Blue Wings Travels

Blue Wings Travels "We Plan, You Pack"

پاکستانی طلبہ کے لیے 25 سعودی جامعات میں وظائف کا اعلانوظائف سیاسیات، قانون، تعلیم، ایڈمنسٹریشن، معاشیات، انجینئرنگ، کمپ...
13/06/2022

پاکستانی طلبہ کے لیے 25 سعودی جامعات میں وظائف کا اعلان
وظائف سیاسیات، قانون، تعلیم، ایڈمنسٹریشن، معاشیات، انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، ایگریکلچر، عربی/اسلامک سٹڈیز اور میڈیا سائنس کے شعبوں میں دیے جا رہے ہیں
https://ara.tv/v269x

The General Directorate of Passports (Jawazat) said that the expatriate who left   with the exit and re-entry visa and d...
04/06/2022

The General Directorate of Passports (Jawazat) said that the expatriate who left with the exit and re-entry visa and did not return within the specific period, would be banned from entering the Kingdom for 3 years.

  🇵🇰 biker and vlogger Abrar Hassan travelled from his hometown in Punjab to Saudi Arabia on his motorcycle to perform U...
18/05/2022

🇵🇰 biker and vlogger Abrar Hassan travelled from his hometown in Punjab to Saudi Arabia on his motorcycle to perform Umrah. Read more: https://arab.news/wuddy

09/05/2022

"We Plan, You Pack"

📱03331222443
☎️ 0937-866400

 :   witnesses a huge influx of pilgrims and worshippers —
26/04/2022

: witnesses a huge influx of pilgrims and worshippers —

😂😂😂
12/04/2022

😂😂😂

*BREAKING NEWS | Hajj 2022/1443 Policy Announced*```- 1 million Hujjaj will attend Hajj from inside and outside the King...
09/04/2022

