا آسمانی خط استوا سے شمالا جنوبا چلنا ’’ میل شمس ‘‘ کہلاتا ہے ۔ اس کو آسانی کے لئے ’’سورج کا عرض‘‘ بھی کہتے ہیں ۔
سمت الراس (Zenith) : کسی مقام کے عین سر کے اوپر آسمان میں موجود فرضی نقطہ ’’سمت الراس ‘‘ کہلاتا ہے ۔

Address

Shop No 02, Rehman Plaza, College Chowk, Mardan
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923135739397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BacHa Jee Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BacHa Jee Travel & Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Mardan Cantonment

Show All