*BREAKING NEWS | Hajj 2022/1443 Policy Announced*

```- 1 million Hujjaj will attend Hajj from inside and outside the Kingdom
- Maximum age limit 65 years
- Vaccination against COVID-19 Mandatory
- Negative PCR test 72 hours before Arriving in the Kingdom and 15 percent hujaj dhakhali and 85 percent whole Muslim world AlhamduLLILAH```

✈️

📲 0333 1222443

Good news For   Pilgrims....🕋
05/04/2022

Good news For Pilgrims....🕋

02/04/2022
ْ                        #عمرہ رمضان پیکیج 🕋
30/03/2022

ْ #عمرہ رمضان پیکیج 🕋

لنک برائے  #اعتکاف رجسٹریشنرابط التسجيل في خدمة الاعتكاف بالمسجد الحرام:1.تسجيل الدخول عبر النفاذ الوطني2. اختيار خدمة: ...
28/03/2022

لنک برائے #اعتکاف رجسٹریشن
رابط التسجيل في خدمة الاعتكاف بالمسجد الحرام:
1.تسجيل الدخول عبر النفاذ الوطني
2. اختيار خدمة: نظام الاعتكاف بالمسجد الحرام
3. اختيار زر: الدخول للنظام
4. تقديم طلب تسجيل اعتكاف جديد
5. رفع صورة الهوية/الإقامة وإكمال نموذج التسجيل
6. تصلك رسالة باتمام التسجيل وحالة الطلب..

https://eservice.gph.gov.sa/visit/Home.aspx/

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* #عمرہ 🕋 کے حوالے سے اہم معلومات 09مارچ 20221.عمر کی حد کم. از کم  05 کر دی گئ ہے اور 0...
10/03/2022

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
#عمرہ 🕋 کے حوالے سے اہم معلومات 09مارچ 2022

1.عمر کی حد کم. از کم 05 کر دی گئ ہے اور 05 سال سے کم عمر بچوں کیلئے عمرہ کی اجازت نہیں دی گئی
2.رمضان کیلئے ائیر لائن کے ریٹ مسلسل بڑھ رہے ہیں
3.اس رمضان میں آخری عشرہ میں مدینہ شریف اور مکہ مکرمہ میں ہوٹلوں کے ریٹ زیادہ ہیں کیونکہ زیادہ تر ہوٹل ابھی تک بند ہیں اور رش کی وجہ سے ہوٹل میں کمرے ملنا بھی مشکل ہیں
4.ریال کے ریٹ 2019 کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں اور سعودی عرب میں ہر چیز پر 15%ٹیکس ہے اس لیے مہنگا پیکیج ہوگا
5.سعودی عرب حکومت نے ویزہ ۔ٹرانسپورٹ کے ریٹ بڑھا دئیے ہیں اسلئے گروپ میں سفر کرنے سے پیسے کم لگیں گے
6۔ عمرہ اور ریاض الجنہ میں نفل کیلئے توکلنا ایپلیکیشن سے اجازت لینا ضروری ہے باقی نماز اور فرسٹ فلور پر طواف کیلئے کوئی پابندی نہیں اور روضہ مبارک کیلئے بھی اجازت کی ضرورت نہیں
مطاف میں صرف احرام باندھ کر جانے کی اجازت ہے
نوٹ۔40 سال سے کم عمر کے افراد کا اکیلے سفر کیلئے ویزہ نہیں لگ سکتا

Back to normal. Dont forget to say [AlhamduLillah]
07/03/2022

Back to normal. Dont forget to say [AlhamduLillah]

06/03/2022

سعودی عرب نے مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔
سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔
سعودی گزٹ کے مطابق حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) سمیت تمام مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندیاں بھی ختم کردی ہیں تاہم ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سعودی گزٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے بھی پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
اس کے علاوہ شہریوں کیلئے گھروں سے نکلتے وقت ماسک پہننے اور سماجی دوری کی پابندی بھی ہٹا دی ہے۔
سعودی گزٹ کے مطابق پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔

  ⚠️
05/03/2022

⚠️

انتہائ اہم معلومات 👇🏻غیر قانونی طور پر طور پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے 16 فروری 2022 تک مہلت باقی ہے بس۔۔
12/02/2022

انتہائ اہم معلومات 👇🏻
غیر قانونی طور پر طور پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے 16 فروری 2022 تک مہلت باقی ہے بس۔۔

کیا بلیک لسٹ ہونے والے غیرملکی سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟ جمعرات 3 فروری 2022 سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ ’جوازات‘ کی ج...
03/02/2022

کیا بلیک لسٹ ہونے والے غیرملکی سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟

جمعرات 3 فروری 2022

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ ’جوازات‘ کی جانب سے غیر ملکیوں کے اقامتی ضوابط کے حوالے سے نئے قوانین جو گزشتہ برس سے نافذ کیے ہیں ان پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔

نئے قوانین کے تحت ’ہروب‘ اور ڈی پورٹ ہونے والوں کے بارے میں بھی کافی ترمیم کی گئی ہے جن پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

ہروب کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ ’سال 2018 میں ہروب فائل ہونے پر پاکستان ڈی پورٹ ہوا تھا معلوم یہ کرنا ہے کہ خروج کا پرنٹ کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟‘

سعودی امیگریشن کے نئے قوانین کے تحت وہ تارکین جو ’ہروب‘ یعنی فرار کے الزام میں ایگزٹ ہوتے ہیں ان پر ہمیشہ کے لیے مملکت میں آنے پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔

ایسے افراد جو ہروب کے الزام میں یا کسی اور وجہ سے ڈی پوٹیشن سینٹر سے اپنے ملکوں کو جاتے ہیں وہ بھی تاحیات مملکت کے لیے بلیک لسٹ کر دیے جاتے ہیں۔

بلیک لسٹ ہونے والے افراد صرف عمرہ اور حج ویزے پر ہی مملکت آ سکتے ہیں کسی قسم کی ورک ویزے پر ان کا مملکت میں داخلہ منع ہوتا ہے۔

واضح رہے نئے قانون سے قبل ایسے افراد جنہیں مملکت سے ڈی پورٹ کیا جاتا تھا انہیں محدود مدت کے لیے بلیک لسٹ کیا جاتا تھا۔

ماضی میں بلیک لسٹ کیے جانے کی مدت کا تعین کیس کا افسر جرم کی نوعیت اور مقدمے کی کارروائی کو دیکھ کر کرتا تھا جو تین سے 10 برس کے درمیان ہوتی تھی۔

نئے قانون کے بعد سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد تاحیات مملکت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ ایسے افراد کی فائل جوازات کے مرکزی کمپیوٹر میں سیز کر دی جاتی ہے جبکہ ماضی میں ان پر مدت کا تعین کیا جاتا تھا مگر جب سے نیا قانون نافذ کیا گیا ہے ایسے افراد کی فائل کو مستقل طور پر سیز کر دیا جاتا ہے۔

جہاں تک جوازات کا پرنٹ حاصل کرنے کی بات ہے تو وہ کوئی بھی غیر ملکی کارکن اپنے سپانسر کے مقیم پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کر سکتا ہے۔ علاوہ ازیں جوازات سے رجوع کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

پرنٹ حاصل کرنے کے لیے اقامہ نمبر درکار ہوتا ہے جس کے ذریعے جوازات کا پرنٹ جس میں کارکن کا سٹیٹس اقامہ نمبر اور اقامے کی تفصیلات درج ہوتی ہیں۔

=============

خروج و عودہ کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ’خروج و عودہ پر جانے والے اگر واپس نہ آئیں تو اس صورت میں کتنی مدت میں کینسل ہوتا ہے؟‘

سوال کے جواب میں جوازات کا کہنا تھا کہ خروج و عودہ پر جانے والے کے لیے لازمی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے دوران واپس آئیں (موجودہ کورونا حالات کے علاوہ)۔

جوازات کے مرکزی کمپیوٹر میں خروج و عودہ ویزے پر جا کر واپس نہ آنے والے افراد کی فائل خروج وعودہ کی مدت ختم ہونے کے چھ 6 ماہ بعد از خود کینسل کر دی جاتی ہے اور انہیں ’خرج ولم یعد‘ کی کیٹگری میں شامل کر دیا جاتا ہے۔

واضح رہے جوازات کے قانون کے مطابق ایسے افراد جو خروج و عودہ کے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں انہیں مملکت کے لیے تین 3 برس تک بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے۔

یہ قانون صرف کارکنوں کے لیے لاگو ہوتا ہے، کارکنوں کے اہل خانہ پر نہیں۔ بلیک لسٹ کیے جانے والے کارکن مقررہ مدت کے دوران اگر چاہیں تو اپنے سابق کفیل کے دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں بصورت دیگر وہ مقررہ تین 3 برس کی مدت گزرنے کے بعد دوسرے ورک ویزے پر آ سکتے ہیں علاوہ ازیں انہیں مقررہ بلیک لسٹ کی جانے والی مدت کے دوران عمرہ اور حج ویزے پر آنے کی اجازت ہوتی ہے۔

"With Faith, Discipline And Selfless Devotion To Duty, There Is Nothing Worthwhile That You Can't Achieve."             ...
25/12/2021

"With Faith, Discipline And Selfless Devotion To Duty, There Is Nothing Worthwhile That You Can't Achieve."

✈️

   سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم...
16/12/2021


سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر روم کپیسیٹی کے مطابق کر دی ہے یعنی 4 بیڈ والے روم میں 4 اور 5 بیڈ والے روم میں 5 لوگ بھی ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان بھی کر دیا ہے جبکہ پی آئی اے اور ائیر بلیو بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گے جو امید ہے سعودی ایئر لائن سے کم ہی بنے گا
ابھی قرنطینہ اور انشورنش پر کچھ معاملات چل رہے ہیں ان شاءاللہ ایک 2 دن تک وہ بھی کنفرم ہو جائیں گے

الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت
#پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉

💉💉

💉💉

&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین



کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس سے پیکچ میں کم از 50 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطین عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
بس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 46 سے 49 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں سنگل سے 3 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس اور کوسٹر میں کم افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے-
ان شاء اللہ * اپنے تفصیلی پیکجز کا باضابطہ اعلان کردے گا۔..

14/12/2021

✈️ Customer Feedback...

سعودی ٹکٹ اور ہوٹل پیکج کے لیے رابطہ کریں ✈️
13/12/2021

سعودی ٹکٹ اور ہوٹل پیکج کے لیے رابطہ کریں
✈️

*سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی*سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں میں شامل ممالک م...
25/11/2021

*سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی*

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں میں شامل ممالک میں سے پاکستان سمیت مزید چھ ممالک کے مسافروں کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت دے دی گئی ہےـ

سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، برازیل، مصر اور ویتنام سے آنے والوں کو اب کسی دوسرے ملک میں 14 دن قیام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے سبب پاکستان اور انڈیا سمیت انڈونیشیا، ویتنام، مصر اور برازیل سے ایسے مسافروں، جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی تھیں، کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی۔

پاکستان سمیت مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو یکم دسمبر 2021 بروز بدھ سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت ہوگی۔

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ وہ پروازیں چلانے کے لیے تیار ہے اور جیسے ہی اعلان کی تحریری صورت سامنے آتی ہے بکنگ شروع کر دی جائے گی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو پانچ دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے اس سے قطع نذر کہ انہوں نے اپنے ممالک میں کورونا ویکسین لگوائی ہوـ
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مسافروں کو مقررہ ضوابط کی پابندی کرنا ہوگی۔

واضح رہے بیرون مملکت سے آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل منظور شدہ لیبارٹری سے ’پی سی آر‘ ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ متعلقہ ادارے کو فراہم کی جائے گی۔

مملکت آنے والے مسافروں کو پانچ دن کےلیے ہوٹل قرنطینہ میں قیام کرنا ضروری ہوگا اور پانچویں دن انہیں مزید کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا جائے گاـ
مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت آنے کے بعد یہاں فراہم کی جانے والی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔

ضوابط کے تحت لازمی ہے کہ مملکت پہنچنے سے قبل وزارت داخلہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ابشر‘ کے ’قدوم ‘ پورٹل پر رجسٹرکرایا جائے جس میں ویکسین کی تفصیلات درج ہونا چائیں جن میں ویکسین یافتہ اور غیر ویکسین یافتہ کی وضاحت کی جاتی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی ٹویٹ کے مطابق 5 دن کا لازمی قرنطینہ سعودیہ میں کرنا ہوگا ۔ لہذا ٹکٹس بنانے میں احتیاط کریں ، قرنطین...
25/11/2021

سعودی وزارت داخلہ کی ٹویٹ کے مطابق 5 دن کا لازمی قرنطینہ سعودیہ میں کرنا ہوگا ۔
لہذا ٹکٹس بنانے میں احتیاط کریں ، قرنطینہ ہوٹل کی اویلیبیلٹی بھی دیکھنا ہوگی ۔ تفصیلی پالیسی کا انتظار کریں ۔

Pakistan will train Afghan aviation personnel in air traffic control and airport operations, say officials https://arab....
19/11/2021

Pakistan will train Afghan aviation personnel in air traffic control and airport operations, say officials https://arab.news/z2mqz

27/10/2021

✈️

Belarus has announced that passport holders from 76 countries, including Pakistan, will be able to travel without a visa...
24/10/2021

Belarus has announced that passport holders from 76 countries, including Pakistan, will be able to travel without a visa. India, Iran, Saudi Arabia, Germany, Bahrain, Kuwait, Oman, and Egypt are among the countries represented. The 76 countries include Indonesia, Australia, Canada, Denmark, Singapore, Italy, Belgium, and Greece.

The Belarusian Ministry of Foreign Affairs announced in an official statement that people of 76 countries can now enter Belarus without a visa and stay for 30 days, including arrival and departure days. Visitors who wish to travel without a visa must have a valid passport, medical insurance with a minimum coverage of €10,000, and assets equal to at least two base amounts for each day of stay, with the base amount being 29 Belarusian Ruble.

To travel without a visa, visitors must fly into and out of Minsk National Airport, Brest Bretagne Airport, Vitebsk Vostochny Airport, Gomel Airport, Grodno Airport, and Mogilev Airport.

Visitors flying between Russia and Belarus are exempt from this rule. Visitors who plan to stay in Belarus for more than 10 days must also register at a local Citizenship and Migration Department office or on the unified portal of electronic services website.

Sharjah To Riyadh / DammamBus Service Is Available... 🇦🇪🚌🇸🇦
21/10/2021

Sharjah To Riyadh / Dammam
Bus Service Is Available... 🇦🇪🚌🇸🇦

 , The General Presidency for the Affairs of the Two Holy Mosques removes the barriers around the Holy Kaaba, in prepara...
17/10/2021

, The General Presidency for the Affairs of the Two Holy Mosques removes the barriers around the Holy Kaaba, in preparation for the implementation of the decision to allow using the full capacity at the .

  ✈️
14/10/2021

✈️

فوری ضرورت برائے  #قطر 🇶🇦....
11/10/2021

فوری ضرورت برائے #قطر 🇶🇦....

میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹا...
13/09/2021

میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔
بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔

پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔
کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپکی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟
بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟
شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔
بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔
شوہر: پلیز بتائیں۔
بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔
شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟
بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟
شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پیسنجرز بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔
بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات…

او پیا جے جہاز 🧐😁😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

“تقریر اور تحریر حوصلہ افزائی کرسکتی ہے، پر عمل زندگیاں بدل دیتا ہے"اج اپکا ایک درخت لگانا آپکے لئے صدقہ جاریہ اور انے و...
01/08/2021

“تقریر اور تحریر حوصلہ افزائی کرسکتی ہے، پر عمل زندگیاں بدل دیتا ہے"
اج اپکا ایک درخت لگانا آپکے لئے صدقہ جاریہ اور انے والی نسلوں کیلئے ٹھنڈی چھاؤں اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کا ذریعہ ہیں۔
ابھی سے رابطہ کریں اور مفت پودے حاصل کرکے عملی طور پر شجر کاری میں حصہ لیں۔ جزاکم اللہ

سعودی عرب کی جانب سے سفری معلومات کی تازہ ترین صورتحال....افغانستان، آرجنٹینا، برازیل، مصر، ایتھوپیا، انڈیا، انڈونیشیا، ...
28/07/2021

سعودی عرب کی جانب سے سفری معلومات کی تازہ ترین صورتحال....
افغانستان، آرجنٹینا، برازیل، مصر، ایتھوپیا، انڈیا، انڈونیشیا، لبنان، پاکستان، جنوبی افریقہ، ترکی، ویتنام اور متحدہ عرب امارات سے گزرنے یا آنے والے مسافر سعودی عرب میں اس وقت تک داخل نہیں ھوسکتے جبکہ تک ان ممالک کے لوگ کسی تیسرے ملک میں 14 دن تک قرنطینہ میں نہ رہے... چاہے وہ عمرہ سمیت کسی بھی مقصد سے سعودی عرب آنا چاہتے ہیں
یاد رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ معلومات، احکامات ہر پندرہ روز بعد اپ ڈیٹ ھوتے رہے گے اور اس میں کسی بھی ردوبدل کی جا سکتی ہے

Sad News For UAE 🇦🇪 Travelers
28/07/2021

Sad News For UAE 🇦🇪 Travelers

Bad News For   🇸🇦 Travellers
25/07/2021

Bad News For 🇸🇦 Travellers

خوشخبری عمرہ زائرینیکم محرم 1443ھ سے بیرون   کے متعمرین کے لیے  #عمرہ سیزن کا آغاز ہو رہا ہے: العربیہ نامہ نگارhttps://...
25/07/2021

خوشخبری عمرہ زائرین
یکم محرم 1443ھ سے بیرون کے متعمرین کے لیے #عمرہ سیزن کا آغاز ہو رہا ہے: العربیہ نامہ نگار
https://urdu.alarabiya.net/

*بریکنگ نیوز۔**جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔**یعنی خروج وعود...
20/07/2021

*بریکنگ نیوز۔*
*جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔*
*یعنی خروج وعودہ میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی ہے اگر اس دوران اقامہ بھی کسی کا ختم ہو رہا ہو تو وہ بھی 31 اگست تک تجدید کردیا جائے گا۔*

Address

34. 1988087, 72. 0451792
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:30
Tuesday 08:30 - 19:30
Wednesday 08:30 - 19:30
Thursday 08:30 - 19:30
Friday 08:30 - 19:30
Saturday 08:30 - 19:30

Telephone

00923331222443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Wings Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Blue Wings Travels:

Videos

Share

Category

Lets Explore The World....

📷

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Mardan Cantonment

Show All